Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستانیوں نے صدارتی نظام کے حق میں مہم چلانا شروع کر دی

بلال رشید by بلال رشید
جنوری 20, 2022
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
پاکستانیوں

پاکستان میں گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر رائج پارلیمانی نظام حکومت کو ختم کر کے اس کی جگہ صدارتی نظام لانے کے حوالے سے بحث چل رہی ہے۔ زیادہ تر اس نظام کے حمایتی افراد میں تحریک انصاف کے سپورٹرز شامل ہیں جبکہ ن لیگ پارلیمانی نظام حکومت اور تحریک لبیک سمیت کچھ دیگر مذہبی جماعتیں شرعی نظام کی حمایتی نظر آ رہی ہیں۔

 یہ باتیں تب کھل کر سامنے آئیں جب ملک کے بڑے ٹی وی چینلز پر صدارتی نظام حکومت لانے کے حق میں چلائی جانے والی اشتہاری مہم کو دکھایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں | سانحہ مری انتظامیہ کی ناہلی کی وجہ سے ہوا، رپورٹ

زرائع کا کہنا ہے کہ اشتہار بظاہر تو ایک گمنام تنظیم ‘وژن فار پاکستان’ کی جانب سے چلایا گیا ہے لیکن خیال کیا جاتا ہے کہ اس کے پیچھے موجودہ اسٹیبلیشمنٹ ہے بڑے ہاتھ ہیں۔

اشتہار کی بیک گراونڈ وائس میں یہ کہا جا رہا ہے کہ موجودہ ناکام پارلیمانی نظام کو صدارتی نظام سے بدل دیا جانا چاہیے۔ مزید کہا گیا کہ صدارتی نظام پاکستان میں حقیقی سیاسی قیادت کو لا سکتا ہے جس میں صدر کو پورے ملک میں 51 فیصد ووٹ لیکر منتخب ہونا ہوگا۔  اس اشتہار میں مزید کہا گیا ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر اس کے حق میں ووٹ ڈالیں تا کہ آپ کی آواز مقتدر حلقوں تک پہنچائی جا سکے۔

 صدارتی نظام کے مخالفین کہتے ہیں کہ یہ ایک ڈکٹیٹرشپ کا نظام ہے جو کہ سابق آمروں کی پسند رہا ہے۔ جبکہ دوسری جانب اس کے حامی اس کے فائدے بتا رہے ہیں۔  ٹویٹر پر اس وقت #ملک_کی_بقا_صدارتی_نظام ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  گلگت بلتستان اسمبلی کی حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے پیچھے سازش کی نشاندہی
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پی پی آر اے پیڈ انٹرنشپ پروگرام

پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے پی پی آر اے پیڈ انٹرنشپ پروگرام کی مکمل تفصیلات اور رجسٹریشن گائیڈ

جولائی 20, 2026
کے پی فیملی ویلفیئر ورکرز انٹرنشپ

کے پی فیملی ویلفیئر ورکرز انٹرنشپ پروگرام کی مکمل تفصیل

جولائی 20, 2026
قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی: 1 لاکھ پر کتنا ملے گا؟

جولائی 20, 2026
ٹویوٹا پاکستان جولائی 2026 آفر

ٹویوٹا پاکستان جولائی 2026 آفر سے فائدہ اٹھانے کا طریقہ: مکمل تفصیلات

جولائی 20, 2026
عمرہ ویزا میل واؤچر

عمرہ ویزا میں شامل نسک میل واؤچر کا استعمال کیسے کریں؟ 

جولائی 20, 2026
بٹگرام چیئر لفٹ حادثہ فلم

بٹگرام چیئر لفٹ حادثہ فلم: ہینگنگ بائے اے وائر کی مکمل کہانی

جولائی 20, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پی پی آر اے پیڈ انٹرنشپ پروگرام

پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے پی پی آر اے پیڈ انٹرنشپ پروگرام کی مکمل تفصیلات اور رجسٹریشن گائیڈ

جولائی 20, 2026
کے پی فیملی ویلفیئر ورکرز انٹرنشپ

کے پی فیملی ویلفیئر ورکرز انٹرنشپ پروگرام کی مکمل تفصیل

جولائی 20, 2026
قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی: 1 لاکھ پر کتنا ملے گا؟

جولائی 20, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.