Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ملک بھر میں رمضان کا چاند آج دیکھا جائے گا

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 23, 2020
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
ملک بھر میں رمضان کا چاند آج دیکھا جائے گا

  اپریل 23  2020: (جنرل رپورٹر) آج ملک بھر میں جوش و خروش سے ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھا جائے گا

تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کا آغاز بعد از نماز مغرب ہو گا جس میں حکومتی سطح پر چاند دیکھے جانے یا نا دیکھے جانے کا اعلان کیا جائے گا- جبکہ عوام اپنے اپنے طور پر گھروں کی چھتوں یا کھلے میدانوں میں چاند دیکھنے کا اہتمام کرے گی اور رویت کی خبر مرکزی ہلال کمیٹی کو دی جائے گی- پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمان رمضان نہایت عقیدت و احترام مے ساتھ گزارتے ہیں- دن بھر کو روزہ اور رات کو قیام کیا جاتا ہے

زرائع کے مطابق اگر آج چاند نظر آ جاتا ہے تو کل 24 اپریل بروز جمعتہ المبارک  یکم رمضان کا روزہ ہو گا- چاند نظر نا آنے کی صورت میں یکم رمضان 25 اپریل بروز ہفتہ کو ہو گا

تاہم سائنسی اعتبار سے محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات چاند نظر آنے کے چانسز نہایت کم ہیں- سعودیہ عریبیہ اور متحدہ عرب امارات میں بھی گزشتہ شب چاند نظر نا آنے کی اطلاعات ہیں لہذا اکثر عرب ممالک میں کل یکم رمضان کو پہلا روزہ ہو گا

اپنے ایک بیان میں وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا تھا کہ رمضان کی آمد کا اعلان اور عید دونوں رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق ہوں گے- فواد چوہدری کو یونہی ٹانگ اڑانے کی عادت ہے

یاد رہے کہ وزیر سائنس فواد چوہدری کے قمری کیلنڈر مطابق کل رمضان کا پہلا روزہ ہو گا-دریں اثناء رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مفتی منیب الرحمن صاحب نے 20 نکاتی معاہدے کے مطابق اپنی نمازیں اور تراویح گھر میں ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے- حکومت سے معاہدے میں تحریر تھا کہ پچاس سال سے زائد بزرگ مساجد میں نہیں بلکہ گھر میں ہی عبادات کا سلسلہ  کریں گے

یہ بھی پڑھیں:  کینیڈین ڈالر سے پاکستانی روپیہ ریٹ آج – 25 اگست 2025

دوسری جانب مفتی پوپلزئی آج اپنا چاند چڑھانے کی ترکیب کریں گے- پشاور کی جامع مسجد میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنا چاند دیکھتے اور اپنی عید کرتے ہیں

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان پٹرولیم نرخوں میں اضافہ

مسلسل پٹرول مہنگا، اوگرا نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور ڈیزل میں کمی کا اسمارٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اکتوبر 6, 2026
لائیو اسٹاک امپورٹ ڈیوٹی فری اسکیم

لائیو اسٹاک سیکٹر کے لیے وزیراعظم کا پراجیکٹ، جانوروں کی درآمد اور کارپوریٹ فارمنگ ماڈل لائیو

اکتوبر 6, 2026
جعلی سرکاری ویب سائٹس فراڈ

 ویب سائٹس کے ذریعے شہریوں کا ڈیٹا چوری، نیشنل سرٹ نے ہیکنگ ڈومینز پکڑ لیں

اکتوبر 6, 2026
اسلام آباد کشمیر چوک ٹریفک پلان

کشمیر چوک تعمیراتی کام کا آغاز، اسلام آباد پولیس اسمارٹ ڈائیورژنز کا پریمیم ٹریفک پلان

اکتوبر 6, 2026
اسلام آباد فائر بریگیڈ بیڑے توسیع

اسلام آباد میں 2009 کے بعد ریسکیو اور فائر فائٹنگ کی اپ گریڈیشن، 21 ایمرجنسی گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

اکتوبر 6, 2026
صاحبزادہ فرحان پاکستان کرکٹ کپتان

صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کے کپتان نامزد، سلمان علی آغا کی جگہ نوجوان اسکواڈ کی قیادت

اکتوبر 6, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان پٹرولیم نرخوں میں اضافہ

مسلسل پٹرول مہنگا، اوگرا نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور ڈیزل میں کمی کا اسمارٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اکتوبر 6, 2026
لائیو اسٹاک امپورٹ ڈیوٹی فری اسکیم

لائیو اسٹاک سیکٹر کے لیے وزیراعظم کا پراجیکٹ، جانوروں کی درآمد اور کارپوریٹ فارمنگ ماڈل لائیو

اکتوبر 6, 2026
جعلی سرکاری ویب سائٹس فراڈ

 ویب سائٹس کے ذریعے شہریوں کا ڈیٹا چوری، نیشنل سرٹ نے ہیکنگ ڈومینز پکڑ لیں

اکتوبر 6, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.