Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

رمضان: لاہور میں وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 23, 2020
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
مساجد میں نماز تروایح ہو گی یا نہیں )

  اپریل 21 2020: (جنرل رپورٹر) رمضان المبارک کی آمد قریب ہے- اسی تناظر میں لاہور شہر کے تمام وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق نوٹیفیکیشن میں کہا گیا کہ ہفتے کے 5 دن کام کرنے والے وفاقی سرکاری محکمے صبح 10 بجے سے دن 4 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ وہ محکمے جو ہفتہ میں 6 دن کام کرتے ہیں وہ صبح 10 بجے سے لے کر دن 3 بجے تک کام کیا کریں گے-نوٹیفیکیشن میں جمعہ کے روز کے اوقات کار کے متعلق بتایا گیا کہ بروز جمعہ المبارک تمام سرکاری دفاتر صبح 10 بجے سے لے کر دوپہر 1 بجے تک کام کیا کریں گے

یاد رہے کہ اوقات کار کی تبدیلی کے حوالے سے یہ نوٹیفیکیشن کیبنٹ سیکریٹریٹ اسٹبلشمنٹ نے جاری کئے
ہیں

رمضان

یہ بھی پڑھیں:  اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر پاکستان: وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے بڑے کلاؤڈ انفراسٹرکچر کا افتتاح
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاک آرمینیا سفارتی تعلقات

پاکستان اور آرمینیا کے مابین تعلقات کا نیا دور اور پہلے سفیر کی تعیناتی کا تاریخی سنگِ میل

ستمبر 12, 2026
ایف آئی اے سفری ایڈوائزری

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کا اوورسیز اور دوہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کے لیے اہم ترین سفری گائیڈ لائنز کا اعلان

ستمبر 12, 2026
آئی ایم ایف مشن دورہ پاکستان

عالمی مالیاتی ادارے کے وفد کی پاکستان آمد اور نئے معاشی اہداف کا جائزہ

ستمبر 12, 2026
یو اے ای ویزا پابندی

یو اے ای ویزا پابندی افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف دفترِ خارجہ کا سخت ترین اور واضح ایکشن

ستمبر 12, 2026
کے پی آر اے سہولت ایپ

خیبر پختونخوا حکومت کا ٹیکس سسٹم میں بڑا ڈیجیٹل اقدام اور نئے موبائل پورٹل کا آغاز

ستمبر 12, 2026
پاسپورٹ فیس راست کیو آر کوڈ

پاسپورٹ فیس راست کیو آر کوڈ کی لازمی ادائیگی کا نیا سرکاری حکم نامہ

ستمبر 12, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاک آرمینیا سفارتی تعلقات

پاکستان اور آرمینیا کے مابین تعلقات کا نیا دور اور پہلے سفیر کی تعیناتی کا تاریخی سنگِ میل

ستمبر 12, 2026
ایف آئی اے سفری ایڈوائزری

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کا اوورسیز اور دوہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کے لیے اہم ترین سفری گائیڈ لائنز کا اعلان

ستمبر 12, 2026
آئی ایم ایف مشن دورہ پاکستان

عالمی مالیاتی ادارے کے وفد کی پاکستان آمد اور نئے معاشی اہداف کا جائزہ

ستمبر 12, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.