اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

ارتغرل کی حلیمہ سلطان نے نئے رومنٹک شو کا ٹریلر شئیر کیا

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 27, 2020
in موسیقی نیوز
حلیمہ-سلطان-کا-رومینٹک-شو-کا-ٹریلر

ارتغرل اسٹار ایسرا بلجک نے اپنے رومانٹک تھرلر ‘رامو’ کے نئے ٹریلر میں نظر آنے پر مداحوں کو دنگ کر دیا جبکہ ان کی جانب سے اس کی اگلی قسط کا ٹریلر سوشل کیڈیا کی مشہور ویب سائٹ انسٹاگرام پر شئیر کیا۔

 اس شو میں ، ترک اسٹار کی شاندار اداکاری نے اس کی مقبولیت میں اضافہ کیا ہے کیونکہ وہ ڈرامہ کے نئے سیزن میں جدید لڑکی کی حیثیت سے کام کرتی نظر آرہی ہیں۔

مزید پڑھئے | ارتغرل غازی اسلام آباد میں مسجد کا افتتاح کریں گے

 ایسرا نے جمعرات کو اگلی ایپیسوڈ سے پہلے ایک اور ٹریلر شئیر کیا جس پر ان کے فالورز نے خوشی کا اظہار کیا جو ہر کردار میں اپنی پسندیدہ اداکارہ دیکھنا چاہتے ہیں۔

 اداکارہ نے اگلے ایپی ایسڈ کا ٹریلر اپنے انسٹاگرام پر اپلوڈ کیا اور دل کے ایموجی کے ساتھ لکھا: نئی قسط کا آخری  دن

View this post on Instagram

Yeni bölüme son 1 gün! ❤️ @ramo_dizisi

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic) on Oct 22, 2020 at 7:15am PDT

یاد رہے کہ پی ٹی وی پر ارتغرل غازی ڈرامے کی نشریات کے فورا بعد ہی ایسرا بلجک کا پاکستان میں ایک بہت بڑا نام بن گیا ہے۔

 اس وقت وہ ترکی کے ڈرامہ ‘رامو’ کے نئے سیزن میں اپنی بے مثال اداکاری کی مہارت سے دل جیت رہی ہیں۔ اس سے قبل ، ایسرا بلجک نے اپنے ہٹ ڈرامہ ‘رامو’ کے ایک رومانٹک منظر کا اسکرین شاٹ شیئر کیا تھا ، جس میں وہ اپنی شریک اداکار مرات یلدرم کے ساتھ خوبصورت نظر آرہی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستانی اداکادہ صنم سعید کی متنازعہ ویب سیریز "برزخ" پر گفتگو

ارتغرل کی حلیمہ سلطان نے نئے رومینٹک شو کا ٹریلر شئیر کیا

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اسلام آباد میں جرمن سفارت خانے کی ویزا سروسز معطل: درخواست گزاروں کے لیے اہم ترین معلومات

اسلام آباد میں جرمن سفارت خانے کی ویزا سروسز معطل: درخواست گزاروں کے لیے اہم ترین معلومات

اپریل 20, 2026
راولپنڈی بورڈ کا نظرثانی شدہ شیڈول میٹرک کے ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان

راولپنڈی بورڈ کا نظرثانی شدہ شیڈول: میٹرک کے ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان

اپریل 20, 2026
میکائیل علی بیگ آئی ٹی ایف ٹائٹلز

میکائیل علی بیگ کی شاندار فتح: پاکستان ٹینس کے لیے ایک تاریخی صبح

اپریل 18, 2026
احمد شہزاد پی ایس ایل آئی پی ایل موازنہ

 احمد شہزاد کا پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے موازنے پر تلخ رئیلٹی چیک

اپریل 18, 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100000 پوائنٹس

پیر کے روز پی ایس ایکس (PSX) انویسٹرز کے لیے تاریخی دن کی امید کیوں؟

اپریل 18, 2026
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز PSL 11 اسٹینڈنگز

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز PSL 11 اسٹینڈنگز 2026 میں سرفہرست: پاکستانی کرکٹ میں پرپل فورس کی واپسی

اپریل 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اسلام آباد میں جرمن سفارت خانے کی ویزا سروسز معطل: درخواست گزاروں کے لیے اہم ترین معلومات

اسلام آباد میں جرمن سفارت خانے کی ویزا سروسز معطل: درخواست گزاروں کے لیے اہم ترین معلومات

اپریل 20, 2026
راولپنڈی بورڈ کا نظرثانی شدہ شیڈول میٹرک کے ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان

راولپنڈی بورڈ کا نظرثانی شدہ شیڈول: میٹرک کے ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان

اپریل 20, 2026
میکائیل علی بیگ آئی ٹی ایف ٹائٹلز

میکائیل علی بیگ کی شاندار فتح: پاکستان ٹینس کے لیے ایک تاریخی صبح

اپریل 18, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔