Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

محققین نے نیند سے متعلق نوجوانوں کے لیے نئی امید پیدا دی

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 19, 2023
in صحت اور تندرستی – بیماریوں سے بچاؤ، غذائی مشورے اور طبی خبریں, طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے
researchers offer

نیند نوجوانوں کے لئے ایک لائف لائن ثابت ہوتی ہے ، خاص طور پر وہ لوگ جو ڈپریشن سے لڑتےرہے ہوتے ہیں اور اکثر نیند کھو دیتے ہیں یا بے ترتیب نیند کرتےہیں جس سے ان کی جسمانی اور ذہنی صحت متاثر ہوتی ہے۔ نوجوانوں میں مناسب نیند کو فروغ دے کر ان کی تعلیمی قابلیت بڑھانے میں مدد کی جاسکتی ہے خاص طور پر نائیٹ آو­ل کے معاملے میں ، جو دیر سے سوتے ہیں اور دیر سے جاگتے ہیں جس سے ان میں ڈپریشن کے امکانات پیدا ہو جاتے ہیں۔

حال ہی میں یو سی سان فرانسسکو کے محققین نے ڈپریشن کے شکار نوجوانوں کی فطری نیند کے سائیکل کو ایڈجسٹ کرنے میں مدد کرنے کا ایک طریقہ دریافت کیا ہے۔ محققین کے مطابق مجموعی طورپر 40 فیصد نوجوان نائیٹ آول ہیں، جب کہ 80 فیصد ڈپریشن میں مبتلا افراد جو کہ رات کو دیر سے سونے کے عادی ہیں۔

نیند کی صحت میں مہارت رکھنے والی یو سی ایس ایف ہیلتھ کی کلینیکل سائیکولوجسٹ لورین اساروکا کہنا ہے کہ یہ ایک بڑی دریافت ہے کہ نوجوانوں کا ایک گروپ ایسا ہے جن کی نیند کےعلاج کے ذریعے ڈپریشن کی علامات کم کی جا سکتی ہیں. ان کا مزید کہنا تھا کہ دوسری بڑی دریافت یہ ہے کہ انہیں واقعی ایک ایسی زندگی گزارنے کے قابل ہونے کی ضرورت ہے جو ان کی نیند سے بیدار ہونے والی بائیولوجی سے مطابقت رکھتی ہو۔

یہ بھی پڑھیں | نواز شریف کے استقبال میں مسلم لیگ (ن) کو چیلنجز کا سامنا

یہ بھی پڑھیں:  اینٹی رائیوز ویکسین پر حدوں کے دوران کتے کے کاٹنے والے کیس بڑھتے ہیں

جرنل آف چائلڈ سائیکولوجی اینڈ سائیکاٹری میں اگست میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں کلینیکل ڈپریشن میں مبتلا 42 افراد کے اعداد و شمار کا تجزیہ کیا گیا تھا جو رات کو جاگنے والے 176 نوجوانوں پر کیے گئے ایک بڑے مطالعے کا حصہ تھی جن میں 42  شرکاء میں سے 24 نے ٹرانس ڈائیگنوسٹک سلیپ اینڈ سرکیڈین انٹروینشن (ٹرانس-سی) سے گزرے، جبکہ 18 نے صحت مند طرز زندگی پر تعلیمی سیشن حاصل کیے۔انہوں نے نیند کو برقرار رکھا، نیند کے معیاری آلات پہنے، اور آٹھ ہفتوں تک ہفتہ وار 45 منٹ کے تھراپی سیشن لیئے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

رحمت اللعالمین اسکالرشپ پورٹل

 رحمت اللعالمین اسکالرشپ پروگرام 2026-27 کے تحت 1 لاکھ روپے سالانہ وظیفے کا باقاعدہ آغاز

ستمبر 26, 2026
ایف پی ایس سی ایم پی ٹی رول نمبر

 سی ایس ایس 2027  ایم پی ٹی اسکریننگ ٹیسٹ کے آن لائن ایڈمیشن سرٹیفکیٹس جاری

ستمبر 26, 2026
آئی ایم ایف معاشی شرائط

آئی ایم ایف کا پاکستان سے 174 قانونی ترامیم کا غیر معمولی مطالبہ، سبسڈیز کا خاتمہ 

ستمبر 26, 2026
لاہور بورڈ نادرا لنک

لاہور بورڈ کا نادرا کے ساتھ  معاہدہ، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ طلبہ کے ریکارڈز کی قومی شناختی ڈیٹا بیس سے لائیو لنکنگ 

ستمبر 26, 2026
اسٹیٹ بینک انعام اسکیم

اسٹیٹ بینک کا سمندر پار پاکستانیوں کے لیے تحفہ، پاسبان اسکیم کے تحت 10 کروڑ روپے جیتنے کا موقع

ستمبر 26, 2026
پاکستان اسکواش ایشین گیمز

ایشین گیمز میں پاکستان اسکواش کا شاندار بریک تھرو، نور زمان اور عاصب عرفان سیمی فائنل میں داخل

ستمبر 26, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

رحمت اللعالمین اسکالرشپ پورٹل

 رحمت اللعالمین اسکالرشپ پروگرام 2026-27 کے تحت 1 لاکھ روپے سالانہ وظیفے کا باقاعدہ آغاز

ستمبر 26, 2026
ایف پی ایس سی ایم پی ٹی رول نمبر

 سی ایس ایس 2027  ایم پی ٹی اسکریننگ ٹیسٹ کے آن لائن ایڈمیشن سرٹیفکیٹس جاری

ستمبر 26, 2026
آئی ایم ایف معاشی شرائط

آئی ایم ایف کا پاکستان سے 174 قانونی ترامیم کا غیر معمولی مطالبہ، سبسڈیز کا خاتمہ 

ستمبر 26, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.