Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستانی ٹک ٹوکر عائشہ کا اپنی ‘جعلی’ ڈانس ویڈیو پر رد عمل

بلال رشید by بلال رشید
جنوری 9, 2023
in موسیقی کی دنیا – نئے گانے، البم، فنکار اور میوزک انڈسٹری نیوز
پاکستانی ٹک ٹوکر عائشہ کا اپنی 'جعلی' ڈانس ویڈیو پر رد عمل

ٹک ٹاکر عائشہ کی نئی ویڈیو وائرل

پاکستانی ٹِک ٹوکر عائشہ کا چند ہفتے قبل ہندوستانی گانے "میرا دل یہ پُکارے آجا” پر ڈانس وائرل ہوا تھا۔

 اس بار، عائشہ کی ایک نئی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس پر ان پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ ویڈیو میں وہ مبینہ طور پر اسی گانے میں کچھ بولڈ حرکتیں دکھاتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

 یہ فوٹیج سوشل میڈیا پر لیک ہونے کے بعد آن لائن وائرل ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں | شہناز شیخ اب ٹی وی سیرئیل کیوں نہیں دیکھتیں؟

یہ بھی پڑھیں | سدھو موسے والا کے والد نے بیٹے کی موت متعلق چونکا دینے والا انکشاف کر دیا 

عائشہ نے وائرل ویڈیو جعلی قرار دے دی

میرا دل یہ پکارے آجا لڑکی نے اپنی ویڈیو کے جواب میں حالیہ ویڈیو کو "جعلی” قرار دیا اور اس "جعلی ویڈیو” سے اس کی ساکھ کو داغدار کرنے کی کوشش کرنے والے ہر شخص کے خلاف مقدمہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

عائشہ نے انسٹاگرام پر لکھا کہ وہ لوگ جو جعلی خبروں کے لیے میری ویڈیوز کو ایڈٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان سب کو میں ایف آئی اے سائبر کرائم کو رپورٹ کروں گی۔ میری لیگل ٹیم آپ سب کے خلاف قانونی کارروائی کر رہی ہے۔ 

بدنام کرنے کی کوشش

ٹک ٹاکر نے مزید کہا کہ جو بھی ایسا کر رہا ہے اور مجھے بدنام کرنے کی کوشش کر رہا لے وہ جان لے میں جو ہوں وہی رہوں گی۔ تمہاری جعلی ویڈیوز زیادہ مدد نہیں کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان کی 2024 کی دس بہترین اداکارائیں
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

اکتوبر 12, 2026
پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے چیئرمین طارق کرمانی کا استعفیٰ، کارپوریٹ سفر کے بعد بورڈ سے علیحدگی

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے چیئرمین طارق کرمانی کا استعفیٰ، کارپوریٹ سفر کے بعد بورڈ سے علیحدگی

اکتوبر 12, 2026
وفاقی کابینہ کا آڈٹ سیشن، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد احتجاج کو جرم اور غداری قرار دے دیا

وفاقی کابینہ کا آڈٹ سیشن، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد احتجاج کو جرم اور غداری قرار دے دیا

اکتوبر 13, 2026
امریکی صدر کا انتخابی مہم کے بارے میں بیان، ڈونلڈ ٹرمپ نے حامیوں کے اندھے اعتماد کا اعتراف کر لیا

امریکی صدر کا انتخابی مہم کے بارے میں بیان، ڈونلڈ ٹرمپ نے حامیوں کے اندھے اعتماد کا اعتراف کر لیا

اکتوبر 13, 2026
خیبر پختونخوا کے 3 اضلاع میں تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں بند، شیڈول امتحانات بھی منسوخ

خیبر پختونخوا کے 3 اضلاع میں تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں بند، شیڈول امتحانات بھی منسوخ

اکتوبر 13, 2026
چینی آئی پی پی کی کوئلہ سپلائی معاہدوں پر ایک سالہ حد کی مخالفت، پورٹ قاسم پاور کمپنی سپلائی تعطل 

چینی آئی پی پی کی کوئلہ سپلائی معاہدوں پر ایک سالہ حد کی مخالفت، پورٹ قاسم پاور کمپنی سپلائی تعطل 

اکتوبر 13, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

اکتوبر 12, 2026
پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے چیئرمین طارق کرمانی کا استعفیٰ، کارپوریٹ سفر کے بعد بورڈ سے علیحدگی

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے چیئرمین طارق کرمانی کا استعفیٰ، کارپوریٹ سفر کے بعد بورڈ سے علیحدگی

اکتوبر 12, 2026
وفاقی کابینہ کا آڈٹ سیشن، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد احتجاج کو جرم اور غداری قرار دے دیا

وفاقی کابینہ کا آڈٹ سیشن، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد احتجاج کو جرم اور غداری قرار دے دیا

اکتوبر 13, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.