Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

نواز شریف کے بیٹے حسن نواز برطانیہ میں ٹیکس ڈیفالٹر قرار

بلال رشید by بلال رشید
مارچ 21, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری, پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
نواز شریف کے بیٹے حسن نواز برطانیہ میں ٹیکس ڈیفالٹر قرار

سابق پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو برطانیہ کی حکومت نے “ٹیکس ڈیفالٹر” قرار دے دیا ہے۔ برطانوی ریونیو اینڈ کسٹمز (HMRC) نے اپنی ویب سائٹ پر تازہ فہرست شائع کی ہے جس میں حسن نواز کا نام شامل ہے۔ 

🚨 #بریکنگ_نیوز: حسن نواز شریف، سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیٹے اور فارم 47 وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز کے بھائی، کو برطانیہ کی رائل کورٹ آف جسٹس نے HMRC (شاہی محمکہ ٹیکس و کسٹم حکومت برطانیہ) کی درخواست پر دیوالیہ قرار دے دیا ہے۔
تفصیلات جلد فراہم کی جائیں گی… pic.twitter.com/ZiTyODR5ec

— Adil Raja (@soldierspeaks) November 17, 2024

انہوں نے 5 اپریل 2015 سے 6 اپریل 2016 کے دوران تقریباً 9.4 ملین پاؤنڈ کے ٹیکس ادا نہیں کیے جس پر ان پر 5.2 ملین پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب حسن نواز کو گزشتہ سال لندن ہائی کورٹ نے HMRC کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قرار دیا تھا۔ کیس نمبر 694 آف 2023 کے تحت اگست 2023 میں دائر درخواست پر اپریل 2024 میں فیصلہ سنایا گیا۔ قانونی ماہرین کے مطابق، برطانیہ کے قوانین کے تحت ٹیکس فراڈ کے جرمانے دیوالیہ پن کے باوجود وصول کیے جا سکتے ہیں۔

برطانیہ کی جانب سے ٹیکس ڈیفالٹر قرار دئیے جانے پر حسن نواز کا بیان

حسن نواز کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس مدت کے “واجب الادا ٹیکس” ادا کر دیے تھے لیکن HMRC نے کئی سال بعد اضافی ٹیکس مانگا جسے انہوں نے متنازعہ قرار دے کر ادائیگی سے انکار کیا۔ تاہم، برطانوی حکام نے انہیں جان بوجھ کر ٹیکس ڈیفالٹر قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  بجلی کی قیمت  میں 7.41 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان

اس فیصلے سے شریف خاندان کی مالی شفافیت پر ایک بار پھر سوالات اٹھے ہیں۔ اگرچہ حسن نواز کے قانونی نمائندوں کی طرف سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا لیکن یہ معاملہ پاکستان اور برطانیہ دونوں میں زیر بحث ہے۔ اگر جرمانہ وصول ہوتا ہے تو یہ شریف خاندان کے لیے ایک اور مالی دھچکا ہوگا۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سندھ جونیئر سائنس ٹیچر بھرتیاں 2026

سندھ جونیئر سائنس ٹیچر بھرتیاں 2026: اہلیت اور اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار

جولائی 10, 2026
جی آئی کے آئی گریجویٹ اسسٹنٹ شپس 2026

جی آئی کے آئی گریجویٹ اسسٹنٹ شپس 2026: پی ایچ ڈی اور ایم ایس اسکالرز کے لیے شاندار موقع

جولائی 10, 2026
بی آئی ایس پی ڈیجیٹل بینکنگ

بی آئی ایس پی ڈیجیٹل بینکنگ سسٹم لازمی ڈیڈ لائنز: مستحقین کے لیے اہم ترین گائیڈ 

جولائی 10, 2026
لاڑکانہ سے قمبر پیپلز بس سروس

لاڑکانہ سے قمبر پیپلز بس سروس: سندھ حکومت کا نیا روٹ

جولائی 10, 2026
پنجاب یوتھ انوویشن مقابلہ

پنجاب یوتھ انوویشن مقابلہ 2026: اہلیت، 1 ملین انعامات اور اپلائی کا طریقہ

جولائی 10, 2026
یو ایچ ایس بی ایس سی نرسنگ

یو ایچ ایس بی ایس سی نرسنگ سپلیمنٹری امتحانات ڈیٹ شیٹ 2026

جولائی 10, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سندھ جونیئر سائنس ٹیچر بھرتیاں 2026

سندھ جونیئر سائنس ٹیچر بھرتیاں 2026: اہلیت اور اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار

جولائی 10, 2026
جی آئی کے آئی گریجویٹ اسسٹنٹ شپس 2026

جی آئی کے آئی گریجویٹ اسسٹنٹ شپس 2026: پی ایچ ڈی اور ایم ایس اسکالرز کے لیے شاندار موقع

جولائی 10, 2026
بی آئی ایس پی ڈیجیٹل بینکنگ

بی آئی ایس پی ڈیجیٹل بینکنگ سسٹم لازمی ڈیڈ لائنز: مستحقین کے لیے اہم ترین گائیڈ 

جولائی 10, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.