Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

جنرل (ر) امجد شعیب رہا ہو گئے

بلال رشید by بلال رشید
مارچ 2, 2023
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
جنرل (ر) امجد شعیب رہا ہو گئے

جنرل (ر) امجد شعیب رہا ہو گئے

اسلام آباد عدالت نے دفاعی تجزیہ کار اور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ کی رہائی سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ امجد شعیب کی جسمانی ریمانڈ پر نظرثانی کی درخواست پر انہیں باعزت بری کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جانب سے جاری کیے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کا 27 فروری کو دیا گیا فیصلہ کالعدم ہے۔ الزام ثابت کرنے کے لیے کوئی مصدقہ ثبوت نہیں ہے جو ریمانڈ کے لیے کافی ہو۔

یہ بھی پڑھیں | اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے 3 ایم این ایز کو بحال کر دیا

کیس کی سماعت کا احوال

 ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ کیس کی سماعت کے دوران امجد شعیب کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ دفعہ 505 کے تحت یہ کیس موجود نہیں، سارا رونا انتخابات کے انعقاد سے متعلق تھا۔ اب سپریم کورٹ کا الیکشن کرانے کا فیصلہ آگیا ہے۔ اگر فیصلہ پہلے ہو جاتا تو ایسا پروگرام نہ ہوتا۔

 امجد شعیب کے وکیل نے انہیں کیس سے بری کرنے کی استدعا کی۔ پراسیکیوٹر نے امجد شعیب کو ڈسچارج کرنے کی مخالفت کی۔ تاہم عدالت نے امجد شعیب کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں:  عمر سرفراز چیمہ کی آئی جی پنجاب کو رانا ثناء اللہ کو گرفتار کرنے کی ہدایت

یاد رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاک چین تزویراتی شراکت داری

پاکستان اور چین کے مابین آل ویدر اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا اصولی فیصلہ

ستمبر 12, 2026
بینظیر تعلیمی وظائف

بینظیر تعلیمی وظائف رجسٹریشن کے ذریعے مستحق بچوں کو تعلیمی وظیفے کی فراہمی کا سرکاری طریقہ کار جاری

ستمبر 12, 2026
پاک آرمینیا سفارتی تعلقات

پاکستان اور آرمینیا کے مابین تعلقات کا نیا دور اور پہلے سفیر کی تعیناتی کا تاریخی سنگِ میل

ستمبر 12, 2026
ایف آئی اے سفری ایڈوائزری

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کا اوورسیز اور دوہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کے لیے اہم ترین سفری گائیڈ لائنز کا اعلان

ستمبر 12, 2026
آئی ایم ایف مشن دورہ پاکستان

عالمی مالیاتی ادارے کے وفد کی پاکستان آمد اور نئے معاشی اہداف کا جائزہ

ستمبر 12, 2026
یو اے ای ویزا پابندی

یو اے ای ویزا پابندی افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف دفترِ خارجہ کا سخت ترین اور واضح ایکشن

ستمبر 12, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاک چین تزویراتی شراکت داری

پاکستان اور چین کے مابین آل ویدر اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا اصولی فیصلہ

ستمبر 12, 2026
بینظیر تعلیمی وظائف

بینظیر تعلیمی وظائف رجسٹریشن کے ذریعے مستحق بچوں کو تعلیمی وظیفے کی فراہمی کا سرکاری طریقہ کار جاری

ستمبر 12, 2026
پاک آرمینیا سفارتی تعلقات

پاکستان اور آرمینیا کے مابین تعلقات کا نیا دور اور پہلے سفیر کی تعیناتی کا تاریخی سنگِ میل

ستمبر 12, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.