Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ویسٹبری نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کا کراچی میں آغاز، 230 سے زائد کھلاڑی شریک

عدیل حسن by عدیل حسن
جولائی 11, 2025
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان, کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
ویسٹبری نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کا کراچی میں آغاز، 230 سے زائد کھلاڑی شریک

ویسٹبری نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کا 21 واں ایڈیشن جمعرات کے روز کراچی کلب میں شروع ہو گیا ہے منتظمین کے مطابق جس میں مختلف کیٹیگریز میں 230 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی ہے۔

پہلے دن مردوں کے سنگلز اور جونیئرز انڈر 18 سنگلز کی کوالیفائنگ میچز کھیلے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مردوں کے سنگلز مین ڈرا کے مقابلے بھی شروع ہو گئے ہیں۔

مردوں کے سنگلز کوالیفائنگ راؤنڈ میں ارحم شہزاد نے فواز علی تجانی کو یکطرفہ مقابلے میں 0-8 سے شکست دی ہے۔ جاوید خان نے مولا مدد کو 0-8 سے ہرایا، جبکہ یاسر فاضلی نے ایم فواز کو 1-8 سے شکست دی ہے۔ ایم عیسیٰ جی نے امان گیریسن کو 2-8 سے ہرایا  ہے اور ایک سخت مقابلے میں فرماں علی نے ایم حمزہ عیسیٰ جی کو 6-8 سے شکست دی ہے۔

جونیئرز انڈر 18 سنگلز میں زید علی نے خزعیمہ کو 0-8 سے باآسانی شکست دی ہے۔  احسن علی نے حافظ باسط علی کو 1-8 سے ہرایا، زین نومی نے احمد کتھ کو 0-8 سے شکست دی ہے اور یحییٰ بن زین نے حمزہ عیسیٰ جی کو بھی 0-8 سے ہرایا ہے۔

ادھر مردوں کے سنگلز مین ڈرا کے پہلے راؤنڈ کے میچز بھی شروع ہو گئے ہیں۔ لاریب شمسی نے شاہمیر عثمان کو 2-8 سے شکست دی ہے جبکہ عبداللہ تحسین نے ذیشان گیریسن کو بھی اسی اسکور 2-8 سے شکست دی ہے۔

چیمپئن شپ آئندہ چند روز تک جاری رہے گی جس میں مختلف عمر کے گروپس اور کیٹیگریز کے میچز کھیلے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف اور اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے درمیان ایک بار پھر پاک بھارت کشیدگی پر گفتگو

یہ بھی پڑھیں : بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

برطانوی وزیر خارجہ کے بیٹھنے کے انداز پر خواجہ آصف کا طنز

برطانوی وزیر خارجہ کے بیٹھنے کے انداز پر خواجہ آصف کا طنز

اکتوبر 26, 2026
ایف نائن پارک اسلام آباد: درخت نہ کاٹنے کی 100% گارنٹی

ایف نائن پارک اسلام آباد کی اپ گریڈیشن: محسن نقوی کا اہم اعلان

اکتوبر 26, 2026
اسلام آباد کا کورونا آئسولیشن سینٹر اب پاک چین فرینڈ شپ ہسپتال میں تبدیل

اسلام آباد کا کورونا آئسولیشن سینٹر اب پاک چین فرینڈ شپ ہسپتال میں تبدیل

اکتوبر 26, 2026
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، نادرہ کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر نائیکوپ کے حصول کا ڈیجیٹل فریم ورک لائیو

نادرا پاک آئی ڈی ایپ سے بچوں کی پیدائش کی آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ

اکتوبر 26, 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین اسٹاف لیول معاہدہ طے، 1.2 ارب ڈالر قرضہ جاری کرنے کی حتمی منظوری مل گئی

پاکستان کا بیرونی قرضہ: شرح سود زیادہ ہونے پر 49 کروڑ ڈالر کا لون مسترد

اکتوبر 26, 2026
کامسیٹس اور الخدمت فاؤنڈیشن کا مستحق طلبہ کے لیے بڑا اقدام

کامسیٹس اور الخدمت فاؤنڈیشن کا مستحق طلبہ کے لیے بڑا اقدام

اکتوبر 26, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

برطانوی وزیر خارجہ کے بیٹھنے کے انداز پر خواجہ آصف کا طنز

برطانوی وزیر خارجہ کے بیٹھنے کے انداز پر خواجہ آصف کا طنز

اکتوبر 26, 2026
ایف نائن پارک اسلام آباد: درخت نہ کاٹنے کی 100% گارنٹی

ایف نائن پارک اسلام آباد کی اپ گریڈیشن: محسن نقوی کا اہم اعلان

اکتوبر 26, 2026
اسلام آباد کا کورونا آئسولیشن سینٹر اب پاک چین فرینڈ شپ ہسپتال میں تبدیل

اسلام آباد کا کورونا آئسولیشن سینٹر اب پاک چین فرینڈ شپ ہسپتال میں تبدیل

اکتوبر 26, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.