Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

فرقہ واریت: توہین آمیز گفتگو پر عامر لیاقت کی گرفتاری کا مطالبہ

بلال رشید by بلال رشید
جنوری 6, 2022
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز
فرقہ واریت

عامر لیاقت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں وہ شیعہ مسلک کے خلاف بولتے دکھائی دے رہے ہیں۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مدینہ مسجد کے حق میں بیٹھے مظاہرین سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ان کا سارا دادھیال دیوبندی ہے اور سارا ننھیال بریلوی ہے۔

We demand from PM Imran Khan take action against the worst insult to Shia school of thoughts and spreading Shia-Sunni hatred in Pakistan by Amir Liaquat (Member National Assembly of Pakistan Tehreek-e-Insaf)
#ArrestAmirLiaquat pic.twitter.com/nnRDVC8jad

— Syeda Irum Zahra (@SayedaIrum) January 5, 2022

انہوں نے کہا کہ مجھ سے شیعوں نے پوچھا کہ تمہارا بھائی تو شیعہ ہو گیا ہے تو آپ کیوں نہیں ہوئے؟ عامر لیاقت نے جواب دیا کہ انہوں نے کہا کہ کھانے کو پخانہ بنتے تو دیکھا ہے لیکن پخانے کو کھانا بنتا نہیں دیکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں | لوگوں کو بتائیں کہ کوئی مہنگائی نہیں ہے، وزیر اعظم عمران خان

یہ جملہ شیعہ مسلک کے فالورز کے لئے اچھا خاصا توہین آمیز ہے جس کے بعد ٹویٹر پر ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے جس میں عامر لیاقت کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں عدالتی ریفرنس کا انعقاد
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ہندو میرج ترمیمی بل

خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہندو میرج ترمیمی بل 2026ء منظور: اہم دفعات اور سیاسی پیش رفت

جولائی 14, 2026
ریڈمی نوٹ 15 پرو پلس

Redmi Note 15 Pro Plus 5G بالآخر پاکستان میں لانچ: قیمت اور بہترین فیچرز

جولائی 14, 2026
یو ای ٹی لاہور پوسٹ گریجویٹ ایڈمنشنز

یو ای ٹی لاہور فال 2026 پوسٹ گریجویٹ ایڈمیشنز: پروگرامز کی لسٹ اور اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ 

جولائی 14, 2026
لاہور قلندرز اسکواڈ اور شیڈول

جی ایس ایل 2026: لاہور قلندرز کا اسکواڈ اور شیڈول 

جولائی 14, 2026
جرمنی میں نوکریوں کے مواقع

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت کے مواقع: اپلائی کرنے کا طریقہ 

جولائی 14, 2026
ڈیوائسز اور دستاویزات کی حفاظت

ڈیوائسز اور دستاویزات کی حفاظت: PTA کی آفیشل گائیڈ لائنز

جولائی 14, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ہندو میرج ترمیمی بل

خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہندو میرج ترمیمی بل 2026ء منظور: اہم دفعات اور سیاسی پیش رفت

جولائی 14, 2026
ریڈمی نوٹ 15 پرو پلس

Redmi Note 15 Pro Plus 5G بالآخر پاکستان میں لانچ: قیمت اور بہترین فیچرز

جولائی 14, 2026
یو ای ٹی لاہور پوسٹ گریجویٹ ایڈمنشنز

یو ای ٹی لاہور فال 2026 پوسٹ گریجویٹ ایڈمیشنز: پروگرامز کی لسٹ اور اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ 

جولائی 14, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.