Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

طالب علم کی حیثیت سے پیسے کمانے کے 5 طریقے

حرا خلیل by حرا خلیل
جنوری 21, 2023
in طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے
طالب علم کی حیثیت سے پیسے کمانے کے 5 طریقے

دوران تعلیم پیسے کمائیں

آپ ایک طالب علم کی حیثیت سے بھی دوران تعلیم پیسے کما سکتے ہیں لیکن کیسے؟ آج ہم آپ کو ایسے ہی پیسہ کمانے کے 5 طریقے بتانے جا رہے ہیں۔ تو آئیے جانتے ہیں کہ ایک طالب علم کی حیثیت سے آپ کیسے پیسے کما سکتے ہیں۔

طالب علم کی حیثیت سے پیسے کمانے کے 5 طریقے

اول۔ آن لائن مواد پبلش کریں

 سوشل میڈیا یا دیگر آن لائن پلیٹ فارمز پر کامیاب ہونے کے لیے بہت زیادہ محنت اور لگن کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن اگر آپ اس  کام  کے لئے تیار ہیں تو واقعی آپ کر سکتے ہیں۔ آن لائن مواد سے پیسہ کمانے کا ایک بہترین طریقہ یوٹیوب ویڈیوز بنانا بھی ہے۔ مستقل طور پر ایسی ویڈیوز بنائیں جو آپ کے ناظرین کے لیے اہمیت کی حامل ہوں۔ اس سے آپ کا چینل بڑھے گا اور لوگ آپ کے مواد کو شئیر کریں گے۔ ایک بار جب آپ کم از کم ایک ہزار سبسکرائبرز اور چار ہزار گھنٹے واچ ٹائم تک پہنچ جائیں گے تو آپ اپنی ویڈیوز میں اشتہارات سے پیسہ کمانا شروع کر سکتے ہیں۔

دوم۔ پہلے سے موجود چیزوں کو بیچیں

 کیوں نہ اپنے کمرے کے ارد گرد نظر ڈالیں اور دیکھیں کہ کیا کوئی ایسی چیز ہے جو آپ بیچ سکتے ہیں؟ ایک شخص کے لئے ردی کی ٹوکری دوسرے شخص کے لئے خزانہ ہو سکتا ہے اس لیے آپ کے پاس ایسی چیزیں ہونے کا امکان ہے جسے آپ اب استعمال نہیں کریں گے لیکن کوئی اور پسند کرے گا جیسا کہ کتابیں وغیرہ۔ اس طرح بھی آپ پیسہ کما سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں

یہ بھی پڑھیں | باداموں کے آئل کے 5 زبردست فائدے جانئے

یہ بھی پڑھیں | سال 2023 کے پاکستانی برائیڈل میک اپ ٹرینڈز سے متعلق جانئے

 سوم۔ ٹیوشن پڑھانا

 اس کے ساتھ ساتھ جو مہارتیں آپ کے پاس پہلے سے موجود ہیں، کیوں نہ ان کو بیچا جائے۔ اسکول کی تعلیم اور کسی بھی غیر نصابی چیزوں سے متعلقہ آپ دوسرے لوگوں کو ٹیوشن پڑھا سکتے ہیں۔ بہت سے ایسے لوگ ہیں جن کے پاس وہ علم نہیں جو آپ رکھتے ہیں۔ یہ علم دوسروں کو سکھا کر آپ پیسے کما سکتے ہیں۔

چہارم۔ پارٹ ٹائم نوکری

 ایک طالب علم کی حیثیت سے پیسہ کمانے کا سب سے روایتی طریقہ بلکہ یونیورسٹی میں آمدنی کی ضمانت دینے کا سب سے یقینی طریقہ پارٹ ٹائم کسی آفس یا ریستوران میں نوکری کرنا ہے۔ اس کے لیے آپ مختلف مقامات پہ اپنی سی وی ڈراپ کر سکتے ہیں۔ 

پنجم۔ ڈیلیوری بوائے

 ایک ڈلیوری بوائے کی حیثیت سے پیسہ کمانے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اگر آپ کے پاس کار یا موٹر سائیکل ہے تو آپ ٹیک وے ڈیلیوری ایپس کے ساتھ کام کر سکتے ہیں۔ ایسی کمپنیز کو تقریبا ہر وقت ڈیلیوری بوائیز کی ضرورت ہوتی ہے۔

حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان ویزا استثنی معاہدے

پاکستان کا درجنوں دوست ممالک کے ساتھ ویزا استثنیٰ کا تاریخی اسٹریٹجک معاہدہ، ایف آئی اے کو لسٹ جاری

ستمبر 21, 2026
اے جے کے اور جی بی 5G سروسز

اے جے کے اور جی بی 5G سروسز کا آغاز: ایس سی او نے سات اہم مقامات پر ٹرائل شروع کر دیا

ستمبر 19, 2026
وزارت خارجہ سکینڈل انکوائری

وزارت خارجہ سکینڈل انکوائری: اسحاق ڈار کا دستاویزات کی تصدیق میں خرد برد کے خلاف بڑا ایکشن

ستمبر 19, 2026
وزیر اعظم پٹرول ریلیف اسکیم

وزیر اعظم پٹرول ریلیف اسکیم: 800cc گاڑیوں اور موٹر سائیکل مالکان کے لیے بڑی خوشخبری

ستمبر 19, 2026
اسلام آباد لانگ مارچ پابندی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں کسی بھی احتجاجی مارچ پر مکمل پابندی

ستمبر 21, 2026
سندھ جینڈر پیرٹی رپورٹ

حکومتِ سندھ کی جانب سے صوبے کی پہلی جینڈر پیرٹی رپورٹ کا باقاعدہ اجرا،  تفصیلی رپورٹ جاری

ستمبر 21, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان ویزا استثنی معاہدے

پاکستان کا درجنوں دوست ممالک کے ساتھ ویزا استثنیٰ کا تاریخی اسٹریٹجک معاہدہ، ایف آئی اے کو لسٹ جاری

ستمبر 21, 2026
اے جے کے اور جی بی 5G سروسز

اے جے کے اور جی بی 5G سروسز کا آغاز: ایس سی او نے سات اہم مقامات پر ٹرائل شروع کر دیا

ستمبر 19, 2026
وزارت خارجہ سکینڈل انکوائری

وزارت خارجہ سکینڈل انکوائری: اسحاق ڈار کا دستاویزات کی تصدیق میں خرد برد کے خلاف بڑا ایکشن

ستمبر 19, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.