Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

وزیراعظم کل انقرہ میں ترک صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے

بلال رشید by بلال رشید
جون 2, 2023
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری
وزیراعظم کل انقرہ میں ترک صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف کل انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ 

 وزیر اعظم یہ دورہ صدر اردگان کی دعوت پر کر رہے ہیں جو گزشتہ ہفتے مسلسل تیسری مدت کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے ہیں۔ 

 دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے صدر اردگان کو تہنیتی مبارکباد پیش کریں گے۔ 

 وہ ترک صدر کو اسلام آباد میں ہونے والے اعلیٰ سطحی اسٹریٹجک تعاون کونسل کے ساتویں اجلاس میں شرکت کی دعوت بھی دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  آئی سی سی کا خواتین کے لئے فیوچر ٹور پروگرام (ایف ٹی پی) 2025-29 کا اعلان 
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

وزارت دفاع میں سرکاری نوکریاں

وزارت دفاع میں سرکاری نوکریاں: حکومتِ پاکستان کی جانب سے 600 سے زائد آسامیوں کا بڑا اعلان

جولائی 28, 2026
پالئیےسٹر فلامینٹ یارن کی امپورٹ ویلیو

ایف بی آر نے پالئیےسٹر فلامینٹ یارن کی امپورٹ ویلیو کو اپ ڈیٹ کر دیا: ٹیکسٹائل انڈسٹری پر اثرات

جولائی 28, 2026
کویت کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

کویت کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان: پاک کویت تعلقات میں ایک نیا سنگ میل

جولائی 28, 2026
ڈیوڈ جونسن نیا بلیک پینتھر

ڈیوڈ جونسن نیا بلیک پینتھر: کامک کون میں مارول کا بڑا دھماکہ، واکانڈا کا اگلا محافظ فائنل

جولائی 27, 2026
اٹلی ویزا اپائنٹمنٹ گائیڈ لائنز

اٹلی ویزا اپائنٹمنٹ گائیڈ لائنز: پاکستانی شہریوں کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری

جولائی 27, 2026
پاکستانی ایئرلائن پروازوں کی بحالی

پاکستانی ایئرلائن پروازوں کی بحالی: نجی ایئر لائن 11 سال بعد مسافروں کو سہولیات دینے کے لیے تیار

جولائی 27, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

وزارت دفاع میں سرکاری نوکریاں

وزارت دفاع میں سرکاری نوکریاں: حکومتِ پاکستان کی جانب سے 600 سے زائد آسامیوں کا بڑا اعلان

جولائی 28, 2026
پالئیےسٹر فلامینٹ یارن کی امپورٹ ویلیو

ایف بی آر نے پالئیےسٹر فلامینٹ یارن کی امپورٹ ویلیو کو اپ ڈیٹ کر دیا: ٹیکسٹائل انڈسٹری پر اثرات

جولائی 28, 2026
کویت کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

کویت کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان: پاک کویت تعلقات میں ایک نیا سنگ میل

جولائی 28, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.