Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

لداخ: چین اور بھارت کے درمیان جنگ ہو سکتی ہے،خلیجی اخبار کا دعوی

بلال رشید by بلال رشید
مئی 30, 2020
in بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری
لداخ چین اور بھارت کے درمیان جنگ ہو سکتی ہے،خلیجی اخبار کا دعوی

مئی 30 2020: (جنرل رپورٹر) لداخ کے علاقے میں چین اور بھارت کی آپس میں جھڑپیں کئی روز سے جاری ہیں جس پر خلیجی اخبار کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ یہ جھڑپیں دونوں ممالک کو مکمل جنگ کی طرف دھکیل سکتی ہیں

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک بھارتی فوج کی جانب سے لگائی جانے والی وڈیو زیر گردش ہے– وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چین اور بھارت کے فوجی آپس میں گھونسوں سے لڑ رہے ہیں جببکہ ایک دوسرے پر پتھراؤ بھی کیا جا رہا ہے- یہ لڑائی ایک دن تک جاری رہی جبکہ اس میں دونوں ملکوں کے مجموعی طور پر 11 فوجی زخمی ہوئے- یہ لڑائی لائن آف ایکچول کنٹرول سے 1200 کلومیٹر دور مشرق کی جانب نتھو لاپاس کے قریب تب ہوئی جب بھارت نے چین کی طرف سے ہونے والی پیش قدمی کو روکنے کی کوشش کی

اگر دونوں ملکوں کی جانب سے کوشش کی جا رہی ہے ہے کہ اس معاملے کو ختم کیا جائے لیکن یہ معاملہ ختم ہونے کی بجائے مزیف بھرکتا جا رہا ہے- دونوں ملک ایک دوسرے پر سرحدی خلاف ورزی کے الزام لگا رہے ہیں جبکہ  خلیجی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ یہ کشیدگی بڑھ کر جنگ کی طرف دھکیل سکتی ہے- چینی فوج کی جناب سے انڈیا کی سرحدوں میں داخلہ اور سازوسامان کی منتقلی پر کام جاری ہے

نئی دہلی میں موجود دفاعی ادارے کے مبصر اجئے شکلا نے کہا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان یہ جاری چپکلش کسی جنگ کی طرف دھکیل سکتی ہے– انہوں نے کہا کہ چینی فوج بھارتی سرحدوں میں کئی روز سے موجود ہے تو اب صرف جنگ کرنا ہی تو باقی رہ گیا ہے- ان کا مزید کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے چین تعمیراتی سرگرمیوں کا بہانہ لگائے اور اس سے متعلق بھارت پر معاشی اور سیاسی مقاصد کے پیش نظر دباؤ ڈالنے کی کوشش کرے تاہم اس متعلق کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا یقین سے نہیں کہا جا سکتا

یہ بھی پڑھیں:  میٹا کمپنی نے یورپ میں فیسبک اور انسٹاگرام بند کرنے کی دھمکی دے دی

مبصرین کا کہنا ہے کہ اگر دونوں ممالک نے حکمت عملی سے کام نا لیا تو بڑے نقصان کا خدشہ ہے-انڈیا اور چین کی جنگ صرف دو ملکوں تک محدود نا رہے گی بلکہ اس کا اثر پوری دنیا تک جائے گا

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح

بکھرتے ہوئے آشیاں: راولپنڈی میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح اور ہمارے خاندانی نظام کا زوال

ستمبر 2, 2026
پاک ازبکستان دوطرفہ تجارت

 پاک ازبکستان دوطرفہ تجارت کو سالانہ 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کا بڑا ہدف

ستمبر 2, 2026
چینی ریسکیو گاڑیوں کی آمد

اسلام آباد میں چینی ریسکیو گاڑیوں کی آمد: 3 ارب روپے کے نئے ریسکیو بیڑے کی تفصیلات

ستمبر 2, 2026
مال بردار ٹرین

پاکستان ریلوے کا روس اور وسطی ایشیا کے لیے مال بردار ٹرین چلانے کا تاریخی معاہدہ

ستمبر 2, 2026
یورو بانڈز

پاکستان کا نئے یورو بانڈز کا اجرا: عالمی کیپیٹل مارکیٹ میں طویل مدتی بانڈز لانے کی تیاریاں مکمل

ستمبر 2, 2026
پاک کرغزستان اقتصادی شراکت داری

پاک کرغزستان اقتصادی شراکت داری: تجارتی حجم 200 ملین ڈالر تک بڑھانے اور نئے منصوبوں پر تاریخی اتفاق

ستمبر 2, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح

بکھرتے ہوئے آشیاں: راولپنڈی میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح اور ہمارے خاندانی نظام کا زوال

ستمبر 2, 2026
پاک ازبکستان دوطرفہ تجارت

 پاک ازبکستان دوطرفہ تجارت کو سالانہ 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کا بڑا ہدف

ستمبر 2, 2026
چینی ریسکیو گاڑیوں کی آمد

اسلام آباد میں چینی ریسکیو گاڑیوں کی آمد: 3 ارب روپے کے نئے ریسکیو بیڑے کی تفصیلات

ستمبر 2, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.