Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

کیا شعیب اختر نے ہانیہ عامر کے معاملے میں کچھ کہا ہے؟

بلال رشید by بلال رشید
جون 7, 2021
in فلم انڈسٹری کی خبریں – بالی ووڈ، لالی ووڈ اور نئی فلمیں
کیا شعیب اختر نے ہانیہ عامر کے معاملے میں کچھ کہا ہے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر  شعیب اختر نے  سوشل میڈیا پر مداحوں کو یہ سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ کیا وہ بھی ڈھکے چُھپے الفاظ میں ہانیہ عامر کا ساتھ دے رہے ہیں؟۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ اس دُنیا میں کافی اہم چیزیں بھی ہو رہی ہیں۔بھائیوں، بہنوں، بچوں اور انفلوئنسروں، آپ سب ان پر بھی بات کر لیں۔

سابق کرکٹر کا یہ ٹوئٹ دیکھنے کے بعد اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ انہوں نے  اس ٹویٹ میں درحقیقت چھہے الفاظ مین اداکارہ ہانیہ عامر کا ساتھ دیا یے۔

تاہم یہ واضح رہے کہ شعیب اختر نے اپنے ٹوئٹ میں کہیں بھی ہانیہ عامر کا نام نہیں لکھا ہے تاہم زوشل میڈیا صارفین نے اس ٹویٹ کو ہانیہ عامر کی حمایت قرار دیا یے۔

یہ بھی پڑھیں | وزیر اعظم عمران خان کو بڑے دعوے کرنے کی عادت ہے، بلاول بھٹو 

واضح رہے کہ کچھ ہی دن پہلے ہانیہ عامر نے گلوکار عاشر وجاہت کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے سخت رد عمل دیا تھا۔

ہانیہ عامر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ اپنے بھائی کو اس طرح سے سنبھالا جاتا ہے کہ جب وہ ایک سو ایک بخار میں مبتلا ہو۔

پوسٹ کی گئی ویڈیو میں ہانیہ عامر کے ساتھ عاشر وجاہت تھے اور وہ بیڈ پر کمبل لئے لیٹے ہوئے تھے۔

سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے ان پر خوب تنقید کی گئی تاہم اب شوبز شخصیات کی بڑی تعداد ہانیہ عامر کا ساتھ دینے کے لئے کھڑی ہو گئی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  پی ٹی سی ایل نے شوق ٹی وی باکس لانچ کر دیا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

آف لائن ٹریکنگ

آف لائن ٹریکنگ: ریڈمی نے 5 دن کے شٹ ڈاؤن ٹریکنگ فیچر کے ساتھ کڈز واچ پرو لانچ کر دی

جولائی 15, 2026
بی آر ٹی پشاور

بی آر ٹی پشاور کے نئے روٹ اور اوقات کار: بس کا مکمل شیڈول چیک کریں

جولائی 15, 2026
نیوزی لینڈ پوسٹ اسٹڈی ورک ویزا

نیوزی لینڈ کا پوسٹ اسٹڈی ورک ویزا کیسے حاصل کریں؟ اہلیت، فیس اور اپلائی کرنے کے آسان مراحل 

جولائی 15, 2026
یونیورسٹی آف گجرات

یونیورسٹی آف گجرات داخلے فال 2026: رجسٹریشن اور اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار

جولائی 15, 2026
جونیئر ٹریفک وارڈن

جونیئر ٹریفک وارڈن: پنجاب پولیس میں پروموشن کی مکمل تفصیلات

جولائی 15, 2026
پاکستان میں 5G

پاکستان میں 5G سروسز کا آغاز: پی ٹی اے کے فعال ٹیلی کام ٹاورز اور رول آؤٹ ٹائم لائن

جولائی 15, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

آف لائن ٹریکنگ

آف لائن ٹریکنگ: ریڈمی نے 5 دن کے شٹ ڈاؤن ٹریکنگ فیچر کے ساتھ کڈز واچ پرو لانچ کر دی

جولائی 15, 2026
بی آر ٹی پشاور

بی آر ٹی پشاور کے نئے روٹ اور اوقات کار: بس کا مکمل شیڈول چیک کریں

جولائی 15, 2026
نیوزی لینڈ پوسٹ اسٹڈی ورک ویزا

نیوزی لینڈ کا پوسٹ اسٹڈی ورک ویزا کیسے حاصل کریں؟ اہلیت، فیس اور اپلائی کرنے کے آسان مراحل 

جولائی 15, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.