Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

سال 2023 کی 5 بہترین سکلز متعلق جانیے

بلال رشید by بلال رشید
فروری 14, 2023
in ٹیکنالوجی نیوز اردو – موبائل، انٹرنیٹ، AI اور جدید ٹیک اپ ڈیٹس
سال 2023 کی 5 بہترین سکلز متعلق جانیے

2023 میں بہترین سکلز

سال 2023 میں اگر بہترین سکلز کا ذکر کیا جائے تو یہ گزشتہ سالوں کے مقابلے میں بہت مختلف ہیں۔ اس لئے ہمیں اپنی سکلز کو موجودہ دور کے حساب سے اپ گریڈ کرنا چاہیے۔ آئیے سال 2023 کی 5 بہترین سکلز سے متعلق جانتے ہیں۔ 

سال 2023 کی 5 بہترین سکلز متعلق جانیے 

آرٹیفیشل انٹیلیجینس اور مشین لرننگ

 آرٹیفیشل انٹیلیجینس اور مشین لرننگ:  مختلف شعبوں کے مطابق آرٹیفیشل انٹیلیجینس اور مشین لرننگ ایک بہترین سکل ہے۔ اگر آپ اس سکل کو سیکھ لیتے ہیں تو آپ بےروزگار نہیں رہ سکتے ہیں۔ آرٹیفیشل انٹیلیجینس ایک اپ ڈیٹ بہترین سکل ہے جو آج ہر شعبہ میں استعمال ہوتی ہے۔

ڈیٹا سائنس

 ڈیٹا سائنس: کاروباری فیصلوں اور حکمت عملی کے پیش نظر ڈیٹا اکٹھا کرنا ڈیٹا سائنس کہلاتا ہے۔ یہ ایک ہاٹ سکل ہے جس کی 2023 میں اچھی خاصی ڈیمانڈ ہے۔

یہ بھی پڑھیں | دراز پر آن لائن چیزیں کیسے بیچیں؟

یہ بھی پڑھیں | پاکستان میں فری لانسنگ سکھانے والے 5 بہترین یوٹیوب چینلز

سائبر سیکیورٹی

  سائبر سیکیورٹی: ڈیجیٹل سسٹمز اور نیٹ ورکس کو سائبر خطرات اور حملوں سے بچانا سائبر سیکورٹی کہلاتا ہے۔ سائبر سیکورٹی کا مقصد ہیکرز سے سسٹم کو بچانا ہے۔ یہ ایک بہترین سکل ہے جو سال 2023 سے مطابقت رکھتی ہے۔

کلاؤڈ کمپیوٹنگ

 کلاؤڈ کمپیوٹنگ: کلاؤڈ بیسڈ انفراسٹرکچر اور ایپلی کیشنز کا ڈیزائن بنانا اور اسے چالو کرنا کلاؤڈ کمپیوٹنگ کہلاتا ہے۔ کلاؤڈ کمپیوٹنگ ڈیٹا سیونگ کے لئے بہترین سکل ہے جو بڑی بڑی ویب سائٹس استعمال کرتی ہیں۔

سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ

 سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ: مختلف پلیٹ فارمز  کے لیے سافٹ ویئر ایپلی کیشنز کو ڈیزائن اور تیار کرنا سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کہلاتا ہے۔ اس کی آگے کئی شاخیں ہیں جیسے ڈیسک ٹاپ ڈیویلپمنٹ اود موبائل اپلیکیشن ڈیویلپمنٹ۔ اس کا ہر ذیلی شعبہ بہترین ٹرینڈ میں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  SCOM نمبر چیک کرنے کا طریقہ
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایم ڈی کیٹ 2026 آن لائن رجسٹریشن

پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ 2026 آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا: رجسٹریشن کی مکمل گائیڈ 

جولائی 2, 2026
پاسپورٹ فیس آن لائن پیمنٹ

پاسپورٹ فیس آن لائن پیمنٹ: موبائل ایپ سے فیس جمع کرانے کی مکمل گائیڈ 

جولائی 2, 2026
گلگت بلتستان اسکاؤٹس جابز

گلگت بلتستان اسکاؤٹس میں 200 آسامیوں کا اعلان: 18ویں بیچ کے لیے اپلائی کرنے کی مکمل گائیڈ 

جولائی 2, 2026
آئی آئی یو آئی فال 2026 ایڈمیشنز

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد داخلہ 2026: پروگرامز اور اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار 

جولائی 2, 2026
گورنمنٹ ایمپلائز بائیک اسکیم

گورنمنٹ ایمپلائز بائیک اسکیم: آن لائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار 

جولائی 2, 2026
کے پی سمر لرننگ فیسٹیول

طلبہ کے لیے کے پی سمر لرننگ فیسٹیول: مقامات اور اہلیت کی مکمل تفصیلات 

جولائی 2, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایم ڈی کیٹ 2026 آن لائن رجسٹریشن

پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ 2026 آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا: رجسٹریشن کی مکمل گائیڈ 

جولائی 2, 2026
پاسپورٹ فیس آن لائن پیمنٹ

پاسپورٹ فیس آن لائن پیمنٹ: موبائل ایپ سے فیس جمع کرانے کی مکمل گائیڈ 

جولائی 2, 2026
گلگت بلتستان اسکاؤٹس جابز

گلگت بلتستان اسکاؤٹس میں 200 آسامیوں کا اعلان: 18ویں بیچ کے لیے اپلائی کرنے کی مکمل گائیڈ 

جولائی 2, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.