اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

گھبرانا نہیں ہے؛ رمیز راجہ کی سینئیر کرکٹرز کو یقین دہانی

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
اکتوبر 14, 2021
in کرکٹ نیوز
گھبرانا نہیں ہے؛ رمیز راجہ کی سینئیر کرکٹرز کو یقین دہانی

 لاہور۔ لاہور۔–

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے تجربہ کار سینئر کرکٹرز کی شاندار کارکردگی پر تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ تجربہ کار سینئرز کی جانب سے آج بھی نوجوان کرکٹرز کو ٹف ٹائم دیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین رمیز راجہ نے نجی ہوٹل میں ڈومیسٹک ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور کہا کہ 30 سال سے زائد عمر کے کرکٹرز کو کہا کہ گھبرانا  نہیں ہے۔ 

تجربہ کار سینئرز آج بھی نوجوان کرکٹرز کو ٹف ٹائم دے رہےہیں۔

رمیز راجہ نے کھلاڑیوں کو تلقین کی کہ وہ دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق اچھی اور جارحانہ انداز میں کرکٹ کھیلیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کرکٹ اچھی ہوگی تو انٹرنیشنل ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں | مینار پاکستان واقعہ: عائشہ اکرام کے دوست ٹک ٹاکر ریمبو کے جیل میں انکشافات

اس گفتگو کے دوران ایک کرکٹر نے کہا کہ 30 سال سے  اوپر والے کھلاڑیوں کو ٹیم میں کھیلنے نہیں دیا جاتا ہے جس پر رمیز راجہ نے کہا کہ کرکٹرز کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے بس تمام کھلاڑی محنت کریں۔ انہوں نے کہا کہ کسی کے ساتھ بھی زیادتی نہیں ہوگی جبکہ سلیکیشن صرف میرٹ پر ہوگی اود ڈومیسٹک کرکٹرز کے معاوضوں کو مزید بڑھایا جائے گا۔

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی جانب سے سرفراز احمد سمیت انور علی اور رومان رئیس کی بھی تعریف کی گئی۔  انہوں نے احمد شہزاد کو مخاطب کر کے کہا کہ یہاں کوئی سینئر جونیئر نہیں جو اچھا پرفارم کرے گا اس کی سلیکشن پر غور کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  رمیز راجہ کی بابر اعظم کو نکالنے کے عمل پر تنقید
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

قرضِ حسنہ اور اسلامی بینکاری میں فرق کیا ہے

قرضِ حسنہ اور اسلامی بینکاری میں فرق کیا ہے

جون 30, 2025
ویڈیو میں بچوں کے ہاتھوں میں جعلی بندوقیں مہوش حیات اور یو یو ہنی سنگھ کو برطانیہ میں تنقید کا سامنا

ویڈیو میں بچوں کے ہاتھوں میں جعلی بندوقیں مہوش حیات اور یو یو ہنی سنگھ کو برطانیہ میں تنقید کا سامنا

جون 30, 2025
اظہر محمود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

اظہر محمود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

جون 30, 2025
ایچ ای سی نے وزیرِ اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی صوبائی میرٹ لسٹ جاری کر دی

ایچ ای سی نے  وزیرِ اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی  صوبائی میرٹ لسٹ جاری کر دی

جون 29, 2025
ارشد ندیم دنیا کے ٹاپ 5 جیولن تھروورز میں شامل

ارشد ندیم دنیا کے ٹاپ 5 جیولن تھروورز میں شامل

جون 28, 2025
پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل

پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل

جون 28, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

قرضِ حسنہ اور اسلامی بینکاری میں فرق کیا ہے

قرضِ حسنہ اور اسلامی بینکاری میں فرق کیا ہے

جون 30, 2025
ویڈیو میں بچوں کے ہاتھوں میں جعلی بندوقیں مہوش حیات اور یو یو ہنی سنگھ کو برطانیہ میں تنقید کا سامنا

ویڈیو میں بچوں کے ہاتھوں میں جعلی بندوقیں مہوش حیات اور یو یو ہنی سنگھ کو برطانیہ میں تنقید کا سامنا

جون 30, 2025
اظہر محمود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

اظہر محمود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

جون 30, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے