Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

جبران ناصر کو کراچی سے اغوا کر لیا گیا

بلال رشید by بلال رشید
جون 2, 2023
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
جبران ناصر کو کراچی سے اغوا کر لیا گیا

جبران ناصر کو کراچی سے اغوا کر لیا گیا  

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے معروف کارکن اور وکیل جبران ناصر کو جمعرات کی شب کراچی کے ڈی ایچ اے میں واقع ان کی رہائش گاہ کے قریب سے نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر کیا ہے۔

جبران ناصر کی اہلیہ منشا پاشا کے مطابق، جو اغوا کے وقت کار میں موجود تھی، ایک سفید ویگو سمیت متعدد گاڑیوں میں سوار کم از کم 15 بھاری ہتھیاروں سے لیس افراد نے ان کی گاڑی کو گھیرے میں لے لیا اور اسے زبردستی لے گئے۔

ہم رات کا کھانا کھانے کے بعد واپس آ رہے تھے کہ ایک سفید ویگو نے ہمیں روکا۔ پستول کے ساتھ 15 آدمی تھے اور وہ میرے شوہر کو زبردستی لے گئے۔ 

 انہوں نے سب سے اپیل کی کہ وہ شوہر کی جلد رہائی کے لیے کوششیں اور دعا کریں۔ 

جبران ناصر کون ہے؟

 کراچی سے 2018 کے عام انتخابات میں سابق آزاد امیدوار ناصر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارٹی کے خلاف حالیہ ریاستی کریک ڈاؤن اور مبینہ طور پر فسادات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائیوں پر تنقید کی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں | آئی ایم ایف کی پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر پاکستان کی تنقید

 فرقہ وارانہ تشدد سے نمٹنے کے لیے ان کی کوششوں نے انھیں فارن پالیسی میگزین کی 2013 کی تین متاثر کن پاکستانیوں کی فہرست میں جگہ دی یے جو اس طرح کے تنازعات کے خلاف کام کر رہے تھے۔ 

 صحافی عمران ریاض خان، آفتاب اقبال اور سمیع ابراہیم، جو تمام پی ٹی آئی کے حامی سمجھے جاتے ہیں، کو بھی رواں ماہ کے اوائل میں اغوا کیا گیا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں:   آئین کی خاطر مل بیٹھیں، چیف جسٹس عمر بندیال کی حکومت اور پی ٹی آئی سے درخواست

سمیع ابراہیم اور آفتاب اقبال کو رہا کر دیا گیا ہے تاہم عمران ریاض خان کا ٹھکانہ تاحال نامعلوم ہے۔ 

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

گندم درآمد کرنے کی حد میں اضافہ، 25 لاکھ ٹن کی منظوری دے دی گئی

گندم درآمد کرنے کی حد میں اضافہ، 25 لاکھ ٹن کی منظوری دے دی گئی

نومبر 28, 2026
پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم

نومبر 28, 2026
جرمن ایئرلائن کی پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی تیاری

جرمن ایئرلائن کی پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی تیاری

نومبر 27, 2026
این ایس ایس سی نیٹ ورک کا 15واں سالانہ اجلاس اسلام آباد میں اختتام پذیر

این ایس ایس سی نیٹ ورک کا 15واں سالانہ اجلاس اسلام آباد میں اختتام پذیر

نومبر 27, 2026
پنجاب پیراگلائیڈنگ چیمپئن شپ 2026 ٹرافی کی چکوال میں رونمائی

پنجاب پیراگلائیڈنگ چیمپئن شپ 2026 ٹرافی کی چکوال میں رونمائی

نومبر 27, 2026
آزاد کشمیر میں طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ اور اسکالرشپس کا بڑا اعلان

آزاد کشمیر میں طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ اور اسکالرشپس کا بڑا اعلان

نومبر 27, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

گندم درآمد کرنے کی حد میں اضافہ، 25 لاکھ ٹن کی منظوری دے دی گئی

گندم درآمد کرنے کی حد میں اضافہ، 25 لاکھ ٹن کی منظوری دے دی گئی

نومبر 28, 2026
پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم

نومبر 28, 2026
جرمن ایئرلائن کی پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی تیاری

جرمن ایئرلائن کی پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی تیاری

نومبر 27, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.