اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

اگر آپ میں یہ 5 علامات ہیں تو سوشل میڈیا چھوڑ دیں

بلال رشید by بلال رشید
نومبر 5, 2022
in لائف سٹائل نیوز
سوشل میڈیا چھوڑ دیں

اگر آپ میں یہ 5 علامات ہیں تو سوشل میڈیا چھوڑ دیں

سوشل میڈیا ہم سبھی استعمال کرتے ہیں۔ لیلن کیا آپ جانتے ہیں سوشل میڈیا کا استعمال ہر کسی کے لئے اچھا نہیں ہے۔ آپ کو کیسے پتہ چلے گا کہ آپ کو سوشل میڈیا کا استعمال جاری رکھنا چاہیے یا چھوڑ دینا چاہیے؟ آئیے ہم آپ کو 5 ایسی علامات بتاتے ہیں کہ اگر آپ میں وہ موجود ہیں تو آپ کو سوشل میڈیا چھوڑنے یو کم از کم وقفہ لینے کی ضرورت ہے۔

 اول۔  اگر آپ سمجھے بغیر اسکرول کرنا شروع کردیتے ہیں۔

 اگر آپ اسے سمجھے بغیر سوشل میڈیا کو دیکھ رہے ہیں اور آپ کو اس کی عادت ہو چکی ہے تو یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ آپ سوشل میڈیا میں بہت زیادہ گم ہو چکے ہیں اور آپ کو ایک بریک لینے کی ضرورت ہے۔ 

دوم۔ سیاست سے لے کر اوور شیئرنگ تک، آپ اپنی ٹائم لائن پر جو کچھ دیکھتے ہیں اس پر آپ کو غصہ آتا ہے۔

 ہوسکتا ہے کہ آپ جو کچھ دیکھ رہے ہو اس سے آپ کو ڈپریشن بھی ہو کیونکہ آپ نے سکرولنگ کو بہت سیرئیس لے لیا ہے۔ لہذ آپ کو ایسے میں سوشل میڈیا سے کنارہ کرنا چاہیے

یہ بھی پڑھیں | زندگی کو آسان کر دینے والی 5  مصنوعات

یہ بھی پڑھیں | سردیوں میں وزٹ کرنے کے لئے پاکستان کے 5 بہترین مقام

سوم۔  اگر آپ اپنی ٹائم لائن چیک نا کریں تو گھبراہٹ ہوتی ہے 

کیا آپ سوشل میڈیا سے علیحدگی پر اضطراب کا سامنا کیے بغیر میٹنگ یا گروسری اسٹور جا سکتے ہیں؟ کیا آپ کو ٹویٹ لکھنے یا اسٹیٹس پوسٹ کرنے کی الجھن ہوتی ہے اور جب تک آپ یہ نا کر لیں کسی اور چیز کے بارے میں دل نہیں لگتا؟ ایسی صورتحال میں آپ کو کچھ دیر کے لئے سوشل میڈیا چھوڑ دینی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:  عید الاضحی کے موقع پر بھیجے جانے والے 10 میسجز

 چہارم۔ اگر آپ اسکرولنگ میں کافی وقت صرف کرتے ہیں

 ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ لوگ اپنے اسمارٹ فونز کے ساتھ دن میں 2,617 بار بات چیت کرتے ہیں۔ (یہ اسکرولنگ، کلک کرنا، ٹیکسٹنگ ہے سب کچھ اس میں شامل ہے).

 پنجم۔ اگر سوشل میڈیا پہلی چیز ہے جسے آپ صبح چیک کرتے ہیں اور آخری چیز جو آپ رات کو چیک کرتے ہیں

 ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 80 فیصد اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں نے جاگنے کے 15 منٹ کے اندر اپنا فون چیک کیا۔ اس عادت کو بڑھتے ہوئے تناؤ اور اضطراب سے جوڑ دیا گیا ہے۔ سونے سے پہلے اپنے فون کو دیکھنا بھی آپ کے دماغ کو متحرک کرتا ہے، جس سے سونا مشکل ہو جاتا ہے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستانی فٹ بال اسٹار کا نیا ریکارڈ

پاکستانی فٹ بال اسٹار نے فیفا سیریز 2026 میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اپریل 10, 2026
اسٹام ڈیوٹی میں کمی

پنجاب میں جائیداد کی فروخت پر اسٹام ڈیوٹی (Stamp Duty) میں کمی

اپریل 10, 2026
کے پی ڈاکٹرز بھرتی میرٹ معیار

کے پی میں ڈاکٹروں کی بھرتی کا نیا میرٹ کرائیٹیریا: 2026 کی نئی  پالیسی

اپریل 10, 2026
اسلام آباد ٹاکس 2026 ویزہ آن ارائیول

پاکستان نے اسلام آباد ٹاکس 2026 کے وفود کے لیے ویزہ آن ارائیول کی سہولت کا اعلان کر دیا

اپریل 10, 2026
پنجاب کرائم سین یونٹ ریگولیشنز

پنجاب میں کرائم سین یونٹس کے لیے نئے فرانزک فریم ورک کا نفاذ

اپریل 10, 2026
کِیا سورینٹو ہائبرڈ انسٹالمنٹ پلان

کِیا (Kia) نے پاکستان میں سورینٹو ہائبرڈ کے لیے نئے انسٹالمنٹ پلان کا اعلان کر دیا

اپریل 10, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستانی فٹ بال اسٹار کا نیا ریکارڈ

پاکستانی فٹ بال اسٹار نے فیفا سیریز 2026 میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اپریل 10, 2026
اسٹام ڈیوٹی میں کمی

پنجاب میں جائیداد کی فروخت پر اسٹام ڈیوٹی (Stamp Duty) میں کمی

اپریل 10, 2026
کے پی ڈاکٹرز بھرتی میرٹ معیار

کے پی میں ڈاکٹروں کی بھرتی کا نیا میرٹ کرائیٹیریا: 2026 کی نئی  پالیسی

اپریل 10, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔