اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

سمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی؟ فیصلہ آج ہو گا

بلال رشید by بلال رشید
جون 1, 2020
in اہم خبریں, قومی نیوز, معیشت کی خبریں
سمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی؟ فیصلہ آج ہو گا

جون 01 2020: (جنرل رپورٹر) ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ میں مزید نرمی کی جائے یا کہ سختی؟ فیصلہ آج ہو گا

تفصیلات کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مستقبل پر اختلاف ہو گیا ہے– بلوچستان اور سندھ حکومت نے سمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی کی مخالفت کی ہے- کہا کہ بڑھتے ہوئے کیسز میں اگر سخت لاک ڈاؤن نا کیا تو حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ ہے- وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ختمی فیصلہ ہو گا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے چاروں صوبائی حکومتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے بنائے گئے حفاظتی اقدامات اور ایس او پیز پر ع درآمد کےلئے مارکیٹ ایسوسی ایشنز کو بھی اپنے ساتھ شامل کریں اور ان کی مدد لیں- نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے حکومت سے مزید شعبے کھولنے میں مدد مانگ لی ساتھ ہی ساتھ تجویز پیش کی ہے کہ تعلیمی اداروں کو اگست کے آخر تک بند رکھا جائے

زرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسد عمر کی زیر صدارت اتوار کو منعقد ہوا  جس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے دیگر سفارشات کو دیکھا گیا اور دیگر شعبے کھولنے پر تجاویز پیش کی گئیں- اسد عمر نے دکانداروں کو مشورہ دیا کہ وہ نو ماسک نو سروس کی پالیسی پر عمل پیرہ ہوں

اسد عمر نے قومی رابطہ کمیٹی کو کہا ہے کہ وہ لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کے منصوبوں پر توجہ دیں- قومی رابطہ کمیٹی کے ارکان کی جانب سے بتایا گیا کہ بلوچستان اور سندھ حکومت لاک ڈاؤن میں نرمی کی بجائے سختی کی حمایت میں ہے- انہوں نے تجویز بھی پیش کی کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے

یہ بھی پڑھیں:  فروغ نسیم نے استعفیٰ دے دیا اور وہ چیف آف آرمی اسٹاف کیس عدالت میں لڑیں گے.

وفاقی وزیراسد عمر نے حکومت کو کورونا وائرس سے آگاہی کے سلسلے میں بھرپور مہم چلانے کی ہدایت کی- معاون خصوصی صحت ظفر مرزا نے بتایا کہ وزارت صحت کی جانب سے ریٹائرڈ ڈاکٹرز, لاؤنس جاب والے اور آخری سال میڈیکل والے طلباء کو بھی عملی میدان میں لانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے تا کہ موجودہ بحران کی صورتحال سے نکلا جا سکے

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان میں کم سے کم اجرت

پاکستان میں کم سے کم اجرت 45,000 روپے ہونے کا امکان؟ نجی ملازمین کے لیے متوقع قواعد کی مکمل تفصیل

جون 4, 2026
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ

وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ: مالی سال 2026-27 کا بجٹ ملتوی، تنخواہ دار طبقے پر کیا اثر پڑے گا؟

جون 4, 2026
اٹلی ورک ویزا الائنمنٹ

اٹلی ورک ویزا الائنمنٹ: پاکستانیوں کے لیے 10,500 نئی ملازمتوں کا کوٹہ، اہلیت، تنخواہ اور ویزا کی مکمل تفصیلات

جون 4, 2026
کراچی ٹریفک ای چالان

کراچی ٹریفک ای چالان: شاہراہ فیصل پر فعال AI کیمروں کے ذریعے لین کی خلاف ورزی چیک اور جمع کرنے کی گائیڈ

جون 4, 2026
بی آئی ایس پی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

بی آئی ایس پی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: 8171 سے نااہل ہونے والے اپنا پی ایم ٹی اسکور کیسے کم کریں؟

جون 4, 2026
میرا پیارا ایپ پنجاب

میرا پیارا ایپ پنجاب: گمشدہ افراد کی تلاش، بائیو میٹرک ڈیٹا اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس استعمال کرنے کا طریقہ کار

جون 4, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان میں کم سے کم اجرت

پاکستان میں کم سے کم اجرت 45,000 روپے ہونے کا امکان؟ نجی ملازمین کے لیے متوقع قواعد کی مکمل تفصیل

جون 4, 2026
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ

وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ: مالی سال 2026-27 کا بجٹ ملتوی، تنخواہ دار طبقے پر کیا اثر پڑے گا؟

جون 4, 2026
اٹلی ورک ویزا الائنمنٹ

اٹلی ورک ویزا الائنمنٹ: پاکستانیوں کے لیے 10,500 نئی ملازمتوں کا کوٹہ، اہلیت، تنخواہ اور ویزا کی مکمل تفصیلات

جون 4, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔