Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

مہنگائی کےبڑھتے ہی ریل گاڑی کے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا گیا

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 19, 2023
in پاکستانی معیشت کی خبریں – جی ڈی پی، مہنگائی اور اقتصادی پیش رفت
as the inflation

پاکستان کی مہنگائی کی ماری عوام کے لئے حکومت نے ایک اوربری خبر کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان ریلویز نے کرایوں میں ایک ماہ کے اندر دوسری بار اضافہ کر دیا  ہےجس کی وجہ سے مہنگائی کے ستائے عوام کا ٹرین پر بھی سفر کر پانا اب اور بھی مشکل ہو گیا ہے ۔

حکومت نے ایک مہینے میں پیٹرول کی قیمت میں 26.02 روپے فی لیٹرتک کا اضافہ کر کے سفری اخراجات آسمان پر پہنچا دیئے ہیں جبکہ سستی اور عوامی سواری جانی جانے والی ٹرین بھی اب اس اضافے کے بعد عوام کی پہنچ سے دور ہوگئی ہے۔ پی او ایل کی قیمتوں میں اضافے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری و ساری ہے، کیونکہ اب پاکستان ریلوے (پی آر) نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔15 اگست 2023 کے بعد مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں یہ دوسرا اضافہ ہے۔ اگست میں کرایوں میں 10 فیصد کا اضافہ کیا تھا۔ یہ ایک مہینے میں ٹرین کے کرایوں میں ہونے والا دوسرا بڑا اضافہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں | محققین نے نیند سے متعلق نوجوانوں کے لیے نئی امید پیدا دی

اس وقت پی آر نے کرایوں میں اضافے کی وجہ نہیں بتائی تھی تاہم لوگوں کا ماننا ہے کہ کرایوں میں حالیہ اضافے کی بنیادی وجہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ ہے۔ پی آر کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق 19 ستمبر سے ہوگا جس کے لیے پی آر کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جبکہ ایڈوانس ریزرویشن پر بھی کرایوں میں اضافہ کے نفاذ کی ہدایات جاری کردی گئیں ہیں۔ اس کے علاوہ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس کو بھی ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں کہ وہ پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ پر کرایہ نامہ جاری کریں۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان میں سونے کی قیمتیں: 19 ستمبر 2025
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

اکتوبر 12, 2026
پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے چیئرمین طارق کرمانی کا استعفیٰ، کارپوریٹ سفر کے بعد بورڈ سے علیحدگی

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے چیئرمین طارق کرمانی کا استعفیٰ، کارپوریٹ سفر کے بعد بورڈ سے علیحدگی

اکتوبر 12, 2026
وفاقی کابینہ کا آڈٹ سیشن، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد احتجاج کو جرم اور غداری قرار دے دیا

وفاقی کابینہ کا آڈٹ سیشن، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد احتجاج کو جرم اور غداری قرار دے دیا

اکتوبر 13, 2026
امریکی صدر کا انتخابی مہم کے بارے میں بیان، ڈونلڈ ٹرمپ نے حامیوں کے اندھے اعتماد کا اعتراف کر لیا

امریکی صدر کا انتخابی مہم کے بارے میں بیان، ڈونلڈ ٹرمپ نے حامیوں کے اندھے اعتماد کا اعتراف کر لیا

اکتوبر 13, 2026
خیبر پختونخوا کے 3 اضلاع میں تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں بند، شیڈول امتحانات بھی منسوخ

خیبر پختونخوا کے 3 اضلاع میں تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں بند، شیڈول امتحانات بھی منسوخ

اکتوبر 13, 2026
چینی آئی پی پی کی کوئلہ سپلائی معاہدوں پر ایک سالہ حد کی مخالفت، پورٹ قاسم پاور کمپنی سپلائی تعطل 

چینی آئی پی پی کی کوئلہ سپلائی معاہدوں پر ایک سالہ حد کی مخالفت، پورٹ قاسم پاور کمپنی سپلائی تعطل 

اکتوبر 13, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

اکتوبر 12, 2026
پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے چیئرمین طارق کرمانی کا استعفیٰ، کارپوریٹ سفر کے بعد بورڈ سے علیحدگی

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے چیئرمین طارق کرمانی کا استعفیٰ، کارپوریٹ سفر کے بعد بورڈ سے علیحدگی

اکتوبر 12, 2026
وفاقی کابینہ کا آڈٹ سیشن، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد احتجاج کو جرم اور غداری قرار دے دیا

وفاقی کابینہ کا آڈٹ سیشن، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد احتجاج کو جرم اور غداری قرار دے دیا

اکتوبر 13, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.