اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

متحدہ عرب امارات کے اسلام آباد میں موجود سفیر کی “ووئی سٹینڈ ٹوگیدر” پر بریفنگ

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 13, 2022
in بین اقوامی خبریں
متحدہ عرب امارات

ووئی سٹینڈ ٹوگیدر

متحدہ عرب امارات کے اسلام آباد میں موجود سفیر نے شروع کئے گئے اقدام “ووئی سٹینڈ ٹوگیدر” پر بریفنگ دی ہے۔

اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد الزابی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات دانشمندانہ قیادت کے تعاون سے فلاحی کاموں کے تصور کو انسانی اقدار میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بھائیوں کی مدد کے لیے “ووئی اسٹینڈ ٹوگیدر” اقدام کی عظیم کامیابی ان عظیم اقدار کی ایک مثال ہے۔

یہ بھی پڑھیں | ملکہ برطانیہ کی وفات: پاکستان کا آج یوم سوگ

یہ بھی پڑھیں | ‘ہم اکٹھے کھڑے ہیں’ انیشی ایٹو کی پاکستان کے سیلاب متاثرین کو 1,200 ٹن خوراک سمیت 30 ہزار فوڈ کٹس کی فراہمی

متحدہ عرب امارات کے سفیر

اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے سفیر، حماد الزابی، نے بتایا کہ "ووئی اسٹینڈ ٹوگیدر” اقدام کے لیے متحدہ عرب امارات بھر سے سینکڑوں رضاکار شامل ہوئے ہیں اور اس مہم کے زریعے 12 سو ٹن خوراک اکٹھی ہوئی ہے جس میں 30,000 فوڈ پیکجز بھی شامل ہیں۔

ایک اماراتی امدادی جہاز 2,750 ٹن خوراک، طبی اور امدادی اشیاء کے 18 سے زائد کنٹینرز لے کر کراچی کے پورٹ قاسم پہنچا ہے تاکہ سیلاب سے متاثر ہونے والے تقریباً 140,000 پاکستانی خاندانوں کو ہنگامی امداد فراہم کی جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیر خارجہ بلاول بھٹو بھارت میں ایس سی او اجلاس میں شرکت کریں گے
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

میکائیل علی بیگ آئی ٹی ایف ٹائٹلز

میکائیل علی بیگ کی شاندار فتح: پاکستان ٹینس کے لیے ایک تاریخی صبح

اپریل 18, 2026
احمد شہزاد پی ایس ایل آئی پی ایل موازنہ

 احمد شہزاد کا پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے موازنے پر تلخ رئیلٹی چیک

اپریل 18, 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100000 پوائنٹس

پیر کے روز پی ایس ایکس (PSX) انویسٹرز کے لیے تاریخی دن کی امید کیوں؟

اپریل 18, 2026
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز PSL 11 اسٹینڈنگز

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز PSL 11 اسٹینڈنگز 2026 میں سرفہرست: پاکستانی کرکٹ میں پرپل فورس کی واپسی

اپریل 18, 2026
بشریٰ بی بی کی آنکھ کا آپریشن

بشریٰ بی بی کی آنکھ کا آپریشن مکمل: ہسپتال میں ایک رات قیام کے بعد اڈیالہ جیل واپسی

اپریل 18, 2026
عمران خان کی رہائی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا وسیع تر قومی مفاد میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

اپریل 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

میکائیل علی بیگ آئی ٹی ایف ٹائٹلز

میکائیل علی بیگ کی شاندار فتح: پاکستان ٹینس کے لیے ایک تاریخی صبح

اپریل 18, 2026
احمد شہزاد پی ایس ایل آئی پی ایل موازنہ

 احمد شہزاد کا پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے موازنے پر تلخ رئیلٹی چیک

اپریل 18, 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100000 پوائنٹس

پیر کے روز پی ایس ایکس (PSX) انویسٹرز کے لیے تاریخی دن کی امید کیوں؟

اپریل 18, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔