Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

متحدہ عرب امارات کی عالمی انسانی امداد میں نمایاں خدمات

عدیل حسن by عدیل حسن
مارچ 11, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری, متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کی خبریں – ویزا، روزگار اور تازہ اپ ڈیٹس
متحدہ عرب امارات کی عالمی انسانی امداد میں نمایاں خدمات

 نہ صرف مالی مدد فراہم کرتا ہے بلکہ جدید ترین طور طریقوں سے امدادی سرگرمیوں کو فائیدہ مند بنانے کے لیے شاندار کام بھی کرتا ہے۔ اقوامِ متحدہ سمیت کئی بین الاقوامی تنظیمیں یو اے ای کے تعاون سے متاثرہ علاقوں میں اہم اور قابلِ ذکر امداد فراہم کرتی ہیں۔

پاکستان کے لیے متحدہ عرب امارات کی امداد کیا ہیں 

 یو اے ای نے ہمیشہ پاکستان کے مشکل وقت میں بھرپور ساتھ دیا ہے۔ جب پاکستان میں کورونا وبا پھیلی ہوئی تھی، تب یو اے ای نے ویکسین، طبی سامان اور مزید مالی مدد فراہم کی۔ اسی طرح، 2022 میں جب پاکستان میں شدید سیلاب آیا جس کی وجہ سے پاکستان میں رہنے والے لوگوں کا بہت نقصان ہوا اور پاکستان کو ظاہری مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، تب بھی یو اے ای نے فوری طور پر ہنگامی امداد کی فراہمی کےلئے قابلِ ذکر اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا۔ اس میں خیمے وغیرہ، کھانے پینے کی اشیاء اور طبی سہولیات وغیرہ شامل تھیں۔

ضرور پڑھیں: امریکہ گرین کارڈ ہولڈر محمود خلیل کو کیوں نشانہ بنا رہا: پانچ اہم سوالات

عالمی سطح پر یو اے ای کا قابلِ تعریف تعاون

متحدہ عرب امارات صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا کے کئی دوسرے ممالک کی بھی بھرپور مدد کرتا ہے۔ یہ ملک قدرتی آفات، جنگی حالات اور دیگر بحرانوں میں فوری امداد فراہم کرتا ہے۔ یو اے ای کی حکومت نے مختلف تنظیموں کے ساتھ شراکت داری کی ہے تاکہ امدادی کاموں میں اہم کردار ادا کیا جاسکے اور مزید اقدامات کو مؤثر طریقے سے کام میں لایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:  ایف بی آر کا کیش ریوارڈز پر کریک ڈاؤن: رقوم کے غلط استعمال کی تحقیقات شروع

انسانی امداد کے جدید طور طریقے

یو اے ای جدید ٹیکنالوجی کواستعمال کرتے ہوئے امدادی سرگرمیوں کو ظاہری طور پر مزید بہتر بنانے پر زور دیتا ہے۔ ڈرونز، جدید طبی سہولیات اور ڈیجیٹل سسٹمز کے ذریعے امداد کو ضرورت مندوں تک پہنچانے کا عمل تیز، بہتر اور آسان بنایا جا رہا ہے۔

یو اے ای کا انسانی ہمدردی کا جذبہ دنیا بھر میں تسلیم کیا جاتا ہے۔ چاہے پاکستان ہو یا کوئی اور ملک، یو اے ای ہمیشہ مشکل وقت میں مدد  فراہم کرنے کے لیے تیار رہتا ہے۔ اس کا یہ کردار نہ صرف عالمی سطح پر اس کی شاندار پہچان قائم  کرتا ہے بلکہ لاکھوں ضرورت مند افراد کو بھی فائدہ پہنچاتا ہے

عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پی ایم ڈی سی این آر ای اسٹیپ ٹو امتحانات نئی تاریخوں اور رجسٹریشن شیڈول کا اعلان

پی ایم ڈی سی این آر ای اسٹیپ ٹو امتحانات: نئی تاریخوں اور رجسٹریشن شیڈول کا اعلان

نومبر 21, 2026
پی ٹی اے موبائل نیٹ ورک سروے اسلام آباد تا ملتان سروس معیار کی جانچ شروع

پی ٹی اے موبائل نیٹ ورک سروے: اسلام آباد تا ملتان سروس معیار کی جانچ شروع

نومبر 21, 2026
پاکستان نے بلائنڈ ٹی 20 ایشیا کپ جیت لیا بارش کے باعث فائنل منسوخ

پاکستان نے بلائنڈ ٹی 20 ایشیا کپ جیت لیا: بارش کے باعث فائنل منسوخ

نومبر 21, 2026
پاک ترکیہ توانائی کے شعبے میں تعاون تیل و گیس کی تلاش کے نئے دور کا آغاز

پاک ترکیہ توانائی کے شعبے میں تعاون: تیل و گیس کی تلاش کے نئے دور کا آغاز

نومبر 21, 2026
دس نیشنل کیٹاپلٹس کا قیام: احسن اقبال کا تحقیق کو صنعت سے جوڑنے کا اعلان

دس نیشنل کیٹاپلٹس کا قیام: احسن اقبال کا تحقیق کو صنعت سے جوڑنے کا اعلان

نومبر 21, 2026
پاکستان اور سری لنکا کے کرکٹ روابط: محسن نقوی کا اگلے 3 سالہ پروگرام کا اعلان

پاکستان اور سری لنکا کے کرکٹ روابط: محسن نقوی کا اگلے 3 سالہ پروگرام کا اعلان

نومبر 20, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پی ایم ڈی سی این آر ای اسٹیپ ٹو امتحانات نئی تاریخوں اور رجسٹریشن شیڈول کا اعلان

پی ایم ڈی سی این آر ای اسٹیپ ٹو امتحانات: نئی تاریخوں اور رجسٹریشن شیڈول کا اعلان

نومبر 21, 2026
پی ٹی اے موبائل نیٹ ورک سروے اسلام آباد تا ملتان سروس معیار کی جانچ شروع

پی ٹی اے موبائل نیٹ ورک سروے: اسلام آباد تا ملتان سروس معیار کی جانچ شروع

نومبر 21, 2026
پاکستان نے بلائنڈ ٹی 20 ایشیا کپ جیت لیا بارش کے باعث فائنل منسوخ

پاکستان نے بلائنڈ ٹی 20 ایشیا کپ جیت لیا: بارش کے باعث فائنل منسوخ

نومبر 21, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.