Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے سلطان آف جوہور کپ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

ذیشان خان by ذیشان خان
اکتوبر 24, 2026
in کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
پاکستان ہاکی ٹیم کے 2 اسٹار کا بریک تھرو، کپتان ابوبکر آسٹریلیا اور احمد ندیم فرانس کی پریمیم لیگز میں شامل

ملائیشیا کے شہر جوہور بہرو کے تمن دایا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنسنی خیز راؤنڈ رابن میچ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلطان آف جوہور کپ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ جاپان کے خلاف کھیلے گئے اس آخری لیگ میچ میں گرین شرٹس نے شاندار کم بیک کیا اور مقابلہ 2-2 سے ڈرا کر کے فائنل کا ٹکٹ کٹا لیا۔

جاپان کے خلاف سنسنی خیز مقابلہ اور گولز کا فرق

میچ کے دوران جاپانی ٹیم نے دو بار برتری حاصل کی لیکن پاکستانی کھلاڑیوں نے دباؤ کو بہترین طریقے سے سنبھالا۔ پاکستان کی جانب سے حمزہ فیاض نے 34 ویں منٹ میں پہلا جبکہ غلام مصطفیٰ نے 43 ویں منٹ میں دوسرا گول داغ کر میچ برابر کیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر دونوں ٹیموں کے 7، 7 پوائنٹس تھے اور گول کا فرق بھی +8 تھا تاہم پاکستان نے پورے ٹورنامنٹ میں 18 گول اسکور کیے جبکہ جاپان صرف 16 گول کر سکا جس کی بنیاد پر پاکستان فائنل میں پہنچا۔

ملائیشیا کے خلاف فائنل ٹاکرا

پاکستانی ٹیم نے ٹورنامنٹ کے ابتدائی مرحلے میں چین کو 8-3 اور کینیڈا کو 6-2 سے شکست دی تھی جبکہ میزبان ملائیشیا کے خلاف اسے 3-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اب فائنل میں پاکستان کا مقابلہ ناقابلِ شکست میزبان ٹیم ملائیشیا سے ہوگا۔ ہاکی کے شائقین کو امید ہے کہ قومی جونیئر ٹیم فائنل میں بہترین کھیل پیش کر کے ٹائٹل اپنے نام کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں:  عاقب جاوید کی بطور وائٹ بال کوچ تعیناتی: ممکنہ پیشرفت
ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

بچوں کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام تحفظ اور فلاح و بہبود کا عزم

بچوں کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام: تحفظ اور فلاح و بہبود کا عزم

نومبر 20, 2026
عمان کے قومی دن پر صدر زرداری کی مبارکباد برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

عمان کے قومی دن پر صدر زرداری کی مبارکباد: برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

نومبر 20, 2026
خیبر پختونخوا گرین رکشہ اسکیم 50 فیصد سبسڈی پر ماحول دوست رکشے دینے کا اعلان

خیبر پختونخوا گرین رکشہ اسکیم: 50 فیصد سبسڈی پر ماحول دوست رکشے دینے کا اعلان

نومبر 19, 2026
پنجاب ایم بی بی ایس داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹ کلوزنگ میرٹ 93.297 فیصد رہا

پنجاب ایم بی بی ایس داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹ: کلوزنگ میرٹ 93.297 فیصد رہا

نومبر 19, 2026
اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب 2035 تک آبادی میں تاریخی اضافے کی پیشگوئی

اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب : 2035 تک آبادی میں تاریخی اضافے کی پیشگوئی

نومبر 19, 2026
ترکیہ کا نیا گولڈن ویزا پروگرام جائیداد خریدے بغیر رہائش کا آسان موقع

ترکیہ کا نیا گولڈن ویزا پروگرام: جائیداد خریدے بغیر رہائش کا آسان موقع

نومبر 19, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

بچوں کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام تحفظ اور فلاح و بہبود کا عزم

بچوں کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام: تحفظ اور فلاح و بہبود کا عزم

نومبر 20, 2026
عمان کے قومی دن پر صدر زرداری کی مبارکباد برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

عمان کے قومی دن پر صدر زرداری کی مبارکباد: برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

نومبر 20, 2026
خیبر پختونخوا گرین رکشہ اسکیم 50 فیصد سبسڈی پر ماحول دوست رکشے دینے کا اعلان

خیبر پختونخوا گرین رکشہ اسکیم: 50 فیصد سبسڈی پر ماحول دوست رکشے دینے کا اعلان

نومبر 19, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.