Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

کراچی میں 5 تا 8 مئی ہیٹ ویو کا امکان

بلال رشید by بلال رشید
مئی 1, 2020
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
کراچی میں 5 تا 8 مئی ہیٹ ویو کا امکان

 مئی 01 2020: (جنرل رپورٹر) ماہرین نے پیشنگوئی کی ہے کہ مئی کے مہینے میں 5 تا 8 مئی ہیٹ ویو کا امکان ہے

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق 5 تا 8 مئی کے دوران شہر کراچی ایک بار پھر ہیٹ ویو کا شکار ہو سکتا ہے- ماہرین کے مطابق اگلے ہفتے کراچی شہر میں گرمی کے باعث ہیٹ ویو آنے کا امکان ہے

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سرفراز احمد نے کہا ہے کہ 5 سے 8 مئی کے دوران درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جس کے باعث شہر میں ہیٹ ویو ہو سکتا ہے- انہوں نے یہ بھی کہا کہ دن کے اوقات میں ہیٹ ویو کے دورانیہ میں شہر میں سمندری ہوائیں نہیں چلیں گی- انہوں نے یہ بھی کہا کہ شمالی کراچی میں گرم ہوائیں چلنے کے باعث اگلے ہفتے شہر بھر میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے

مزید برآں محکمہ موسمیات کراچی کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگڑی سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے

شہر کراچی میں ہوا کی نمی کا تناسب 63 فیصد تک ہے جبکہ جنوب مغرب سے ہوا 14 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں- مئی کا شمار پاکستان میں گرم ترین مہینوں میں کیا جاتا ہے اور آئیندہ ہفتے کراچی میں ہیٹ ویو کی امید ظاہر کی جا رہی ہے

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی نے کی ہے کہ آئیندہ ہفتے کراچی شہر میں گرم ہوائیں چلیں گی اور موسم خشک رہے گا-  جبکہ کوئٹہ میں خٹکی برقرار رہے گی اور کم سے کم درجہ حرارت 8 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے- وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے علاقوں میں مطلع صاف رہے گا جبکہ موسم خشک ہے- اسی طرح علاقہ قلات میں کم از کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی تک رہا ہے

یہ بھی پڑھیں:  پنجاب حکومت کا انقلابی اقدام: ای خدمت مراکز پر جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ سروس کا باقاعدہ آغاز

یاد رہے کہ محکمہ موسمیات نے کراچی شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے مئی کے مہینے 5 تا 8 مئی ہیٹ ویو کا امکان ہے

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

زائرین کے لیے بڑی سہولت داتا دربار کمپلیکس میں نئے راستے کا افتتاح

زائرین کے لیے بڑی سہولت: داتا دربار کمپلیکس میں نئے راستے کا افتتاح

اکتوبر 31, 2026
واٹس ایپ گائیڈ: گروپ چیٹس کے لیے 4 شاندار نئے فیچرز متعارف

واٹس ایپ گائیڈ: گروپ چیٹس کے لیے 4 شاندار نئے فیچرز متعارف

اکتوبر 31, 2026
زائرین کے لیے بڑی خوشخبری: سعودی سفارت خانے میں ایک ہی دن میں ویزا جاری کرنے کا آغاز

زائرین کے لیے بڑی خوشخبری: سعودی سفارت خانے میں ایک ہی دن میں ویزا جاری کرنے کا آغاز

اکتوبر 31, 2026
وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ: وزیراعظم کا گلگت بلتستان کے منصوبے تیز کرنے کا حکم

سفارتی تعلقات کے 60 سال: وزیراعظم کا سنگاپور کے ساتھ شراکت داری بڑھانے پر زور

اکتوبر 31, 2026
ایچ ای سی گائیڈ: چائنا برفانی مجسمہ سازی مقابلہ 2027 کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ

ایچ ای سی گائیڈ: چائنا برفانی مجسمہ سازی مقابلہ 2027 کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ

اکتوبر 31, 2026
وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ: وزیراعظم کا گلگت بلتستان کے منصوبے تیز کرنے کا حکم

وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ: وزیراعظم کا گلگت بلتستان کے منصوبے تیز کرنے کا حکم

اکتوبر 31, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

زائرین کے لیے بڑی سہولت داتا دربار کمپلیکس میں نئے راستے کا افتتاح

زائرین کے لیے بڑی سہولت: داتا دربار کمپلیکس میں نئے راستے کا افتتاح

اکتوبر 31, 2026
واٹس ایپ گائیڈ: گروپ چیٹس کے لیے 4 شاندار نئے فیچرز متعارف

واٹس ایپ گائیڈ: گروپ چیٹس کے لیے 4 شاندار نئے فیچرز متعارف

اکتوبر 31, 2026
زائرین کے لیے بڑی خوشخبری: سعودی سفارت خانے میں ایک ہی دن میں ویزا جاری کرنے کا آغاز

زائرین کے لیے بڑی خوشخبری: سعودی سفارت خانے میں ایک ہی دن میں ویزا جاری کرنے کا آغاز

اکتوبر 31, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.