اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

یونائیٹڈ پریس انٹرنیشنل نے مودی کو ہٹلر قرار دے دیا

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
جون 9, 2020
in اہم خبریں, بین اقوامی خبریں, قومی نیوز
narinda-modi

جون 09 2020: (جنرل رپورٹر) یونائیٹڈ پریس انٹرنیشنل نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو ہٹلر قرار دے دیا ہے- یونائیٹڈ پریس انٹرنیشنل نے مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ مودی جان بوجھ کر لائن آف کنٹرول پر چھیڑ چھاڑ کرتا ہے- انہوں نے اقوام متحدہ, امریکہ اور یورپ سے اپیل کی کہ وہ خاموشی ختم کریں اور بھارت سمیت مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم بند کروانے میں مدد کرے

حال ہی میں یونائیٹڈ پریس انٹرنیشنل میں کرنل ریٹائرڈ ویس مارٹین کی جانب سے ایک مضمون لکھا گیا جس میں انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے نریندر مودی کو مذاکرات کی پیشکش پر کہا ہے کہ نریندر مودی نے وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے دی گئی مذاکرات کی پیشکش کو ہٹلر کی سوچ کے پیش نظر ردکیا ہے

انہوں نے کہا کہ مودی بجائے معاملات کو سدھارنے کے بگاڑنے کی طرف لے کر جا رہا ہے- وہ پاکستان سے تناؤ کو ختم کرنا نہیں چاہتا بلکہ کشیدگی کو بڑھاوا دینا چاہتا ہے- انہوں نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر جارحانہ پیٹرولنگ یہی ظاہر کرتی ہے کہ بھارتی وزیر اعظم مودی اس کے نتیجے میں فائرنگ کے تبادلے اور جنگ چھیڑنا چاہتا ہے

مضمون نگار کی جانب سے کہا گیا کہ جیسے ہٹلر کے چیک وسلواکیہ میں قبضے سے پہلے جرمنوں کی جانب سے افراتفری پھیلائی گئی ہے وہی کام مودی اور اس کے اہلکار مقبوضہ کشمیر میں سرانجام دے رہے ہیں

ویس مارٹن نے ہٹلر اور مودی کا تقابل کرتے ہوئے کہا کہ جیسے ہٹلر نے یہودیوں کے لئے کیمپ بنائے تھے اسی طرح مودی نے مسلمانوں سے شہریت کا حق چھین کر ان کے لئے کیمپ بنا رکھے ہیں- انہوں نے جموں کشمیر میں علاقے کی حیثیت بدلنا مودی کے پلان کا آغاز قرار دیا-  اپنے کالم میں لکھا کہ بھارت کے مسلمانوں پر کورونا وباء کی آڑ میں دگنا ظلم کیا جا رہا ہے انہیں احتجاج کے حق سے بھی محروم کر دیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں:  لداخ: چین اور بھارت کے درمیان جنگ ہو سکتی ہے،خلیجی اخبار کا دعوی

رائٹر نے اقوام متحدہ, امریکہ اور مغربی یورپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ سب ابھی تک بس رسما چند الفاظ ہی ادا کر پا رہے ہیں جبکپ انہیں چاہیے کہ مودی کے ظلم کو روکنے کے لئے سخت کاروائی کریں اور مودی پر دباؤ ڈالیں- ویس مارٹن نے آخر میں آئین سٹائن کا ایک قول لکھا جس میں یہ تحریر تھا کہ دنیا برے لوگوں کی وجہ سے خطرناک نہیں ہے بلکہ اس کے خطرناک ہونے کی وجہ یہ ہے کہ دنیا برے لوگوں کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھاتی

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان نے بھارت میں ہونے والے ہاکی ٹورنامنٹس میں شرکت سے انکار کر دیا

سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان نے بھارت میں ہونے والے ہاکی ٹورنامنٹس میں شرکت سے انکار کر دیا

جولائی 12, 2025
متحدہ عرب امارات مشرقِ وسطیٰ میں استحکام کی روشن مثال

متحدہ عرب امارات: مشرقِ وسطیٰ میں استحکام کی روشن مثال

جولائی 12, 2025
ویسٹبری نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کا کراچی میں آغاز، 230 سے زائد کھلاڑی شریک

ویسٹبری نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کا کراچی میں آغاز، 230 سے زائد کھلاڑی شریک

جولائی 11, 2025
اگربیرون ملک آپ کا پاسپورٹ گم ہو جائے تو کیا کریں ؟

اگربیرون ملک آپ کا پاسپورٹ گم ہو جائے تو کیا کریں ؟

جولائی 11, 2025
اداکارہ حمیرہ اصغر کی نماز جنازہ آج لاہور میں ادا کی جائے گی

اداکارہ حمیرہ اصغر کی نماز جنازہ آج  لاہور میں ادا  کی جائے گی

جولائی 11, 2025
متحدہ عرب امارات کا ورک پرمٹ کیسے حاصل کریں؟

متحدہ عرب امارات کا ورک پرمٹ کیسے حاصل کریں؟

جولائی 10, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان نے بھارت میں ہونے والے ہاکی ٹورنامنٹس میں شرکت سے انکار کر دیا

سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان نے بھارت میں ہونے والے ہاکی ٹورنامنٹس میں شرکت سے انکار کر دیا

جولائی 12, 2025
متحدہ عرب امارات مشرقِ وسطیٰ میں استحکام کی روشن مثال

متحدہ عرب امارات: مشرقِ وسطیٰ میں استحکام کی روشن مثال

جولائی 12, 2025
ویسٹبری نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کا کراچی میں آغاز، 230 سے زائد کھلاڑی شریک

ویسٹبری نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کا کراچی میں آغاز، 230 سے زائد کھلاڑی شریک

جولائی 11, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔