Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان کورونا ایکٹو کیسز میں چھٹے نمبر پر آ گیا

بلال رشید by بلال رشید
جون 8, 2020
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, صحت اور تندرستی – بیماریوں سے بچاؤ، غذائی مشورے اور طبی خبریں
پاکستان کورونا ایکٹو کیسز میں چھٹے نمبر پر آ گیا

  جون 08 2020: (جنرل رپورٹر) ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی میں اضافہ ہوا ہے جبکہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان ایکٹو کیسز کے لحاظ سے دنیا بھر میں چھٹے نمبر پر آ گیا ہے جبکہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے بھی پاکستان کا 16واں درجہ ہے- پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بھی گیارہ دن میں دو ہزار نئے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جو کہ غیرمعمولی ہیں-کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں نے پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 65 افراد کی جان لے لی- تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 22،650  ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 4728  کنفرم کیسز نکلے جبکہ اسی دورن  65  افراد زندگی کی بازی سے ہاتھ دھو بیٹھے 

یاد رہے کہ پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے تقریبا   705،833 ٹیسٹ ہوئے جس میں سے 102،577  کرونا کے مریض (کنفرم کیسز) نکلے ہیں- گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس آگاہی کے متعلق ویب سائٹ پر دئیے گئے اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس سے اب تک  2067 اموات ہو چکی ہیں جبکہ 97 کی حالت خطرے میں ہے- مزید برآں یہ کہ اب تک 34،355   افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جو کہ خوش آئیند بات ہے-اگر ہم صوبہ کے لحاظ سے جائزہ لیں تو گورنمنٹ آف پاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں  38،903کیسز ہیں جبکہ سندھ میں  38،108, خیبرپختونخواہ میں  13،487, آزاد جموں کشمیر میں 396, گلگت بلستان میں  932 اور  بلوچستان  میں  6،516 کیسز ہیں-دیکھا جائے تو دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرونا کی صورتحال بگڑتی دکھائی دے رہی ہے- ایک طرف کرونا کا خوف تو دوسری جانب ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے بھوک اور غربت بھی اہم.مسئلہ کے طور پر ایک بار اجاگر ہونے لگی ہے- یاد رہے کہ یہ تمام معلومات گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس سے آگاہی مہم کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے-

یہ بھی پڑھیں:  لاک ڈاؤن کے باعث ٹماٹر کے کاشتکار شدید نقصان میں
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان پٹرول قیمتیں بحران

عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہونے کے باوجود عام صارفین تک ریلیف منتقل نہ ہونے کا معاشی سچ

ستمبر 22, 2026
جماعت اسلامی لانگ مارچ تاخیر

 جماعتِ اسلامی کا پٹرولیم لیوی کے خلاف لانگ مارچ عارضی طور پر مؤخر کرنے کا ہنگامی اعلان

ستمبر 22, 2026
راولپنڈی ایکسائز ون ونڈو سینٹر

 محکمہ ایکسائز راولپنڈی نے جدید ترین ون ونڈو فیسلیٹیشن سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

ستمبر 22, 2026
پاسپورٹ ویزا استثنی

پاکستان اور سعودی عرب کا مخصوص پاسپورٹ ہولڈرز کو ویزا فری انٹری دینے کا تاریخی معاہدہ

ستمبر 22, 2026
کلائمیٹ فنانسنگ فنڈز پاکستان

عالمی ماحولیاتی بحران اورمعاشی بوجھ، وزیر خزانہ کا کلائمیٹ فنانسنگ کے لیے ہنگامی مطالبہ

ستمبر 22, 2026
وزیراعظم نیویارک اقوام متحدہ دورہ

وزیراعظم شہباز شریف اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے لیے نیویارک پہنچ گئے

ستمبر 22, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان پٹرول قیمتیں بحران

عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہونے کے باوجود عام صارفین تک ریلیف منتقل نہ ہونے کا معاشی سچ

ستمبر 22, 2026
جماعت اسلامی لانگ مارچ تاخیر

 جماعتِ اسلامی کا پٹرولیم لیوی کے خلاف لانگ مارچ عارضی طور پر مؤخر کرنے کا ہنگامی اعلان

ستمبر 22, 2026
راولپنڈی ایکسائز ون ونڈو سینٹر

 محکمہ ایکسائز راولپنڈی نے جدید ترین ون ونڈو فیسلیٹیشن سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

ستمبر 22, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.