Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان میں کرونا وائرس کے پچھلے جوبیس گھنٹوں میں کتنے کیسز ہوئے- پڑھئے تازہ ترین رپورٹ

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 14, 2020
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
پاکستان میں کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں )

اپریل ۱۳ 2020: (جنرل رپورٹر) پاکستان میں کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں نے پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید سات افراد کی جان لے لی- تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں تین ہزار دو سو تیتیس ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے تین سو چھتیس کنفرم کیسز نکلے جبکہ اسی دوران سات افراد زندگی کی بازی سے ہاتھ دھو بیٹھے 

یاد رہے کہ پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے پینسٹھ ہزار سے زائد ٹیسٹ ہوئے جس میں سے تقریبا پانچ ہزار چار سو کرونا کے مریض نکلے ہیں- گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس آگاہی کے متعلق ویب سائٹ پر دئیے گئے اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس سے اب تک ترانوے اموات ہو چکی ہیں جبکہ چوالیس کی حالت خطرے میں ہے- مزید برآں یہ کہ اب تک ایک ہزار پچانوے افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جو کہ خوش آئیند بات ہے 

اگر ہم صوبہ کے لحاظ سے جائزہ لیں تو گورنمنٹ آف پاکستان کے آفیشل اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں دو ہزار پانچ سو چورانوے کیسز ہیں جبکہ سندھ میں ایک ہزار چار سو گیارہ, خیبرپختونخواہ میں دوسو تیس, آزاد جموں کشمیر میں چالیس, گلگت بلستان میں دوسو چار اور وفاق میں ایک سو اکتیس کیسز ہیں

دیکھا جائے تو دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرونا کی صورتحال بگڑتی دکھائی دے رہی ہے- ایک طرف کرونا کا خوف تو دوسری جانب ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے بھوک اور غربت بھی اہم.مسئلہ کے طور پر ایک بار اجاگر ہونے لگی ہے- تاہم تجزیہ نگار اس بات پر بھی متفق ہیں کہ کرونا وائرس نے ایشیاء کے ممالک کو کم متاثر کیا ہے بنسبت یورپ کے 

یہ بھی پڑھیں:  مقبوضہ کشمیر پر ’غیر قانونی اقدام‘ کے خاتمے تک بھارت سے مذاکرات ممکن نہیں، وزیر اعظم آفس
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

الائیڈ ہیلتھ سرٹیفیکیشنز

پاکستان میں الائیڈ ہیلتھ سرٹیفیکیشنز: سب سے زیادہ مانگ والے کورسز کی تفصیل

جولائی 4, 2026
کلائمیٹ لیڈرشپ انٹرن شپ پروگرام

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ انٹرن شپ پروگرام فیز-II: 60,000 روپے وظیفہ اور اپلائی کرنے کا طریقہ کار

جولائی 4, 2026
نواز شریف اسکول آف ایمیننس

نواز شریف اسکول آف ایمیننس ایڈمیشن ٹیسٹ: فیز-I کا مکمل شیڈول

جولائی 4, 2026
جاپانی گاڑی کی آکشن شیٹ

جاپانی گاڑی کی آکشن شیٹ: پاکستان میں مفت چیک کرنے کا طریقہ

جولائی 4, 2026
پنجاب ینگ پروفیشنلز پروگرام

پنجاب ینگ پروفیشنلز پروگرام سے ماہانہ 150,000 روپے کیسے کمائیں؟

جولائی 4, 2026
بلامنافع قرضہ اسکیم

پنجاب میں 10 کروڑ روپے کا بلامنافع قرضہ کیسے حاصل کریں؟

جولائی 4, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

الائیڈ ہیلتھ سرٹیفیکیشنز

پاکستان میں الائیڈ ہیلتھ سرٹیفیکیشنز: سب سے زیادہ مانگ والے کورسز کی تفصیل

جولائی 4, 2026
کلائمیٹ لیڈرشپ انٹرن شپ پروگرام

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ انٹرن شپ پروگرام فیز-II: 60,000 روپے وظیفہ اور اپلائی کرنے کا طریقہ کار

جولائی 4, 2026
نواز شریف اسکول آف ایمیننس

نواز شریف اسکول آف ایمیننس ایڈمیشن ٹیسٹ: فیز-I کا مکمل شیڈول

جولائی 4, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.