Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 دوبارہ شروع

عدیل حسن by عدیل حسن
اپریل 25, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, تعلیمی خبریں – اسکول، یونیورسٹی، امتحانات اور تعلیمی پالیسیاں
وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 دوبارہ شروع

وفاقی حکومت نے وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم2025  کو دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت پاکستان بھر کے ذہین اور محنتی طلباء کو 1 لاکھ لیپ ٹاپس مفت دیے جائیں گے۔

یہ اسکیم ڈیجیٹل یوتھ ہب پروگرام کا حصہ ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو ٹیکنالوجی تک رسائی دینا اور ان کی ڈیجیٹل سکلز کو فروغ دینا ہے۔

وزیر اعظم یوتھ لیپ ٹاپ 2025 اسکیم کےلیے کون اپلائی کرسکتا ہے ؟

وہ تمام طلباء جو پاکستان کی سرکاری یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں اس اسکیم کے لیے اہل ہیں۔  

انتخاب میرٹ پر ہوگا اور خاص طور پر ان طلباء کو ترجیح دی جائے گی جو اچھی تعلیمی کارکردگی رکھتے ہیں اور مالی طور پر مستحق ہیں 

وزیر اعظم یوتھ لیپ ٹاپ 2025 اسکیم کی آخری تاریخ 20 مئی 2025 ہے۔

وزیر اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 میں اپلائی کرنے کا طریقہ

طلباء ڈیجیٹل یوتھ ہب کے ذریعے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں

ویب سائٹ: 

(http://www.pmyp.gov.pk)  

موبائل ایپ اینڈرائیڈ اور آئی فون دونوں پر دستیاب

اینڈرائیڈ صارفین کے لیے: 

(https://tinyurl.com/3y9czkpj)  

آئی فون صارفین کے لیے: 

(https://tinyurl.com/4hkykyx6)

اکاؤنٹ بنائیں

   اپنی یونیورسٹی کی تفصیلات اور ذاتی معلومات کے ساتھ سائن اپ کریں۔

فارم مکمل کریں

   تمام تعلیمی اور ذاتی معلومات درست طریقے سے درج کریں۔

دستاویزات اپلوڈ کریں

   اپنی تعلیمی اسناد اور دیگر ضروری کاغذات اپلوڈ کریں۔

   تمام معلومات کو ایک بار پھر چیک کریں اور وقت سے پہلے درخواست جمع کروائیں۔

یہ ایک شاندار موقع ہے کہ آپ مفت لیپ ٹاپ حاصل کر کے اپنی تعلیم کو مزید بہتر بنا سکیں۔  

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان میں سب سے زیادہ معاوضہ دینے والی ملازمتیں: 2026 کے ٹاپ کیریئر سیکٹرز

فوراً درخواست دیں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پنجاب اسمبلی نے مدارس کی ڈبل رجسٹریشن کا قانون ختم کر دیا

پنجاب اسمبلی نے مدارس کی ڈبل رجسٹریشن کا قانون ختم کر دیا

اکتوبر 30, 2026
قطر کا پاکستانیوں کے لیے 30 روزہ فری ٹورسٹ ویزا کا اعلان

 قطر کا پاکستانیوں کے لیے 30 روزہ فری ٹورسٹ ویزا کا اعلان

اکتوبر 30, 2026
سرمایہ کاروں کے لیے بڑی خوشخبرری پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اسلامک کاؤنٹر کا آغاز

سرمایہ کاروں کے لیے بڑی خوشخبرری: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اسلامک کاؤنٹر کا آغاز

اکتوبر 30, 2026
آسان قرضہ اسکیم اسٹیٹ بینک کا چھوٹے کاروباروں کے لیے آن لائن پورٹل کا آغاز

آسان قرضہ اسکیم: اسٹیٹ بینک کا چھوٹے کاروباروں کے لیے آن لائن پورٹل کا آغاز

اکتوبر 30, 2026
ڈیجیٹل پنجاب 60 ہزار سے زائد سکولوں کی نگرانی کے لیے نئی ایپ کا آغاز

ڈیجیٹل پنجاب: 60 ہزار سے زائد سکولوں کی نگرانی کے لیے نئی ایپ کا آغاز

اکتوبر 30, 2026
مہنگائی کا نیا جھٹکا: پاکستان میں ڈیزل کی قیمت 400 روپے سے اوپر چلی گئی

مہنگائی کا نیا جھٹکا: پاکستان میں ڈیزل کی قیمت 400 روپے سے اوپر چلی گئی

اکتوبر 30, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پنجاب اسمبلی نے مدارس کی ڈبل رجسٹریشن کا قانون ختم کر دیا

پنجاب اسمبلی نے مدارس کی ڈبل رجسٹریشن کا قانون ختم کر دیا

اکتوبر 30, 2026
قطر کا پاکستانیوں کے لیے 30 روزہ فری ٹورسٹ ویزا کا اعلان

 قطر کا پاکستانیوں کے لیے 30 روزہ فری ٹورسٹ ویزا کا اعلان

اکتوبر 30, 2026
سرمایہ کاروں کے لیے بڑی خوشخبرری پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اسلامک کاؤنٹر کا آغاز

سرمایہ کاروں کے لیے بڑی خوشخبرری: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اسلامک کاؤنٹر کا آغاز

اکتوبر 30, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.