Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

 سال 2023 کے پاکستانی برائیڈل میک اپ ٹرینڈز سے متعلق جانئے

حرا خلیل by حرا خلیل
جنوری 18, 2023
in طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے
سال 2023 کے پاکستانی برائیڈل میک اپ ٹرینڈز سے متعلق جانئے

پاکستانی برائیڈل میک اپ ٹرینڈز 

شادی کا دن کسی بھی لڑکی کے لئے اس کی زندگی کا خوبصورت ترین ہوتا ہے ۔ہر لڑکی چاہتی ہے کہ شادی کے دن وہ سب سے خوبصورت نظر آئے۔ تو ظاہر ہے کہ لڑکیاں اگرچہ ویسے بھی خوبصورت ہوتی ہیں لیکن جب تک وہ خود کو میک اپ سے سجھا نا لیں انہیں یقین نہیں آتا۔ شادی کے دن برائڈل میک اپ گویا شادی کا ایک لازمی جزو ہے۔ تو آئیے سال 2023 کے پاکستانی برائیڈل میک اپ ٹرینڈز سے متعلق جانتے ہیں۔

آج کل تو ویسے بھی پاکستان میں شادیوں کا سیزن چل رہا ہے لہذا اگر آ کی بھی مستقبل قریب میں شادی ہونے جا رہی ہے اور آپ سال 2023 کے نئے برائڈل ٹرینڈز متعلق جاننا چاہتے ہیں تو یہ آرٹیکل آپ کے لئے ہی ہے۔ ذیل میں ہم نے سال 2023 کے ٹرینڈنگ برائڈل میک اپ آئیڈیاز کا ذکر کیا ہے۔ 

سال 2023 کے پاکستانی برائیڈل میک اپ ٹرینڈز سے متعلق جانئے

اول۔ نیچرل میک اَپ، ڈارک لپ اِسٹک

مشرقی اور مغربی دونوں طرح کی خواتین میں ہیوی میک اپ کم پسند کیا جانے لگا ہے۔ جدید خواتین لائٹ میک اپ کو پسند کرنے لگی ہیں شاید اس کی ایک وجہ یہ ہو کہ مرد بھی زیادہ میک اپ پسند نہیں کرتے ہیں۔ کچھ سال پہلے نیچرل برائیڈل میک اپ کا ٹرینڈ نا تھا تاہم اب ہوگیا ہے۔ نیچرل برائیڈل میک اپ میں لک آرٹسٹ آنکھوں اور چہرے کا میک اپ لائٹ کرتی ہیں جبکہ لپ اسٹک میں  گہرے شیڈز استعمال کئے جاتے ہیں۔ یہ ایک اچھا آئیڈیا ہے جسے آپ استعمال کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  اپنی کامیابی کے لیے ایک اکاؤنٹیبیلٹی پارٹنر کی ضرورت کیوں ہے

یہ بھی پڑھیں | اردو کے ایسے جادوگر الفاظ جو آپ کو اکثر استعمال کرنے چاہیے

یہ بھی پڑھیں | سگریٹ چھوڑنا چاہتے ہیں تو ان تجاویز پر عمل کریں

دوم۔ برائیڈل میک اَپ، اسموکی آئی

لڑکیوں کو اس چیز کا علم ہے کہ برائیڈل میک اپ میں آنکھوں کی بڑی اہمیت ہوتی ہے۔ آج کل اس حوالے سے اسموکی آئی میک اَپ بھی چل رہا ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے ایک  ٹرینڈ بن گیا ہے۔ آج کل اسموکی آئی میک اَپ میں کلرڈگلیٹر، چمکیلی ڈسٹ اورنت نئی اسموکی تکنیک کا استعمال کیا جارہا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے اسموکی میک اپ کا مطلب بلیک آئی شیڈو کا تصور ہوتا تھا لیکن اب ٹرینڈ تبدیل ہوگیا ہے اور اس میں نیلا ، برگنڈی ، کتھئی اور اودی رنگ بھی استعمال ہوتا ہے۔ 

سوم۔ برائیڈل میک اَپ، گلیٹر آئی

گلیٹر آئی میک اس وقت خواتین میں مقبول ترین ٹرینڈ ہے۔ اس میں نارملی گلیٹر آئی میک اَپ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اداکارہ آئزہ خان نے بھی شادی اور ولیمے میں گلیٹر آئی میک اَپ کا استعمال کیا تھا۔ اس میں کلرڈ گلیٹر کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔

حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اشتہار جاری، 299 نئی سرکاری ملازمتوں کا پریمیم فریم ورک فعال

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اشتہار جاری، 299 نئی سرکاری ملازمتوں کا پریمیم فریم ورک فعال

اکتوبر 10, 2026
دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس کراچی میں اختتام، فنانشل انکلوژن کے لیے 4.2 ارب روپے کا میگا فنڈ منظور

دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس کراچی میں اختتام، فنانشل انکلوژن کے لیے 4.2 ارب روپے کا میگا فنڈ منظور

اکتوبر 10, 2026
فلائی دبئی کے پائلٹ کا اسرائیلی ائیرپورٹ پر طیارہ کریش کرنے کا منصوبہ بے نقاب، ملزم تبوک میں گرفتار

فلائی دبئی کے پائلٹ کا اسرائیلی ائیرپورٹ پر طیارہ کریش کرنے کا منصوبہ بے نقاب، ملزم تبوک میں گرفتار

اکتوبر 10, 2026
محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب میں 101 ملازمتوں کا اعلان، ویٹرنری اور سینئر آفیسرز کی بھرتیوں کا پورٹل 

محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب میں 101 ملازمتوں کا اعلان، ویٹرنری اور سینئر آفیسرز کی بھرتیوں کا پورٹل 

اکتوبر 10, 2026
پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی میچز میں بارش کا خطرہ، محکمہ موسمیات کا 15 اکتوبر تک ہائی الرٹ جاری

پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی میچز میں بارش کا خطرہ، محکمہ موسمیات کا 15 اکتوبر تک ہائی الرٹ جاری

اکتوبر 10, 2026
برطانیہ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پی ایچ ڈی اسکالرشپ کا اعلان، ساؤتھمپٹن یونیورسٹی کا پورٹل متحرک

برطانیہ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پی ایچ ڈی اسکالرشپ کا اعلان، ساؤتھمپٹن یونیورسٹی کا پورٹل متحرک

اکتوبر 10, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اشتہار جاری، 299 نئی سرکاری ملازمتوں کا پریمیم فریم ورک فعال

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اشتہار جاری، 299 نئی سرکاری ملازمتوں کا پریمیم فریم ورک فعال

اکتوبر 10, 2026
دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس کراچی میں اختتام، فنانشل انکلوژن کے لیے 4.2 ارب روپے کا میگا فنڈ منظور

دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس کراچی میں اختتام، فنانشل انکلوژن کے لیے 4.2 ارب روپے کا میگا فنڈ منظور

اکتوبر 10, 2026
فلائی دبئی کے پائلٹ کا اسرائیلی ائیرپورٹ پر طیارہ کریش کرنے کا منصوبہ بے نقاب، ملزم تبوک میں گرفتار

فلائی دبئی کے پائلٹ کا اسرائیلی ائیرپورٹ پر طیارہ کریش کرنے کا منصوبہ بے نقاب، ملزم تبوک میں گرفتار

اکتوبر 10, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.