اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

جانئے 5 ایسی ویب سائٹس متعلق جہاں آپ فری سکلز سیکھ سکتے ہیں

بلال رشید by بلال رشید
مارچ 7, 2024
in تعلیم
عدالت کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اگر آپ فری میں سکلز سیکھنا چاہتے اور اپنے کیرئیر میں ترقی کرنا چاہتے ہیں تو آپ درست جگہ پر ہیں۔ آئیے ہم آپ کو 5 ایسی ویب سائٹس متعلق بتاتے ہیں جہاں سے آپ فری سکلز سیکھ سکتے ہیں۔

کوڈ اکیڈمی

لنک (https://www.codecademy.com/)

 کوڈ اکیڈمی ایک مفت آن لائن پلیٹ فارم ہے جو پروگرامنگ زبانوں جیسے کہ ایچ ٹی ایم ایل، سی ایس ایس، جاوا سکرپٹ، پائیتھوں وغیرہ میں انٹرایکٹو اسباق پیش کرتا ہے۔ صارفین اپنی سمجھنے کی حس کے مطابق  سیکھ سکتے ہیں اور حقیقی زندگی میں کوڈنگ کی مشق کر سکتے ہیں۔

ای ڈی ایکس

لنک (https://www.edx.org/)

ای ڈی ایکس ایک بڑے پیمانے پر اوپن سورس آن لائن کورس ک پلیٹ فارم ہے جو آئی ٹی سے متعلقہ سکلز جیسے پروگرامنگ، ڈیٹا مینیجمنٹ، سائبرسیکیوریٹی اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ میں مفت کورسز فراہم کرتا ہے۔ کورسز دنیا بھر کی اعلیٰ یونیورسٹیوں اور اداروں کے ذریعے پیش کیے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | عمران خان کو صادق اور امین قرار نہیں دیا، سابق چیف جسٹس

یہ بھی پڑھیں | بلاول بھٹو نے وعدے پورے نہ کرنے پر حکومت چھوڑنے کا انتباہ دے دیا

 

 خان اکیڈمی

لنک (https://www.khanacademy.org/computing)

خان اکیڈمی ایک غیر منافع بخش تعلیمی پلیٹ فارم ہے جو جاوا اسکرپٹ، ایس کیو ایل، اور ایچ ٹی ایم ایل/سی ایس ایس سمیت کمپیوٹر پروگرامنگ کے مفت کورسز پیش کرتا ہے۔ اس سائٹ میں ویڈیو ٹیوٹوریلز، مشقیں اور انٹرایکٹو کوڈنگ چیلنجز شامل ہیں۔

 یوڈےسیٹی

(https://www.udacity.com/)

 یوڈےسیٹی ایک آن لائن سیکھنے کا پلیٹ فارم ہے جو آئی ٹی کی سکلز جیسے ویب ڈویلپمنٹ، ڈیٹا مینیجمنٹ، اور مصنوعی ذہانت کے مفت کورسز فراہم کرتا ہے۔ یہ سائٹ انٹرایکٹو کورسز پیش کرتی ہے جو سیکھنے والوں کو ریئل ٹائم میں کوڈنگ کی مشق کرنے کی اجازت دیتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  لاہور کے 15 مشہور تعلیمی ادارے

 کورسیرا

لنک (https://www.coursera.org/)

 کورسیرا ایک مقبول آن لائن سیکھنے کا پلیٹ فارم ہے جو آئی ٹی سکلز جیسے پروگرامنگ، ڈیٹا سائنس اور سائبرسیکیوریٹی کے مفت کورسز فراہم کرتا ہے۔ اس سائٹ میں اعلیٰ یونیورسٹیوں اور اداروں کے کورسز پیش کیے گئے ہیں اور کورسز مکمل کرنے پر سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پنجاب سکیورٹی گارڈ رجسٹریشن

پنجاب سیکیورٹی گارڈ رجسٹریشن: نئے ڈیجیٹل سسٹم کی تفصیلات اور مالکان کے لیے اہم گائیڈ

اپریل 23, 2026
شمالی پاکستان میں پیٹرول کی کمی

شمالی پاکستان میں پیٹرول کی کمی کا خدشہ: اٹک ریفائنری کی بندش اور سپلائی کا بحران 

اپریل 23, 2026
پنک بٹن راولپنڈی

راولپنڈی کا نیا پنک بٹن سسٹم: خواتین کے لیے 10 منٹ میں مدد کی ضمانت

اپریل 23, 2026
پاکستان انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری

سرمایہ کاری کا بڑا موقع: ایس ای سی پی کی جانب سے 2 نئے آئی پی اوز کی منظوری

اپریل 23, 2026
پاکستانی کار مارکیٹ میں تبدیلی

کیا ایس  یو وی کا دور ختم ہو گیا؟ پاکستانی کار مارکیٹ میں تبدیلی اور بجٹ ہیچ بیکس کا عروج 

اپریل 23, 2026
آئی سی سی کا الرٹ، محمد نواز کا ڈرگ ٹیسٹ مثبت—کیا آل راؤنڈر کا کیریئر ختم ہو گیا؟

آئی سی سی کا الرٹ، محمد نواز کا ڈرگ ٹیسٹ مثبت—کیا آل راؤنڈر کا کیریئر ختم ہو گیا؟

اپریل 23, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پنجاب سکیورٹی گارڈ رجسٹریشن

پنجاب سیکیورٹی گارڈ رجسٹریشن: نئے ڈیجیٹل سسٹم کی تفصیلات اور مالکان کے لیے اہم گائیڈ

اپریل 23, 2026
شمالی پاکستان میں پیٹرول کی کمی

شمالی پاکستان میں پیٹرول کی کمی کا خدشہ: اٹک ریفائنری کی بندش اور سپلائی کا بحران 

اپریل 23, 2026
پنک بٹن راولپنڈی

راولپنڈی کا نیا پنک بٹن سسٹم: خواتین کے لیے 10 منٹ میں مدد کی ضمانت

اپریل 23, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔