Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

اسرائیل اور امارات کے درمیان امن معاہدہ طے ہو گیا

بلال رشید by بلال رشید
اگست 14, 2020
in بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری, پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
اسرائیل-اور-امارات

اسرائیل اور امن کے درمیان تاریخی امن معاہدہ ہو گیا ہے جس کے بعد دونوں ممالک جلد ایک دوسرے ممالک میں اپنا سفارخانہ قائم کریں گے۔ اس معاہدے کے بعداگلے کچھ ہفتوں میں دونوں ممالک آپس میں سرمایہ کاری، سیاحت، ٹیکنالوجی، توانائی اور ثقافت سے متعلقہ دیگر اہم معاہدے کریں گے۔

امریکا، اسرائیل اور امارات کے جاری کردہ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مشرق وسطی کے لئے اسٹریجک ایجنڈا سامنے لایا جائے گا جبکہ اسرائیل سے امن معاہدہ کرنے والے ممالک کے مسلمان مسجد اقصی میں نماز ادا کر سکیں گے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امارات اور اسرائیل کے باہمی امن معاہدے سے دیگر عرب ممالک کے مابین بھی جلد سفارتی کامیابیاں متوقع ہیں۔امارات سفارتخانے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فلسطین کے مضبوط حمایتی رہیں گے ۔

امارات میں ابوظہبی کے رہنما شیخ زاید النہیان نے کہا ہے کہ اس معاہدے سے اسرائیل کا فلسطین کے مزید علاقے اسرائیل میں انضمام کرنے کا منصوبہ رک جائے گا اس حوالے سے معاہدہ ہو گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل نے باہمی تعلقات کے قیام کے لئے تعاون اور روڈ میپ طے کرنے پر بھی اتفاق کیا ۔

یہ تاریخی سفارتی پیشرفت مشرق وسطی کے خطے میں امن کو آگے بڑھائےگی اور یہ تینوں رہنماؤں کی جر ات مندانہ سفارت کاری اور وژن  کی بدولت ہوا ہے  جس سے ایک نیا راستہ وضع کیا جاسکتا ہے جو خطے میں بڑی صلاحیت کو کھول دے گا۔ . ان تینوں ممالک کو بہت سے مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے اور آج کی تاریخی کامیابی سے باہمی فائدہ اٹھایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  اسرائیل نے غزہ پر دوبارہ بمباری شروع کر دی، جنگ بندی کی مدت ختم ہونے پر 175 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیل کے مطابق اس نے مغربی خطے کو ضم کرنے کے پلان کو صرف موخر کیا ہے جبکہ وہ اپنی زمین سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اسلام آباد پولیس رول نمبر سلپ

اسلام آباد پولیس رول نمبر سلپ: منسٹریل اسٹاف بھرتی امتحانات کے لیے رول نمبر سلپس تبدیل

اگست 26, 2026
نجی میڈیکل کالجوں کی فیس

نجی میڈیکل کالجوں کی فیس:  میڈیکل کالجز کے لیے سالانہ فیس کی زیادہ سے زیادہ حد مقرر

اگست 26, 2026
پاکستانی کرنسی نوٹوں

اسٹیٹ بینک کا 10 روپے کا کاغذی نوٹ ختم کر کے سکہ مکمل رائج کرنے پر غور

اگست 26, 2026
پمز اسپتال آتشزدگی تحقیقات

پمز اسپتال آتشزدگی تحقیقات: 14 نوزائیدہ بچوں کی ہلاکت پر وزیراعظم شہباز شریف شدید برہم

اگست 26, 2026
عید میلاد النبی

عید میلاد النبی کی تقریبات 2026: ملک بھر میں روایتی مذہبی جوش و خروش سے جشنِ میلاد کا آغاز

اگست 26, 2026
پنجاب اسکول میگا اسپورٹس ایونٹس

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلوں کا شیڈول جاری

اگست 25, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اسلام آباد پولیس رول نمبر سلپ

اسلام آباد پولیس رول نمبر سلپ: منسٹریل اسٹاف بھرتی امتحانات کے لیے رول نمبر سلپس تبدیل

اگست 26, 2026
نجی میڈیکل کالجوں کی فیس

نجی میڈیکل کالجوں کی فیس:  میڈیکل کالجز کے لیے سالانہ فیس کی زیادہ سے زیادہ حد مقرر

اگست 26, 2026
پاکستانی کرنسی نوٹوں

اسٹیٹ بینک کا 10 روپے کا کاغذی نوٹ ختم کر کے سکہ مکمل رائج کرنے پر غور

اگست 26, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.