اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Icons8 Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبرین
  • کھیل کی خبرین
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبرین
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبرین
  • علاقائی خبرین
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

بجلی چوری کے خلاف مہم میں سینکڑوں گرفتاریاں ,کروڑوں روپے برآمد

by حرمین رضا
ستمبر 14, 2023
in معیشت کی خبرین
بجلی چوری مہم سینکڑوں گرفتاریاں ,کروڑوں روپے برامد 01 (2)

انسداد بجلی چوری مہم میں کریک ڈاؤن میں کرتے ہوئےعبوری حکومت نے ملک بھر میں تقریبا پانچ سو افراد کو گرفتار کیا ہے اور 950 ملین روپے سے زائد کی رقم وصولی کر لی گئی ہے ۔

پاور ڈویژن کے سیکرٹری راشد لنگڑیال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پہ اعلان کیا ہے کہ انسداد چوری مہم آج ایک ارب کی وصولی کے سنگ میل تک پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چوری کے خلاف مہم کے تمام پہلو ابھی مکمل طور پر نافذ العمل نہیں ہوئے ہیں ۔

 انہوں نے کہا کہ ہم اس ماہ کے آخر تک انشاءاللہ مہم کا ماڈل حتمی طور پر مکمل کرنے کی توقع رکھتے ہیں ۔

 لنگڑیال کی رپورٹ کے مطابق 7 ستمبر سے 14 ستمبر تک برآمد ہونے والی کل رقم کی لاگت 91 ملین روپے ہے اور اس دوران 490 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

 بجلی، توانائی اور پیٹرولیم کے نگراں وزیر محمد علی نے اس ماہ کے شروع میں اعلان کیا تھا کہ حکومت ملک میں ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن (ٹی اینڈ ڈی) نقصانات کو روکنے کے لئے بجلی چوری کنٹرول ایکٹ پر کام کر رہی ہے۔ وزیر کے مطابق پاکستان کو بجلی چوری اور بل ادا نہ ہونے کی وجہ سے سالانہ 589 ارب روپے کے بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں | مالی بحران کی وجہ سے پی ائی اے کی پروازیں منسوخ, تنخواہوں میں تاخیر

 نگران ںوزیر نے مجوزہ حل کا خاکہ پیش کیا جس میں کم خطرے والے علاقوں میں بجلی کی چوری کو کم کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا جن میں ٹرانسفارمرز اور سمارٹ میٹرز کی تنصیب شامل ہیں  ۔

 انہوں نے کہا جن علاقوں میں نقصان تقریباً 30 سے 60 فیصد ہے وہاں نجی شعبے کی انتظامیہ کو شامل کرنے پر غور کر رہے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ 60 فیصد سے  زیادہ نقصان والے علاقوں کو نفاذ کے اقدامات کا سامنا کرنا پڑے گا جن میں دو فیڈرزشامل ہوں گے  ۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

noor bukhari

نور بخاری مدینہ میں والدہ اور بہن کے ساتھ

ستمبر 26, 2023
ehraam e junoon

احرام ای جونون: ایک اطمینان بخش فائنل نے مداحوں کو مزید کے لیے تڑپ چھوڑ دیا۔

ستمبر 26, 2023
criticising

شاہد خاقان عباسی نے شہباز شریف کی قیادت والی حکومت پر تنقید کی اور پاکستان میں ایک نئی سیاسی پارٹی کی فوری ضرورت پر روشنی ڈالی۔

ستمبر 26, 2023
ireland's crowley

جیک کرولی اسکاٹ لینڈ کے خلاف رگبی شو ڈاؤن میں آئرلینڈ کے چارج کی قیادت کر رہے ہیں

ستمبر 26, 2023
russian playgrounds

روسی کھیل کے میدان بچوں کے لیے فوجی تربیتی میدان میں تبدیل ہو رہے ہیں۔

ستمبر 26, 2023
85 new cases

لاہور میں گلابی آنکھ کے انفیکشن کے 85 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔

ستمبر 26, 2023

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

noor bukhari

نور بخاری مدینہ میں والدہ اور بہن کے ساتھ

ستمبر 26, 2023
ehraam e junoon

احرام ای جونون: ایک اطمینان بخش فائنل نے مداحوں کو مزید کے لیے تڑپ چھوڑ دیا۔

ستمبر 26, 2023
criticising

شاہد خاقان عباسی نے شہباز شریف کی قیادت والی حکومت پر تنقید کی اور پاکستان میں ایک نئی سیاسی پارٹی کی فوری ضرورت پر روشنی ڈالی۔

ستمبر 26, 2023

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Icons8 Tiktok

Add New Playlist