Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

بلال رشید by بلال رشید
اگست 28, 2020
in پاکستان کرکٹ کی تازہ خبریں – میچ، سیریز اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس
پاکستان-اور-انگلینڈ-کا-پہلا-ٹی-ٹونٹی

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز کے اختتام کے بعد آج ٹی 20 کا پہلا میچ کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق یہ میچ مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ 

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے شروع ہو گا۔ 

اس ہونے والے پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے متعلق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ یہ ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے کی کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پہلے محمد رضوان یا سرفراز  احمد میں سے کس کو موقع دیں یہ فیصلہ کرنا تھوڑا مشکل ہے۔ 

زرائع کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اسی ٹی 20 سیریز کے دیگر دو ٹی ٹونٹی میچز 30 اگست اور یکم ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔ 

یاد رہے کہ اس سے پہلے 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک صفر سے شکست تھی جبکہ بارش کی وجہ سے آخری دونوں میچز ڈرا ہو گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان اس سال عید الفطر 2024 میں چھ چھٹیوں کا لطف اٹھائے گا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پی ٹی اے اونک سمز

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا اونک برانڈ کے خلاف بڑا ایکشن اور سموں کی فروخت پرپابندی 

ستمبر 15, 2026
پٹرول سبسیڈی اسکیم رجسٹریشن

وزیراعظم کا پٹرول سبسیڈی کے لیے مفت ایس ایم ایس سروس فراہم کرنے کا بڑا ریگولیٹری حکم نامہ جاری

ستمبر 15, 2026
انڈین کرکٹ ٹیم ٹرافی تنازع

بھارت نے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے کیوں انکار کیا؟

ستمبر 15, 2026
انسداد گداگری قانون پنجاب

انسداد گداگری قانون پنجاب کے تحت بچوں سے بھیک منگوانے پر سخت ترین سزاؤں کا باقاعدہ اعلان

ستمبر 15, 2026
پی ایم ڈی سی بی ڈی ایس پروگرام

پی ایم ڈی سی کا بی ڈی ایس ڈگری کی مدت کے حوالے سے بڑا یوٹرن اور پرانا فیصلہ واپس لینے کا اعلان

ستمبر 15, 2026
اقوام متحدہ چارٹر عزم پاکستان

اقوام متحدہ کے اصولوں اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ

ستمبر 15, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پی ٹی اے اونک سمز

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا اونک برانڈ کے خلاف بڑا ایکشن اور سموں کی فروخت پرپابندی 

ستمبر 15, 2026
پٹرول سبسیڈی اسکیم رجسٹریشن

وزیراعظم کا پٹرول سبسیڈی کے لیے مفت ایس ایم ایس سروس فراہم کرنے کا بڑا ریگولیٹری حکم نامہ جاری

ستمبر 15, 2026
انڈین کرکٹ ٹیم ٹرافی تنازع

بھارت نے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے کیوں انکار کیا؟

ستمبر 15, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.