Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

کیا رکھی ساونت نے اسلام قبول کر لیا ہے؟

حرا خلیل by حرا خلیل
جنوری 14, 2023
in تفریحی خبریں – فلم، ڈرامہ، موسیقی اور شوبز اپ ڈیٹس
کیا رکھی ساونت نے اسلام قبول کر لیا ہے؟

رکھی ساونت نے اسلام قبول کر لیا

بھارت کی مقبول ترین ڈانسر اور بگ باس کی مدمقابل راکھی ساونت نے بالآخر انکشاف کیا  ہے کہ وہ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں اور اسلام قبول کر لیا ہے۔

سال 2023 کی اب تک کی سب سے بڑی خبر  بریک کرتے ہوئے رکھی ساونت نے عادل خان درانی کے ساتھ اپنے نکاح کی تقریب کی تصاویر شیئر کیں۔ تاہم، اس سے زیادہ حیران کن بات یہ تھی کہ 44 سالہ اسٹار نے اپنے محبوب کے ساتھ رہنے کے لیے اپنا نام اور مذہب تبدیل کر لیا۔

رکھی ساونت اور عادل  درانی

تفصیلات کے مطابق انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کیں جب کہ عادل خان درانی شادی کی کاغذی کارروائی پر دستخط کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔ رکھی ساونت اور عادل  درانی نے بھی ہاتھ میں شادی کا سرٹیفکیٹ لے کر تصویر لگائی۔

یہ بھی پڑھیں | سال 2023 میں آپ کو یہ اردو ناول لازمی پڑھنے چاہیے

یہ بھی پڑھیں | پاکستانی ٹک ٹوکر عائشہ کا اپنی ‘جعلی’ ڈانس ویڈیو پر رد عمل

رکھی ساونت کا نیا نام کیا ہے؟

زرائع کے مطابق انہوں نے اپنا نیا نام فاطمہ رکھا ہے جو کہ نکاح نامے میں لکھا گیا۔ 

 ساونت نے اپنے انسٹاگرام پر نکاح کی تقریب کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن کے ساتھ لکھا کہ میں بہت خوش ہوں اور شادی کر لی ہے۔ 

رکھی ساونت کے کلمہ پڑھنے اور اسلام قبول کرنے کے ویڈیوز انٹرنیٹ پر جلد وائرل ہو گئیں۔

نکاح کی تقریب اور کورٹ میرج

 ٹائمز آف انڈیا کے ساتھ ایک انٹرویو میں رکھی ساونت نے بتایا کہہاں، میں نے عادل کو تین مہینے جاننے کے بعد گزشتہ سال جولائی میں شادی کی تھی۔ ہم نے نکاح کی تقریب اور کورٹ میرج کی تھی۔ چونکہ اس نے مجھے اس کا انکشاف کرنے سے روکا تھا اس لیے میں پچھلے سات ماہ سے اس کو چھپاتی رہی۔ 

یہ بھی پڑھیں:  گوجرانوالہ کی تاریخ اور یہ کیوں مشہور شہر ہے؟

 اس وقت، میں صرف اپنی شادی کو بچانا چاہتی ہوں۔ میں چاہتی ہوں کہ دنیا کو معلوم ہو کہ میں عادل سے شادی شدہ ہوں۔

حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پی پی آر اے پیڈ انٹرنشپ پروگرام

پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے پی پی آر اے پیڈ انٹرنشپ پروگرام کی مکمل تفصیلات اور رجسٹریشن گائیڈ

جولائی 20, 2026
کے پی فیملی ویلفیئر ورکرز انٹرنشپ

کے پی فیملی ویلفیئر ورکرز انٹرنشپ پروگرام کی مکمل تفصیل

جولائی 20, 2026
قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی: 1 لاکھ پر کتنا ملے گا؟

جولائی 20, 2026
ٹویوٹا پاکستان جولائی 2026 آفر

ٹویوٹا پاکستان جولائی 2026 آفر سے فائدہ اٹھانے کا طریقہ: مکمل تفصیلات

جولائی 20, 2026
عمرہ ویزا میل واؤچر

عمرہ ویزا میں شامل نسک میل واؤچر کا استعمال کیسے کریں؟ 

جولائی 20, 2026
بٹگرام چیئر لفٹ حادثہ فلم

بٹگرام چیئر لفٹ حادثہ فلم: ہینگنگ بائے اے وائر کی مکمل کہانی

جولائی 20, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پی پی آر اے پیڈ انٹرنشپ پروگرام

پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے پی پی آر اے پیڈ انٹرنشپ پروگرام کی مکمل تفصیلات اور رجسٹریشن گائیڈ

جولائی 20, 2026
کے پی فیملی ویلفیئر ورکرز انٹرنشپ

کے پی فیملی ویلفیئر ورکرز انٹرنشپ پروگرام کی مکمل تفصیل

جولائی 20, 2026
قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی: 1 لاکھ پر کتنا ملے گا؟

جولائی 20, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.