Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

عثمان بزدار کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 28, 2020
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
عثمان بزدار کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

  اپریل 28  2020: (جنرل رپورٹر) پنجاب میں وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی عثمان بزدار نے  کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی ناجائز منافع خوری کرنے والے اور ذخیرہ اندوز کسی نرمی کے مستحق نہیں ہیں- انہوں نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا کہا کہ سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی

انہوں نے کابینہ کمیٹی پرائس کنٹرول کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ خود سے چیزیں مہنگی کر کے یا ذخیرہ کر کے مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے- اشیائے ضروریہ کی مقرر کردہ قیمتوں پر فراہمی کو ہر صورت یقینی بنائیں- عوام الناس کو مقرر کردہ قیمتوں سے ہٹ کر کسی اور قیمت پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی کسی صورت برداشت نہیں ہو گی

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے حکم دیا کہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف اینٹی ہورڈنگ آرڈینینس کے تحت کاروائی کی جائے- عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں اور اس کے لئے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی بہت ضروری یے- صوبے کی عوام کو ممکنہ ریلیف دینے کے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے- ذخیرہ اندوز قابل رحم نہیں ہیں- ان کا ہر صورت تعاقب ہو گا

یاد رہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے باعث کاروبار متاثر ہوئے ہیں اور بہت ہی اشیاء کی پروڈکشن میں بھی کمی آئی ہے- صوبے کے بیشتر حصوں میں اشیائے ضروریہ کو ذخیرہ کر کے مصنوعی مہنگائی پیدا کی جا رہی ہے- رمضان المبارک کے مہینے میں قیمتیں ڈبل سے بھی زائد ہو چکی ہے- تاہم وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے- کہا ہے اس سے کسی صورت غفلت نہیں برتی جائے گی

یہ بھی پڑھیں:  لاہور ہائی کورٹ کا رات گئے کیفے پر سخت جرمانے اور سیل کرنے کے احکامات
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

کراچی ایئرپورٹ کرنسی اسمگلنگ ایکشن

کراچی ایئرپورٹ کا اینٹی اسمگلنگ آپریشن، دبئی جانے والی خاتون مسافر سے غیر ملکی کرنسی برآمد

اکتوبر 5, 2026
ارجنٹائن انویسٹمنٹ شہریت پروگرام

ارجنٹائن کا بریک تھرو، ساڑھے تین لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری پر فوری پاسپورٹ اور شہریت دینے کا اعلان

اکتوبر 5, 2026
لاہور سائبر کرائم ایجنسی چھاپے

لاہور میں سائبر کرائم کا فلیگ شپ ایکشن، غیر قانونی کال سینٹرز پر گرینڈ چھاپے، 36 ہائی ٹیک ملزمان گرفتار

اکتوبر 5, 2026
پاکستان ہوم کرکٹ براڈکاسٹ رائٹس

پی سی بی کو مالیاتی جھٹکا، پاکستان ہوم کرکٹ براڈکاسٹ رائٹس 350 ملین روپے میں پی ٹی وی کے نام

اکتوبر 5, 2026
این سی سی آئی اے قانونی حیثیت چیف جسٹس

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا این سی سی آئی اے کے قیام پرسوال، بانی ارکان اور ڈائریکٹرز کی رپورٹ طلب

اکتوبر 4, 2026
پنجاب بلدیاتی انتخابات شیڈول

پنجاب لوکل گورنمنٹ الیکشن کا مجوزہ روڈ میپ ، الیکشن کمیشن کا 14 دسمبر کو پولنگ کرانے کا ڈرافٹ 

اکتوبر 4, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

کراچی ایئرپورٹ کرنسی اسمگلنگ ایکشن

کراچی ایئرپورٹ کا اینٹی اسمگلنگ آپریشن، دبئی جانے والی خاتون مسافر سے غیر ملکی کرنسی برآمد

اکتوبر 5, 2026
ارجنٹائن انویسٹمنٹ شہریت پروگرام

ارجنٹائن کا بریک تھرو، ساڑھے تین لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری پر فوری پاسپورٹ اور شہریت دینے کا اعلان

اکتوبر 5, 2026
لاہور سائبر کرائم ایجنسی چھاپے

لاہور میں سائبر کرائم کا فلیگ شپ ایکشن، غیر قانونی کال سینٹرز پر گرینڈ چھاپے، 36 ہائی ٹیک ملزمان گرفتار

اکتوبر 5, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.