Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

تیس ہزار کے اندر بہترین موبائل فون

عدیل حسن by عدیل حسن
مئی 28, 2024
in ٹیکنالوجی نیوز اردو – موبائل، انٹرنیٹ، AI اور جدید ٹیک اپ ڈیٹس, طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے, فیشن اور اسٹائل – پاکستانی ڈیزائنر، لباس ٹرینڈز اور فیشن ویک, لگژری طرز زندگی – مہنگی گاڑیاں، گھڑیاں، رہائش اور پریمیم برانڈز
mobile

ملک میں جاری مہنگائی کو مد نظر رکھتے ہوئے کم پیسوں میں معیاری سمارٹ فون تلاش کرنا بھی ایک مہارت رکھتا ہے اور آج ہم شہریوں کی یہی پریشانی دور کرتے ہوئے 30 ہزار سے کم بجٹ میں بہترین ٹچ سکرین فون کی فہرست فراہم کرنے جارہے ہیں


ریئل می C11 2021


ریئل می کے اس موبائل فون کی قیمت صرف 26 ہزار 500 روپے ہے لیکن اس کے فیچر کسی مہنگے فون سے کم نہیں ، اتنے پیسوں میں آپ کو 6.5 انچ کا ڈسپلے اور 5 ہزار ایم اے ایچ کی بڑی بیٹری فراہم کی جارہی ہے، اس موبائل فون میں بیک کیمرہ 8 میگا پگسلز اور فرنٹ کیمرہ 5 میگا پگسلز کا دیا گیاہے۔


ڈی کوڈ سائگنل2


یہ کمپنی بظاہر کچھ نئی دکھائی دیتی ہے لیکن صارفین کیلئے بہترین پراڈکٹس متعار کروا رہی ہے ، یہ موبائل فون آپ کو ساڑھے بیس ہزار میں مارکیٹ میں باآسانی مل جائے گا جس میں 6.2 کا ڈسپلے اور 3 جی بی ریم کے ساتھ 5 ہزار ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے جبکہ اس میں 13 میگا پگسلز کا کیمرہ نصب کیا گیاہے جو کہ تصاویر کے شوقین افراد کی خواہشات کو مد نظر رکھ کر دیا۔


انفنیکس ہاٹ11


جب سستے اور معیاری فونز کی بات ہو تو انفی نیکس کو کیسے بھول سکتے ہیں ، یہ موبائل محض ساڑھے 26 ہزار میں خریدا جا سکتا ہے جس میں6.82 کا بڑا ڈسپلے دیا گیاہے جو گیم کھیلنے کے شوقین افراد کیلئے شاندار پیشکش ہے جبکہ 4 جی بی ریم، 6 ہزار ایم اے ایچ کی بڑی بیٹری اور 13 میگا پگسلز کا بیکر کیمرہ اس کی شان و شوکت میں چار چاند لگا دیتے ہیں ۔اس کے علاو اس کی میمر ی 64 جی بی اور اس پرایل ٹی ای انٹرنیٹ سہولت بھی استعمال کی جا سکتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:  پانچ ایسی جسمانی سرگرمیاں جو آپ کی دماغی صحت کو بہتر کرتی ہیں


ٹیکنو سپارک 10C


ٹیکنو نے اپنے اس ماڈل کی قیمت صرف ساڑھے تئیس ہزار روپے رکھی ہے، اس موبائل فون میں 6.6 انچ کا ڈسپلے ، 4 جی بی ریم ، پانچ ہزار ایم اے ایچ بیٹری اور 16 میگا پگسلز کا بیک کیمرہ دیا گیاہے۔


ٹیکنو سپارک 10


30 ہزار کے بجٹ میں یہ فون بھی بہترین ہے ، اس کی قیمت 29 ہزار ہے لیکن پرفارمنس نہایت شاندار ہے ، اس فون میں کمپنی نے 6.6 انچ کا بڑا ڈسپلے ، 4 جی بی ریم ، پانچ ہزار ایم اے ایچ کی بیٹری اور 50 میگا پگسلز کا زبردست کیمرہ نصب کیا ہے۔


سامسمنگ گیلیکسی A04


پیسے کم ہیں لیکن فون بھی سام سنگ کا چاہیے تو اس سے بہترین آپشن اور کوئی نہیں ہو سکتی ، اس فون میں 6.5 انچ کا ڈسپلے ، 4 جی بی ریم، 5 ہزار ایم اے ایچ بیٹری اور 50 میگا پگسلز کا بیک کیمرہ دیا گیاہے

عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاک قازقستان تعلقات

پاک قازقستان تعلقات: زرعی اور تجارتی معاہدوں پر عملدرآمد تیز کرنے کا تاریخی فیصلہ

اگست 13, 2026
پاور سیکٹر انوویشن پروگرام

پاور سیکٹر انوویشن پروگرام: حکومت کا توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے تاریخی منصوبہ

اگست 13, 2026
یویارک کے میئر

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ یومِ آزادی کی تقریبات میں تاریخی شرکت

اگست 13, 2026
جنگ بندی میں توسیع

امریکہ اور ایران کا اسلام آباد معاہدہ، معطلی کی ڈیڈ لائن بڑھانے پر اتفاق

اگست 13, 2026
پاک ناروے تعلقات

پاک ناروے تعلقات کو فروغ: ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارٹ ہائیڈ کی وزارتِ خارجہ آمد

اگست 13, 2026
اسکولوں کی تعطیلات

اسکولوں کی تعطیلات ختم: پنجاب حکومت نے اسکول دوبارہ کھلنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا

اگست 12, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاک قازقستان تعلقات

پاک قازقستان تعلقات: زرعی اور تجارتی معاہدوں پر عملدرآمد تیز کرنے کا تاریخی فیصلہ

اگست 13, 2026
پاور سیکٹر انوویشن پروگرام

پاور سیکٹر انوویشن پروگرام: حکومت کا توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے تاریخی منصوبہ

اگست 13, 2026
یویارک کے میئر

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ یومِ آزادی کی تقریبات میں تاریخی شرکت

اگست 13, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.