Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

اکتوبر 2023 کے بعد سے کن عرب ممالک کی اسرائیل کے ساتھ تجارت میں اضافہ ہوا؟

بلال رشید by بلال رشید
جون 23, 2024
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
arab league map

اکتوبر 2023 کے بعد چند مسلم ممالک کی اسرائیل کے ساتھ تجارت میں اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے سینٹرل بیورو آف اسٹیٹ اسٹکس کی حالیہ رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اکتوبر 2023 کے بعد رواں ماہ مصر، اردن اور متحدہ عرب امارات کی اسرائیل کے ساتھ تجارت میں اضافہ ہوا ہے۔

گزشتہ روز شائع ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں جاری بدترین اسرائیلی جارحیت کے باوجود 2024 میں مصر کی اسرائیل کو ہونے والی برآمدات گزشتہ سال کے مقابلے دگنی ہوئی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مئی 2024 میں اسرائیل کو ہونے والی مصری درآمدات 25 ملین ڈالر کی تھیں جوکہ مئی 2023 میں ہونے والی برآمدات سے دگنی ہیں۔

دونوں ممالک کے تلخ تعلقات کے باوجود اکتوبر کے بعد سے توانائی اور سکیورٹی کے شعبوں میں ان دونوں ممالک کا اشتراک بڑھا ہے اور گزشتہ سال اسرائیل سے مصر کو ہونے والی قدرتی گیس کی برآمد میں اضافہ ہوا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات اور اردن کی اسرائیل کو ہونے والی برآمدات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق مئی 2023 میں متحدہ عرب امارات سے اسرائیل کو ہونے والی برآمدات کا حجم 238 ملین ڈالر سے زائد تھا جوکہ مئی 2024 میں 242 ملین ڈالر رہا۔  

اسرائیل کے سینٹرل بیورو آف اسٹیٹ اسٹکس کے مطابق اردن سے اسرائیل کو ہونے والی برآمدات میں بھی اضافہ ہوا اور ان برآمدات کا حجم مئی 2023 میں 32.3 ملین ڈالر سے بڑھ کر مئی 2024 میں 35.7 ملین ڈالر رہا۔ 

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان کی وزارت خزانه میں بلال بن ثاقب کی بطور کرپٹو ایڈوائزر تقرری

اسرائیلی اعداد و شمار کے مطابق مصر، اردن، اور متحدہ عرب امارات کے برعکس ترکی سے اسرائیل کو ہونے والی برآمدات نصف سے بھی کم ہوگئی ہیں۔ 

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مئی 2023 میں ترکی سے اسرائیل کو ہونے والی برآمدات کا حجم 376.6 ملین ڈالر تھا جو کہ مئی 2024 میں 116.8 ملین ڈالر رہا۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایف بی آر ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ

ایف بی آر ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ 2026: انکم ٹیکس گوشوارے کا باقاعدہ شیڈول جاری

جولائی 24, 2026
سندھ میں خواتین کے لیے ای ٹیکسی سروس

سندھ میں خواتین کے لیے ای ٹیکسی سروس: خواتین ڈرائیورز کے ساتھ پنک الیکٹرک ٹیکسی اسکیم کا آغاز

جولائی 24, 2026
پاکستان کا ڈومیسٹک کرکٹ کیلنڈر

پاکستان کا ڈومیسٹک کرکٹ کیلنڈر 2026-27: پی سی بی نے نئے سیزن اور بڑے ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا

جولائی 24, 2026
ٹرمپ کا سعودی عرب کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ

ٹرمپ کا سعودی عرب کو اسرائیل تسلیم کرنے کا مطالبہ: نیوکلیئر معاہدے کے لیے نئی کڑی شرط

جولائی 24, 2026
پنجاب بورڈ امتحانات بی فارم پالیسی

پنجاب بورڈ امتحانات بی فارم پالیسی: پانچویں اور آٹھویں جماعت کے لیے نئی ہدایات

جولائی 24, 2026
اسحاق ڈار کرغزستان ایس سی او اجلاس

اسحاق ڈار کرغزستان ایس سی او اجلاس میں شریک: علاقائی تعاون اور سفارتی روابط کا نیا دور

جولائی 24, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایف بی آر ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ

ایف بی آر ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ 2026: انکم ٹیکس گوشوارے کا باقاعدہ شیڈول جاری

جولائی 24, 2026
سندھ میں خواتین کے لیے ای ٹیکسی سروس

سندھ میں خواتین کے لیے ای ٹیکسی سروس: خواتین ڈرائیورز کے ساتھ پنک الیکٹرک ٹیکسی اسکیم کا آغاز

جولائی 24, 2026
پاکستان کا ڈومیسٹک کرکٹ کیلنڈر

پاکستان کا ڈومیسٹک کرکٹ کیلنڈر 2026-27: پی سی بی نے نئے سیزن اور بڑے ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا

جولائی 24, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.