اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

سگریٹ چھوڑنا چاہتے ہیں تو ان تجاویز پر عمل کریں 

بلال رشید by بلال رشید
جنوری 17, 2024
in صحت
سگریٹ چھوڑنا چاہتے ہیں تو ان تجاویز پر عمل کریں

سگریٹ چھوڑنے کی 5 تجاویز

کیا آپ سگریٹ چھوڑنے کے لیے تیار ہیں؟ آئیے آپ کی مدد کے لئے ہم آپ کے لئے 5 رہنما نکات لے کر آئے ہیں جن پر عمل کر کے آپ سگریٹ چھوڑنے کی طرف آسانی سے جا سکتے ہیں۔

سگریٹ چھوڑنا چاہتے ہیں تو ان 5 تجاویز پر عمل کریں 

اول۔  اپنی وجوہات پر توجہ دیں

جب بھی آپ کی ہمت ختم ہو جائے تو سوچیں کہ آپ کیوّ سگریٹ چھوڑنا چاہتے ہیں۔ وجوہات پہ غور کریں کیونکہ سگریٹ چھوڑنے کا ارادہ کر کے دوبارہ اس کی طرف مائل ہونا 100 فیصد معمول کی بات ہے۔

یہ بھی پڑھیں | ہارٹ اٹیک کی وہ علامات جنہیں جاننا لازمی ہے

یہ بھی پڑھیں | نزلہ ذکام کا گھریلو علاج کیا ہے؟

 دوم۔ اعتماد پیدا کریں۔

 یقین کریں کہ آپ کی کوشش کامیاب ہوگی! آپ اپنے اعتماد کی سطح کو بڑھانے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟ آپ کا اعتماد اس وقت بڑھ سکتا ہے جب آپ چھوٹے اہداف کی ایک سیریز بنائیں اور ایک ایک کر کے ان پر عمل کریں۔ جب آپ اپنی کامیابی کا خود تصور کرتے ہیں تو آپ کی کامیابی کے چانسز بڑھ جاتے ہیں۔

سوم۔ شروع میں مشکل کے لئے خود کو تیار کریں

اپنا ذہن بنائیں کہ سگریٹ چھوڑنا شروع میں مشکل ہو سکتا ہے۔ لیکن چھوڑنے میں کبھی دیر نہیں لگتی بلکہ آپ نے جب دل کو سمجھا لیا کہ سگریٹ نہیں پینا تو بس سمجھیں کہ آپ نے سگریات چھوڑ دیا۔

 چہارم۔ ماضی کے تجربات سے سیکھیں

 زیادہ تر لوگ جو سگریات پیتے  ہیں وہ پہلے چھوڑنے کی کوشش کرتے ہیں اور بعض اوقات وہ پچھلی کوششوں کے بارے میں سوچ کر حوصلہ کھو دیتے ہیں۔ لیکن آپ ایسا نا کریں بلکہ یہ سوچیں کہ ماضی میں کس وجہ سے آپ ناکام ہوئے تھے۔ اب اس وجہ کو ختم کریں۔ دوستوں اور فیملی والوں کو بتائیں کہ آپ سگریٹ چھوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس سے یہ فائدہ ہو گا کہ آپ کو ان کی سپورٹ بھی مل جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان میں نئے کوویڈ ٹینٹین ویریئنٹ کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا: وزیر صحت یقینی بناتے ہیں۔

پنجم۔ خود پہ اعتبار کریں

یہ بہت اہم ہے کہ آپ کو خود پہ یقین ہو کہ آپ سگریٹ چھوڑ سکتے ہیں۔ جب تک آپ کو خود پر یقین نہیں آئے گا کوئی یہ کام آپ کے لئے نہیں کر سکتا ہے۔ لہذا خود پہ اس چیز کا اعتبار کرنا کہ آپ سگریٹ چھوڑ سکتے ہیں،بہت ہی ضروری ہے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی اور عالمی اثرات

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی اور اس کے عالمی اثرات: معیشت، تجارت اور انسانی زندگی پر بڑھتے خدشات

اپریل 14, 2026
زومبئیڈ مووی پاکستان

زومبئیڈ مووی پاکستان: کاسٹ، ریلیز کی تاریخ اور کہانی کی تفصیلات (2026)

اپریل 13, 2026
پاکستان میں را کے جاسوسوں کو سزا

ہنی ٹریپ اور کرپٹو: پاکستان میں سزا پانے والے ‘را’ کے تین جاسوسوں کی کہانی

اپریل 13, 2026
Tecno Spark 50 Pro

Tecno Spark 50: 5G کنیکٹیویٹی، دیوہیکل بیٹری اور پاکستان میں قیمت

اپریل 13, 2026
FIFAe Nations League

پاکستان کا فیفا ای نیشنز لیگ میں تاریخی ڈیبیو: اسکواڈ اور میچز کا شیڈول جاری

اپریل 13, 2026
54 ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ

54 ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2026: نئی تاریخوں اور مقامات کا اعلان

اپریل 13, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی اور عالمی اثرات

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی اور اس کے عالمی اثرات: معیشت، تجارت اور انسانی زندگی پر بڑھتے خدشات

اپریل 14, 2026
زومبئیڈ مووی پاکستان

زومبئیڈ مووی پاکستان: کاسٹ، ریلیز کی تاریخ اور کہانی کی تفصیلات (2026)

اپریل 13, 2026
پاکستان میں را کے جاسوسوں کو سزا

ہنی ٹریپ اور کرپٹو: پاکستان میں سزا پانے والے ‘را’ کے تین جاسوسوں کی کہانی

اپریل 13, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔