اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

ناشہرو میں شارٹ سرکٹ سے دوبچے جاں بحق

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 17, 2020
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
ناشہرو میں شارٹ سرکٹ سے دوبچے جاں بحق

  اپریل 16  2020: (جنرل رپورٹر) افسوسناک خبر ہے کہ نوشہرو فیروز میں شارٹ سرکٹ ہونے پر گھر میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے دو بچے آگ میں جھلس کر جاں بحق ہو گئے- ان للہ و انا الیہ راجعون

پولیس زرائع کے مطابق گھر کی دوسری منزل میں آگ لگی اور یہ گھر ٹھارو شاہ کے کرنالی محلے میں واقع ہے-

زرائع کا کہنا ہے کہ جس وقت کمرے میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی اس وقت دو بچے جس میں سے ایک عمر آٹھ سال اور دوسرے کی عمر دس سال تھی آگ میں جھلسنے کی وجہ سے جاں بحق ہو گئے-

واقع کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے اطلاع ملنے پر دونوں لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کئیر کے بعد لاش اہلخانہ کے سپرد کر دی جائے گی-

یہ بھی پڑھیں:  مقامی تعطیل کے باعث راولپنڈی بورڈ نے امتحانات ملتوی کر دیئے
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ریموٹ یو ایس بینک اکاؤنٹ

ریموٹ یو ایس بینک اکاؤنٹ: پاکستان سے کھولنے کے 3 طریقے

جون 19, 2026
پاک آرمی میں بھرتی

پاک آرمی میں بھرتی: وہاڑی اور میلسی مہم کی مکمل تفصیلات

جون 18, 2026
فری لانسنگ بینک اکاؤنٹ

فری لانسنگ بینک اکاؤنٹ: پاکستان کے 4 بہترین بینک اکاؤنٹس

جون 18, 2026
سستے اور بہترین سن بلاک

سستے اور بہترین سن بلاک: پاکستان میں Rs. 1500 سے کم 3 ٹاپ نام

جون 18, 2026
پاکستان میں 5G سروسز

پاکستان میں 5G سروسز: شہروں اور علاقوں کی مکمل لسٹ 2026

جون 18, 2026
لاہور الیکٹرک ٹرام پروجیکٹ

لاہور الیکٹرک ٹرام پروجیکٹ: روٹس اور کرایوں کی مکمل تفصیل

جون 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ریموٹ یو ایس بینک اکاؤنٹ

ریموٹ یو ایس بینک اکاؤنٹ: پاکستان سے کھولنے کے 3 طریقے

جون 19, 2026
پاک آرمی میں بھرتی

پاک آرمی میں بھرتی: وہاڑی اور میلسی مہم کی مکمل تفصیلات

جون 18, 2026
فری لانسنگ بینک اکاؤنٹ

فری لانسنگ بینک اکاؤنٹ: پاکستان کے 4 بہترین بینک اکاؤنٹس

جون 18, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔