Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

خیبر پختونخواہ حکومت کا کیبل آپریٹرز کو اے آر وائی نیوز چلانے کا حکم

بلال رشید by بلال رشید
اگست 25, 2022
in علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
خیبر پختونخواہ حکومت کا کیبل آپریٹرز کو اے آر وائی نیوز چلانے کا حکم

کیبل آپریٹرز اور ڈسٹری بیوٹرز

سندھ ہائی کورٹ کی ہدایات کے بعد، خیبر پختونخوا حکومت نے منگل کو کیبل آپریٹرز اور ڈسٹری بیوٹرز کو اے آر وائی نیوز کی نشریات فوری طور پر بحال کرنے اور چلانے کا حکم دیا ہے۔

 کے پی حکومت نے ڈویژنل کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ ڈسٹری بیوشن نیٹ ورکس پر اے آر وائی نیوز کی نشریات کی بحالی کو یقینی بنائیں۔ 

 یہ پیشرفت سندھ ہائی کورٹ (ایس ایچ سی) کی جانب سے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) اور کیبل آپریٹرز کو فوری طور پر اے آر وائی نیوز کی نشریات بحال کرنے کا حکم دینے کے چند گھنٹے بعد سامنے آئی ہے۔

اے آر وائی نیوز کی ٹرانسمیشن فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت

 جسٹس عقیل عباسی کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے سنگل جج بنچ نے درخواست کی سماعت کی اور پیمرا اور کیبل آپریٹرز کو اے آر وائی نیوز کی ٹرانسمیشن فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت جاری کی۔ 

عدالت نے میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو ہدایت کی ہے کہ سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والے کیبل آپریٹرز کے خلاف کارروائی کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں | کار فرسٹ نامی کمپنی نے پاکستان میں کام کرنا بند کر دیا 

یہ بھی پڑھیں | پاکستان کا ایک اور بی جے پی لیڈر کی جانب سے گستاخئ رسول پر احتجاج 

دوران سماعت جسٹس عقیل عباسی نے کہا کہ رولز اور عدالتی احکامات کے مطابق کارروائی کریں۔ جج نے کہا کہ "یمرا کو عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے اپنے وسیع اختیارات کو استعمال کرنا چاہیے۔ جج نے پوچھا کہ ایک کیبل آپریٹر پیمرا کی ہدایات کی خلاف ورزی کیسے کر سکتا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  آپریشن: خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں چار دہشتگرد مار دئیے گئے

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس

اے آر وائی نیوز کی نشریات کی معطلی کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کی کال پر ملک بھر میں یوم سیاہ منایا گیا۔ 

 پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ کی کال پر پاکستان بھر کے صحافیوں نے اے آر وائی نیوز کی نشریات کی معطلی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے یوم سیاہ منایا۔ 

 یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ صحافی برادری کے خلاف ایک نئے اقدام میں وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کا این او سی بغیر کسی نوٹس کے منسوخ کر دیا تھا۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

چمکتا لاہور مہم اور سموگ کا خاتمہ پنجاب حکومت کا بڑا اقدام

چمکتا لاہور مہم اور سموگ کا خاتمہ: پنجاب حکومت کا بڑا اقدام

نومبر 5, 2026
ملیحہ علی کی ایم ایم اے میں فتح یورپی چیمپئن کو شکست

ملیحہ علی کی ایم ایم اے میں فتح: یورپی چیمپئن کو شکست

نومبر 5, 2026
تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آغاز جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا میلہ

تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آغاز: جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا میلہ

نومبر 5, 2026
امریکی مڈ ٹرم الیکشن: ٹرمپ کی معاشی پالیسیوں پر عوامی فیصلہ

امریکی مڈ ٹرم الیکشن: ٹرمپ کی معاشی پالیسیوں پر عوامی فیصلہ

نومبر 5, 2026
جرمنی کراس کلچر فیلوشپ 2027 پاکستانیوں کے لیے بڑا موقع

جرمنی کراس کلچر فیلوشپ 2027: پاکستانیوں کے لیے بڑا موقع

نومبر 5, 2026
بینظیر ہنرمند پروگرام کے فوائد: نوجوانوں کے لیے وظیفہ

بینظیر ہنرمند پروگرام کے فوائد: نوجوانوں کے لیے وظیفہ

نومبر 4, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

چمکتا لاہور مہم اور سموگ کا خاتمہ پنجاب حکومت کا بڑا اقدام

چمکتا لاہور مہم اور سموگ کا خاتمہ: پنجاب حکومت کا بڑا اقدام

نومبر 5, 2026
ملیحہ علی کی ایم ایم اے میں فتح یورپی چیمپئن کو شکست

ملیحہ علی کی ایم ایم اے میں فتح: یورپی چیمپئن کو شکست

نومبر 5, 2026
تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آغاز جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا میلہ

تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آغاز: جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا میلہ

نومبر 5, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.