Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان سال 2024 میں عید الفطر کب ہو گی؟ جانئے

حرا خلیل by حرا خلیل
مارچ 29, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, تفریحی خبریں – فلم، ڈرامہ، موسیقی اور شوبز اپ ڈیٹس, طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے
پاکستان سال 2024 میں عید الفطر کب ہو گی؟

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ پاکستان میں عیدالفطر 2024 بروز بدھ 10 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔

 انہوں نے انکشاف کیا کہ سائنسی مشاہدات سے معلوم ہوا ہے کہ شوال کا چاند اس سال 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان ہے۔ انہوں نے عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے سائنسی مشاہدات اور پیشین گوئیوں سے مدد لینے کا عندیہ بھی دیا۔ 

مولانا عبد الخبیر آزاد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ساتھ اپنے معاملات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے فود چوہدری کو بتایا تھا کہ رویت ہلال کمیٹی سائنسی نتائج کو دیکھتی ہے اور تسلیم کرتی ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ عیدالفطر کے چاند کے حوالے سے حتمی فیصلہ اسلامی اصولوں اور شہادتوں کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

پاکستان میں 29 روزے ہونے کا امکان

واضح رہے کہ 2024 میں پاکستانیوں کا رمضان 29 روزہ کا ہونے کا امکان ہے اور 9 اپریل کو چاند نظر آنے کی صورت میں 10 اپریل کو عید الفطر منائی جائے گی۔

  رمضان المبارک روزوں کا مہینہ ہے جو اسلامی قمری مہینوں کی ترتیب کے لحاظ سے نواں مہینہ ہے۔ روزے کے دوران، مسلمان  کھانے، پینے، مباشرت اور دیگر برے کاموں سے پرہیز کرتے ہیں اور نماز، قرآن پاک پڑھنے اور صدقہ دینے جیسے اچھے اعمال کی کثرت کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے پاکستانی وفد کا امریکی دورہ خطرے میں
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

عاصم منیر کا دورہ تہران 2026

 فیلڈ مارشل عاصم منیر اور محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے تہران میں اہم ملاقات

اگست 24, 2026
چین کا ویزا فری ٹرانزٹ پروگرام

چین کا ویزا فری ٹرانزٹ پروگرام: ریکارڈ ممالک کو بلا ویزا داخلے کی سہولت دینے کا اعلان

اگست 24, 2026
پنجاب اسکول فری تعلیم آپشنز

پنجاب اسکول فری تعلیم آپشنز:  مفت اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے 4 ماڈلز کا اعلان

اگست 24, 2026
سندھ میں ترقیاتی منصوبے

سندھ میں ترقیاتی منصوبے تیز کرنے کا عزم: وزیراعظم  اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے مابین اسلام آباد میں ملاقات

اگست 24, 2026
پاک سعودی اسٹریٹجک تعلقات

پاک سعودی اسٹریٹجک تعلقات: صدر آصف علی زرداری کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی خدمات کی تعریف

اگست 24, 2026
عاصم منیر کا دورہ ایران 2026

عاصم منیر کا دورہ ایران 2026: امن مذاکرات کی بحالی کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران روانہ

اگست 24, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

عاصم منیر کا دورہ تہران 2026

 فیلڈ مارشل عاصم منیر اور محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے تہران میں اہم ملاقات

اگست 24, 2026
چین کا ویزا فری ٹرانزٹ پروگرام

چین کا ویزا فری ٹرانزٹ پروگرام: ریکارڈ ممالک کو بلا ویزا داخلے کی سہولت دینے کا اعلان

اگست 24, 2026
پنجاب اسکول فری تعلیم آپشنز

پنجاب اسکول فری تعلیم آپشنز:  مفت اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے 4 ماڈلز کا اعلان

اگست 24, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.