مصنف کے بارے میں

صفحۂ اول

عائزہ خان نے ہانیہ عامر اور عاصم اظہر جیسے واقعات کے بعد عقلمندانہ مشورہ شئیر کیا

پاکستانی اسٹار عائزہ خان نے ہانیہ عامر اور عاصم اظہر جیسے واقعات کے بعد اپنے مداحوں اور ساتھی شوبز اسٹارز کے لئے ایک حکمت عملی پیش کی ہے اور عقلمندانہ مشورہ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے عقلمند مشورے کو شیئر کیا اور مداحوں نے ان سے مکمل اتفاق کیا۔

 عائزہ خان نے اپنی انسٹا اسٹوری میں کہا کہ اپنی زاتی زندگی کو پرائیوٹ رکھنا سیکھیں تاکہ دوسروں کے لئے آپ کی زندگی ایک تفریح نا ہو۔

یہ بھی پڑھیں | کیا شعیب اختر نے ہانیہ عامر کے معاملے میں کچھ کہا ہے؟

 مداحوں اور دوستوں نے عائشہ خان سے ان کے عقلمندانہ مشورے سے اتفاق کیا۔

 یاد رہے کہ اس سے قبل ہانیہ عامر کو اپنی وائرل ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید ردعمل ملا تھا اور عاصم اظہر نے بظاہر اپنی خفیہ ٹویٹ سے اپنی سابق گرل فرینڈ کو بھی نشانہ بنایا تھا۔

حرمین رضا

جاویریہ حارث اردو خبر میں پاکستان میں مقیم مصنف اور سابق ایڈیٹر ہیں۔