اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

ٹی ٹونٹی: اعظم خان کی جگہ حسیب اللہ کی سلیکشن ہو گئی

حرا خلیل by حرا خلیل
اپریل 23, 2024
in اہم خبریں, کرکٹ نیوز, کھیل کی خبریں
ٹی ٹونٹی اعظم خان کی جگہ حسیب اللہ کی سلیکشن ہو گئی

قومی سلیکشن کمیٹی نے وکٹ کیپر/بلے باز حسیب اللہ کا اعظم خان کے متبادل کھلاڑی کے طور پر اعلان کر دیا ہے۔

اعظم خان دائیں پنڈلی کے پٹھوں میں پھٹنے کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے تھے۔ 

حسیب اللہ آج رات کے تیسرے ٹی ٹونٹی کے بعد پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے اور وہ بالترتیب جمعرات اور ہفتہ کو لاہور میں کھیلے جانے والے بقیہ دو ٹی ٹونٹی میں سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔ 

یاد رہے کہ 21 سالہ حسیب اللہ نے اس سال کے شروع میں نیوزی لینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  لیپ ٹاپ ریفریش کرنے کا طریقہ: شارٹ کٹس، اسپیڈ اور سسٹم ری سیٹ
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستانی پاسپورٹ پر ویزا فری ممالک

پاکستانی پاسپورٹ پر ویزا فری ممالک: مئی 2026 کی 30 مقامات کی مکمل گائیڈ

مئی 26, 2026
جنوبی وزیرستان میں انٹرنیٹ کی بندش

جنوبی وزیرستان میں انٹرنیٹ کی بندش: نیٹ ورک کی موجودہ صورتحال اور متاثرہ علاقے

مئی 26, 2026
پنجاب کسان کارڈ

پنجاب کسان کارڈ: آن لائن اپلائی، ایکٹیویشن اور زرعی سبسڈی قرضہ حاصل کرنے کا طریقہ

مئی 26, 2026
بی آئی ایس پی رجسٹریشن اسٹیٹس

بی آئی ایس پی رجسٹریشن اسٹیٹس: جون 2026 ادائیگی کی منتقلی اور اہلیت چیک کرنے کا طریقہ

مئی 26, 2026
فری سولر پینل اسکیم

فری سولر پینل اسکیم 2026: رجسٹریشن اور اہلیت چیک کرنے کا مکمل طریقہ

مئی 26, 2026
یوم عرفہ کی دعائیں

یوم عرفہ کی دعائیں: گھر بیٹھے پڑھنے والی 5  مسنون دعائیں

مئی 25, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستانی پاسپورٹ پر ویزا فری ممالک

پاکستانی پاسپورٹ پر ویزا فری ممالک: مئی 2026 کی 30 مقامات کی مکمل گائیڈ

مئی 26, 2026
جنوبی وزیرستان میں انٹرنیٹ کی بندش

جنوبی وزیرستان میں انٹرنیٹ کی بندش: نیٹ ورک کی موجودہ صورتحال اور متاثرہ علاقے

مئی 26, 2026
پنجاب کسان کارڈ

پنجاب کسان کارڈ: آن لائن اپلائی، ایکٹیویشن اور زرعی سبسڈی قرضہ حاصل کرنے کا طریقہ

مئی 26, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔