Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

آئی فون 16 کا کیمرہ ڈیزائن کیسا ہو گا؟ 

ذیشان خان by ذیشان خان
اپریل 5, 2024
in ٹیکنالوجی نیوز اردو – موبائل، انٹرنیٹ، AI اور جدید ٹیک اپ ڈیٹس, آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, تفریحی خبریں – فلم، ڈرامہ، موسیقی اور شوبز اپ ڈیٹس, طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے, فیشن اور اسٹائل – پاکستانی ڈیزائنر، لباس ٹرینڈز اور فیشن ویک, لگژری طرز زندگی – مہنگی گاڑیاں، گھڑیاں، رہائش اور پریمیم برانڈز
آئی فون 16 کا کیمرہ ڈیزائن کیسا ہو گا؟

زرائع کے مطابق اس سال کے اختتام پر ایپل کمپنی آئی فون 16 لانچ کرنے جا رہی ہے جبکہ گزشتہ ماڈلز کے برعکس اس کے لینسز اور اس کے علاوہ دیگر بڑی تبدیلیاں ہونے جا رہی ہیں۔

اس حوالے سے کوئی بات یقینی طور پر کہنا مشکل ہے تاہم کچھ افواہیں زیر گردش ہیں جن میں سے کچھ قابل اعتماد افواہوں کا ذکر ہم آپ سے کرنے جا رہے ہیِں۔

لیک ہونے والی تصاویر کے مطابق آئی فون 16 کے اسٹینڈرڈ ورژن میں پرانے ورژن کےبرعکس دو کیمرا لینسز ہوں گے جو عمودی ترتیب میں ہوں گے۔

فی الحال کمپنی کی جانب سے اس بات کی تصدیق نہیں کی گئی ہے لیکن توقع کی جا رہی ہے کہ اس نئے ماڈل کے ڈیزائن میں تبدیلیاں کرے گی۔

یاد رہے کہ سال2021 میں  آئی فون 13 کے بعد سے آئی فون اسٹینڈرڈ ماڈلز میں تین کیمرہ آ رہے تھے جبکہ اس دفعہ امید کی جا رہی ہے کہ نیا آنے والا ڈیزائن آئی فون 15 سے کافی مختلف ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں:  بےفارم بنوانے کے لئے 2024 میں نئی ضروریات کون سی ہیں؟
ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

محمد شہزاد تیز ترین سنچری

محمد شہزاد نے مصباح الحق کا بارہ سالہ پرانا ریکارڈ توڑ کر تیز ترین فرسٹ کلاس سنچری بنا ڈالی

ستمبر 24, 2026
پاکستان ای پاسپورٹ پالیسی

پاکستان کے پاسپورٹ سسٹم میں بڑی تبدیلی، مشین ریڈ ایبل پاسپورٹس بند اورای-پاسپورٹ کا نفاذ

ستمبر 24, 2026
پاک جی سی سی تعلقات کا فروغ

 نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل سے اہم ملاقات

ستمبر 24, 2026
وزیراعلی پنجاب ٹریکٹر اسکیم

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا 10 ہزار ٹریکٹرز پر 7 لاکھ 50 ہزار روپے کی فنانشل سبسڈی کا آغاز

ستمبر 24, 2026
پی آئی اے مالدیپ براہ راست پروازیں

قومی ایئرلائن کا مالدیپ کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا شاندار فلائٹ پلان تیار

ستمبر 24, 2026
پاکستان سرمایہ کاری کوریڈور

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا نیویارک میں عالمی سرمایہ کاروں اور اوورسیز پاکستانیوں سے بڑا فنانشل ہینڈ شیک

ستمبر 24, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

محمد شہزاد تیز ترین سنچری

محمد شہزاد نے مصباح الحق کا بارہ سالہ پرانا ریکارڈ توڑ کر تیز ترین فرسٹ کلاس سنچری بنا ڈالی

ستمبر 24, 2026
پاکستان ای پاسپورٹ پالیسی

پاکستان کے پاسپورٹ سسٹم میں بڑی تبدیلی، مشین ریڈ ایبل پاسپورٹس بند اورای-پاسپورٹ کا نفاذ

ستمبر 24, 2026
پاک جی سی سی تعلقات کا فروغ

 نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل سے اہم ملاقات

ستمبر 24, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.