Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان کھولنے سے متعلق وفاق اور سندھ کا ایک فیصلہ ہوگا

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 23, 2020
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
syed-murad-ali-shah

پاکستان

  اپریل 22  2020: (جنرل رپورٹر) سندھ کے وزیر برائے توانائی امتیاز شیخ نے جیو پاکستان کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاروبار کھولنا ہے یا نہیں اس متعلق سندھ اور وفاق حکومت ایک پیج پہ رہ کر فیصلہ کریں گے

تفصیلات کے مطابق وزیر سندھ امتیاز شیخ نے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کاروبار کھولنے سے متعلق فیصلہ کرنے کے لئے کمیٹی بنائی تھی- جس کے بعد کمیٹی ممبران نے تاجر حضرات سے مل کر سفارشات وزیر اعلی سندھ کو بھیج دیں

امتیاز شیخ کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی سندھ ایک دو دن میں تمام سفارشات پر وفاق سے کاروبار کھلنے متعلق مشاورت کریں گے اور پھر وہ تمام وزیر اعلی سندھ کو بھجوائی جائیں گی

دریں اثناء بلوچستان حکومت کے ترجمان نے اسی پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان نے کہا تھا کہ صوبے اپنے مطابق حالات دیکھ کر فیصلہ کریں لہذا ہم نے صوبے بھر کے لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع کر دی ہے

ترجمان بلوچستان حکومت کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں کورونا کیسز میں تشویسناک حد تک اضافہ ہوا ہے

یہ بھی پڑھیں:  اپنے سیمسنگ سمارٹ ٹی وی پر فری اپ گریڈ (Google Cast) کیسے حاصل کریں؟
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

چینی آئی پی پی کی کوئلہ سپلائی معاہدوں پر ایک سالہ حد کی مخالفت، پورٹ قاسم پاور کمپنی سپلائی تعطل 

حکومت کا فیسکل بوجھ، منقطع کنکشنز کی بحالی کے لیے ایل این جی ٹیرف کی سخت شرائط نافذ

اکتوبر 15, 2026
پاکستان اور عمان کے مابین سفارتی بریک تھرو، بغیر ویزا انٹری کے تاریخی معاہدے پر دستخط

پاکستان اور عمان کے مابین سفارتی بریک تھرو، بغیر ویزا انٹری کے تاریخی معاہدے پر دستخط

اکتوبر 15, 2026
وزارت آئی ٹی کا بریک تھرو، پاکستان سیٹلائٹ کمیونیکیشن آلات کے  نئے قوانین کا فریم ورک جاری

وزارت آئی ٹی کا بریک تھرو، پاکستان سیٹلائٹ کمیونیکیشن آلات کے  نئے قوانین کا فریم ورک جاری

اکتوبر 15, 2026
راولپنڈی انتظامیہ کا ماسٹر پلان، پیرودھائی جنرل بس اسٹینڈ کو کلاس بی ٹرمینل میں اپ گریڈ کرنے کی منظوری

راولپنڈی انتظامیہ کا ماسٹر پلان، پیرودھائی جنرل بس اسٹینڈ کو کلاس بی ٹرمینل میں اپ گریڈ کرنے کی منظوری

اکتوبر 15, 2026
خیبر پختونخوا کے 3 اضلاع میں تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں بند، شیڈول امتحانات بھی منسوخ

پی بی ٹی ای کا تعلیمی بریک تھرو، ٹیکنیکل بورڈ نے ڈی اے ای  سالانہ امتحانات کا آفیشل شیڈول جاری کر دیا

اکتوبر 15, 2026
کراچی سائٹ لمیٹڈ میں چھاپہ، غیر حاضر اور دیر سے آنے والے ملازمین کے خلاف انضباطی کارروائی کا حکم

کراچی سائٹ لمیٹڈ میں چھاپہ، غیر حاضر اور دیر سے آنے والے ملازمین کے خلاف انضباطی کارروائی کا حکم

اکتوبر 15, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

چینی آئی پی پی کی کوئلہ سپلائی معاہدوں پر ایک سالہ حد کی مخالفت، پورٹ قاسم پاور کمپنی سپلائی تعطل 

حکومت کا فیسکل بوجھ، منقطع کنکشنز کی بحالی کے لیے ایل این جی ٹیرف کی سخت شرائط نافذ

اکتوبر 15, 2026
پاکستان اور عمان کے مابین سفارتی بریک تھرو، بغیر ویزا انٹری کے تاریخی معاہدے پر دستخط

پاکستان اور عمان کے مابین سفارتی بریک تھرو، بغیر ویزا انٹری کے تاریخی معاہدے پر دستخط

اکتوبر 15, 2026
وزارت آئی ٹی کا بریک تھرو، پاکستان سیٹلائٹ کمیونیکیشن آلات کے  نئے قوانین کا فریم ورک جاری

وزارت آئی ٹی کا بریک تھرو، پاکستان سیٹلائٹ کمیونیکیشن آلات کے  نئے قوانین کا فریم ورک جاری

اکتوبر 15, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.