Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

شاہنواز دہانی نے پی ایس ایل 2021 کی کامیابی کو والدین کے نام کر دیا

بلال رشید by بلال رشید
جون 25, 2021
in پاکستان کرکٹ کی تازہ خبریں – میچ، سیریز اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس, کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
یہ بھی پڑھیں | کیا شعیب اختر نے ہانیہ عامر کے معاملے میں کچھ کہا ہے؟

 شاہنواز دہانی پی ایس ایل 2021 کے بہترین بولر اور بہترین ابھرتے ہوئے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

 لاڑکانہ کے اس فاسٹ بولر نے اپنی شاندار کامیابیوں کو اپنے والدین کے نام کردیا ہے۔

 ملتان سلطانز کی پشاور کو شکست دینے کے بعد فاسٹ با ولر شاہنواز دہانی نے ٹویٹ کیا کہ میں اپنی کامیابیوں کو اپنی والدہ کے لئے وقف کرنا چاہتا ہوں جو ہمیشہ میرے لئے دعا کرتی ہیں اور میرے مرحوم والد کے نام بھء (اگر وہ یہاں ہوتے تو انہیں مجھ پر فخر ہوتا)۔ 

Alhamdullah!. To be best emerging player and best bowler of the tournament in @thePSLt20 is like dream come. I want to dedicate my achievements to my mother who always prays fro me and to my late father( if he was here would be proud of me).Thanks and love to all my fans 🤙🤙. pic.twitter.com/tnOc1nF8oP

— Shahnawaz Dahani (@ShahnawazDahani) June 24, 2021

شاہنواز دہانی نے پی ایس ایل میں نامزدگی حاصل کرنے تک ناہموار میدان پر ٹیپ بال سے ننگے پاؤں کھیلنے سے لے کر طویل سفر طے کیا ہے۔ اسے اپنے گاؤں میں کوئی سہولیات میسر نہیں تھیں حتی کہ براہ راست کرکٹ دیکھنے کے لئے مناسب کنیکشن بھی نہیں۔

یہ بھی پڑھیں | کیا شعیب اختر نے ہانیہ عامر کے معاملے میں کچھ کہا ہے؟

 وہ اپنے دوستوں سے جوتے لیتے اور دنیا بھر میں کرکٹ میچوں کی براہ راست ٹرانسمیشن دیکھنے کے لئے "جگاڑ” لگاتے۔ شاہنواز کا کہنا ہے کہ مجھے تیز بولنگ کرنے کا جنون تھا اور میں اپنے گاؤں میں اپنی تیز باؤلنگ کے لئے جانا جاتا تھا ، اسی وجہ سے وہاں کے بہت سے لوگوں نے مجھے 3 جی باؤلر کا نام دیا تھا یعنی انٹرنیٹ کی رفتار کی تیزی کی طرح میری بال بھی تیز ہوتی۔

یہ بھی پڑھیں:  عمر اکمل کا گھر توڑنے پرچار افراد گرفتار

 انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اپنے ضلع کے یو 18 ٹرائلز میں حاضر ہونے کے لئے اسے کسی دوست سے جوتے لینا پڑے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

این سی سی آئی اے قانونی حیثیت چیف جسٹس

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا این سی سی آئی اے کے قیام پرسوال، بانی ارکان اور ڈائریکٹرز کی رپورٹ طلب

اکتوبر 4, 2026
پنجاب بلدیاتی انتخابات شیڈول

پنجاب لوکل گورنمنٹ الیکشن کا مجوزہ روڈ میپ ، الیکشن کمیشن کا 14 دسمبر کو پولنگ کرانے کا ڈرافٹ 

اکتوبر 4, 2026
حج دوسری قسط ادائیگی تاریخ

حج 2027 کے لیے دوسری قسط جمع کرانے کا شیڈول جاری، ڈیڈ لائن کی خلاف ورزی پر درخواستیں منسوخ

اکتوبر 4, 2026
پنجاب پولیس غیر معیاری کھانا احتجاج

پی ٹی آئی احتجاج پر تعینات پولیس اہلکاروں کو غیر معیاری کھانا فراہم کرنے کا انکشاف، واہ کینٹ سے ویڈیو وائرل

اکتوبر 4, 2026
صومالیہ میں جاں بحق پاکستانی امدادی پیکیج

وزیراعظم شہباز شریف کا صومالیہ میں جاں بحق پاکستانی خاندانوں کے لیے 12.5 ملین روپے اور گھر کا اعلان

اکتوبر 4, 2026
ایف آئی اے انویسٹرز ریکوری ایکشن

16  شہریوں کے فنڈز کی واپسی، باگسرا سیکورٹیز فراڈ کیس میں ایف آئی اے کو آفیشل ریفرنس ارسال

اکتوبر 4, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

این سی سی آئی اے قانونی حیثیت چیف جسٹس

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا این سی سی آئی اے کے قیام پرسوال، بانی ارکان اور ڈائریکٹرز کی رپورٹ طلب

اکتوبر 4, 2026
پنجاب بلدیاتی انتخابات شیڈول

پنجاب لوکل گورنمنٹ الیکشن کا مجوزہ روڈ میپ ، الیکشن کمیشن کا 14 دسمبر کو پولنگ کرانے کا ڈرافٹ 

اکتوبر 4, 2026
حج دوسری قسط ادائیگی تاریخ

حج 2027 کے لیے دوسری قسط جمع کرانے کا شیڈول جاری، ڈیڈ لائن کی خلاف ورزی پر درخواستیں منسوخ

اکتوبر 4, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.