Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ارتغرل اداکار انجین التان نے پاکستان متعلق خوبصورت یادوں کو شئیر کیا

بلال رشید by بلال رشید
جنوری 21, 2021
in تفریحی خبریں – فلم، ڈرامہ، موسیقی اور شوبز اپ ڈیٹس
ارتغرل

ترک سیریز ‘ارتغرل’ میں عمدہ اداکاری کے سبب شہرت حاصل کرنے والے ترک اداکار انجین التان نے بدھ کے روز اپنے دورہ پاکستان سے متعلق خوشگوار یادوں کو سوشل میڈیا پر شئیر کیا۔ 

اس سفر کے دوران ، انجین التان نے کہا کہ وہ بہت متاثر ہوئے جب انہوں نے پاکستان کے ثقافتی دارالحکومت لاہور کا دورہ کیا اور ان کا ہیرو کے طور پر استقبال کیا گیا- 

یہ بھی پڑھیں |شمالی وزیرستان آپریشن میں دو دہشتگرد مارے گئے، آئی ایس پی آر

اداکار  نے انسٹاگرام پر پاکستان میں اپنی پریس کانفرنس سے ایک کلپ شیئر کیا ۔ 

View this post on Instagram

A post shared by Engin Altan Düzyatan (@engindzytann)

یاد رہے کہ جب سے ترکی  ڈرامے کو سرکاری چینل ، پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) پر نشر کرنا شروع کیا گیا ہے ، اسی وقت سے ترکی کی مشہور سیریز ‘دیرلیس: ارتغرل’ میں مرکزی کردار ادا کرنے کے بعد انجین التان نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر شہرت حاصل کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:  قتل کی دھمکیوں پر پوجا بھٹ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرائیوٹ کر دیا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

عالمی آبادیاتی تبدیلیاں

آبادی کا بوجھ یا معاشی ہتھیار؟ عالمی آبادیاتی تبدیلیاں اور ہمارا ہیومن کیپیٹل

جولائی 23, 2026
دہم جماعت جنرل گروپ مارک شیٹ

دہم جماعت جنرل گروپ مارک شیٹ شیڈول: کراچی بورڈ کا اسکولوں کے لیے اہم ترین اعلان

جولائی 23, 2026
پاک سعودی تعلقات 2026

پاک سعودی تعلقات 2026: وزیر اعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ،  حمایت کا اعادہ

جولائی 23, 2026
سی پی ایل 2026 شیڈول

سی پی ایل 2026 شیڈول: پاکستان کے مایہ ناز اسپنرز شاداب خان اور سفیان مقیم کا بڑا معاہدہ

جولائی 23, 2026
اسلام آباد پولیس آن لائن اپائنٹمنٹ

اسلام آباد پولیس آن لائن اپائنٹمنٹ بک کرنے کا مکمل طریقہ

جولائی 23, 2026
انڈس روبوٹکس ایکسپو 2026

انڈس روبوٹکس ایکسپو 2026: وزیر اعظم شہباز شریف نے جدید آٹونومس سسٹمز نمائش کا افتتاح کر دیا

جولائی 23, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

عالمی آبادیاتی تبدیلیاں

آبادی کا بوجھ یا معاشی ہتھیار؟ عالمی آبادیاتی تبدیلیاں اور ہمارا ہیومن کیپیٹل

جولائی 23, 2026
دہم جماعت جنرل گروپ مارک شیٹ

دہم جماعت جنرل گروپ مارک شیٹ شیڈول: کراچی بورڈ کا اسکولوں کے لیے اہم ترین اعلان

جولائی 23, 2026
پاک سعودی تعلقات 2026

پاک سعودی تعلقات 2026: وزیر اعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ،  حمایت کا اعادہ

جولائی 23, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.