Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

عمران خان نے خود کو تحریک انصاف کا پیٹرن انچیف مقرر کر دیا ہے

حرا خلیل by حرا خلیل
جون 4, 2025
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
عمران خان نے خود کو تحریک انصاف کا پیٹرن انچیف

پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ پارٹی میں سرپرستِ اعلیٰ (Patron-in-Chief) کا کردار ادا کریں گے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پی ٹی آئی ملک گیر احتجاجی تحریک کی تیاری کر رہی ہے۔

پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ خبر دی ہے جہاں اُن کی ملاقات عمران خان سے ہوئی تھی۔

انہوں نے کہاہے کہ عمران خان جیل میں رہتے ہوئے بھی احتجاجی تحریک کی قیادت کریں گے۔ اس تحریک سے متعلق تمام ہدایات اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کے ذریعے پہنچائی جائیں گی۔

Imran declares himself patron-in-chief of PTI https://t.co/uZickzjwJa #pakistannewspaper #islamabad #nawazsharif

— 🇵🇸News Network🇵🇸 (@NewsNetworkAll) June 4, 2025

بیرسٹر گوہر علی خان نے اس بات کی تردید کی ہے کہ انہیں پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹایا جا رہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیاہے کہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اس بار احتجاج کی قیادت نہیں کریں گے بلکہ مختلف رہنماؤں کو مختلف ذمہ داریاں دی جائیں گی۔

گوہر علی خان نے مزید کہا ہے کہ وہ سیاسی مکالمے کے حامی ہیں اور پی ٹی آئی اب بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے لیے تیار ہے۔

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھی اس فیصلے کی حمایت کی ہے اور کہا ہے کہ چونکہ عمران خان قانونی طور پر چیئرمین نہیں بن سکتے اس لیے سرپرستِ اعلیٰ کا عہدہ ایک مناسب متبادل ہے۔ انہوں نے اس کا موازنہ ان رہنماؤں سے کیا جیسے کہ نواز شریف اور ولی خان جنہوں نے نااہل ہونے کے بعد اپنی جماعتوں میں سرپرست کا کردار اپنایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  الطاف حسین برطانوی عدالت سے 'دہشتگردی کی معاونت' کے کیس سے بری

یہ بھی پڑھیں : پاکستان کے میچز سری لنکا میں ہوں گے، آئی سی سی نے ویمنز ورلڈ کپ 2025 کا شیڈول جاری کر دیا

حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

لاہور میں نائٹ ٹورزم کا افتتاح، شاہی قلعہ اور شالیمار باغ رات کے وقت کھولنے کا باقاعدہ اعلان 

لاہور میں نائٹ ٹورزم کا افتتاح، شاہی قلعہ اور شالیمار باغ رات کے وقت کھولنے کا باقاعدہ اعلان 

اکتوبر 15, 2026
خیبر پختونخوا کے پولیس شہدا کے لیے پیکیج، گورنر نے امدادی رقم 15 ملین روپے کرنے کا اعلان کر دیا

خیبر پختونخوا کے پولیس شہدا کے لیے پیکیج، گورنر نے امدادی رقم 15 ملین روپے کرنے کا اعلان کر دیا

اکتوبر 15, 2026
نرسنگ کے طلبہ کے لیے یو ایچ ایس کا فیصلہ، فیل ہونے والوں کے لیے ریسٹ امتحان کی منظوری 

کراچی کے نرسنگ کالج میں داخلوں کا اعلان، سٹی انسٹی ٹیوٹ کا 100 فیصد اسکالرشپ دینے کا نوٹیفکیشن جاری

اکتوبر 15, 2026
چینی آئی پی پی کی کوئلہ سپلائی معاہدوں پر ایک سالہ حد کی مخالفت، پورٹ قاسم پاور کمپنی سپلائی تعطل 

حکومت کا فیسکل بوجھ، منقطع کنکشنز کی بحالی کے لیے ایل این جی ٹیرف کی سخت شرائط نافذ

اکتوبر 15, 2026
پاکستان اور عمان کے مابین سفارتی بریک تھرو، بغیر ویزا انٹری کے تاریخی معاہدے پر دستخط

پاکستان اور عمان کے مابین سفارتی بریک تھرو، بغیر ویزا انٹری کے تاریخی معاہدے پر دستخط

اکتوبر 15, 2026
وزارت آئی ٹی کا بریک تھرو، پاکستان سیٹلائٹ کمیونیکیشن آلات کے  نئے قوانین کا فریم ورک جاری

وزارت آئی ٹی کا بریک تھرو، پاکستان سیٹلائٹ کمیونیکیشن آلات کے  نئے قوانین کا فریم ورک جاری

اکتوبر 15, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

لاہور میں نائٹ ٹورزم کا افتتاح، شاہی قلعہ اور شالیمار باغ رات کے وقت کھولنے کا باقاعدہ اعلان 

لاہور میں نائٹ ٹورزم کا افتتاح، شاہی قلعہ اور شالیمار باغ رات کے وقت کھولنے کا باقاعدہ اعلان 

اکتوبر 15, 2026
خیبر پختونخوا کے پولیس شہدا کے لیے پیکیج، گورنر نے امدادی رقم 15 ملین روپے کرنے کا اعلان کر دیا

خیبر پختونخوا کے پولیس شہدا کے لیے پیکیج، گورنر نے امدادی رقم 15 ملین روپے کرنے کا اعلان کر دیا

اکتوبر 15, 2026
نرسنگ کے طلبہ کے لیے یو ایچ ایس کا فیصلہ، فیل ہونے والوں کے لیے ریسٹ امتحان کی منظوری 

کراچی کے نرسنگ کالج میں داخلوں کا اعلان، سٹی انسٹی ٹیوٹ کا 100 فیصد اسکالرشپ دینے کا نوٹیفکیشن جاری

اکتوبر 15, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.