اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

کیا انڈیا میں کم قیمت تیل کی وجہ روسی تیل ہے؟ حقیقت کیا ہے؟

بلال رشید by بلال رشید
مئی 28, 2022
in بین اقوامی خبریں
کیا انڈیا میں کم قیمت تیل کی وجہ روسی تیل ہے؟ حقیقت کیا ہے؟

پاکستان میں جمعرات کو تیل کی قیمتوں میں 30 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ اضافہ شاید اب تک کا سب سے بڑا اضافہ ہے جس کی وجہ گزشتہ کئی مہینوں میں سیاسی وجوہات کی بناء پر گزشتہ اود موجود حکومت کا تیل کی قیمتوں کو نا بڑھانا تھا۔ تیل کی قیمتوں میں ان اضافے کے بعد حکمران جماعت کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پر رہا ہے جبکہ لوگ مختلف سوال بھی پوچھتے نظر آ رہے ہیں۔

Quad کا حصہ ہونے کے باوجود بھارت نے امریکی دباؤ برداشت کیا اور اپنے عوام کو سہولت فراہم کرنے کیلئے روس سے سستا تیل خریدا۔ ایک آزاد خارجہ پالیسی کے ذریعے ہماری حکومت بھی اسی کے حصول کیلئے کوشاں تھی۔ pic.twitter.com/sMyYMN66WA

— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 21, 2022

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ روس سے اگر معاہدہ کرتے تو تیل سستا مل جانا تھا لیکن اس حکومت نے روس سے بات چیت کو آگے نہیں بڑھایا ہے۔ مزید عمران خان نے دعوی کیا کہ انڈیا میں تیل سستا ہونے کی وجہ ان کا روس سے سستا تیل خریدنا ہے۔

انڈیا کا روس سے سستا تیل خریدنا اس وقت زیادہ زیر بحث اس لئے بھی ہے کہ پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں 30 روپے کے ہوشربا اضافہ ہوا ہے جبکہ بھارت نے تقریبا ساڑے نو روپے تک کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

آئیے سوشل میڈیا کی اس بحث کا جائزہ لیتے ہیں کہ کیا انڈیا میں کم قیمت تیل کی وجہ روسی تیل ہے یا حقیقت کچھ اور ہے؟

یہ بھی پڑھیں:  سارہ شریف کیس میں نئے انکشافات: والد کا عدالت میں اعتراف

7/12 We are reducing the Central excise duty on Petrol by ₹ 8 per litre and on Diesel by ₹ 6 per litre.
This will reduce the price of petrol by ₹ 9.5 per litre and of Diesel by ₹ 7 per litre.

It will have revenue implication of around ₹ 1 lakh crore/year for the government.

— Nirmala Sitharaman (Modi Ka Parivar) (@nsitharaman) May 21, 2022

انڈین وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے گزشتہ روز بتایا کہ حکومت 22 مئی سے پیٹرول اور ڈیزل سمیت دیگر چیزوں کی قیمتوں میں بھی کمی کر رہی ہے۔

ان کے مطابق مرکزی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب آٹھ اور چھ روپے فی لیٹر کی کمی کر دی ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے نو روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں سات روپے تک کمی ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں | سری لنکا دیوالیہ کیوں ہوا؟ جانئے 5 اہم چیزیں جن سے پاکستان کو بچنا چاہیے

یاد رہے کہ انڈیا میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا انحصار مرکزی حکومت اور دیگر ریاستوں کے ٹیکسوں پر ہوتا ہے۔

یہ کمی درحقیقت حکومت کی جانب سے ریلیف کے طور پر دی گئی ہے۔

نرملا سیتا رمن نے اس اعلان کے ساتھ ٹویٹر پر بتایا کہ اس استثنی کے بعد حکومت کو ایک لاکھ کروڑ روپے  کا خسارہ ہو گا۔ یہی وجہ ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے اسے ایک سیاسی کھیل قرار دیا ہے۔

1/3
Dear FM,

In May 2014,
Excise Duty on Petrol = ₹9.48/Litre

On 21st May, 2022,
Excise Duty on Petrol = ₹27.90/Litre
U reduced it by ₹8 now.

U increased Excise on Petrol by ₹18.42/litre and now reduced it by ₹8/litre.

It is still ₹19.90 V/S ₹9.48 during Congress.
1/2 https://t.co/GELhyUXdqa

— Randeep Singh Surjewala (@rssurjewala) May 21, 2022

ترجمان کانگریس پارٹی لل رندیپ سنگھ سورجے والا نے کہا کہ حکومت عوام کو کتنا بیوقوف بنائے گی؟ بہت زیادہ اضافہ کر کے تھوڑی سی کمی کرنا عوام کو بےوقوف بنانے کے مترادف ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیر اعظم شہباز شریف کا انسانی امداد بھیجنے  پر متحدہ عدب امارات کے صدر کا شکریہ
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اپنی چھت اپنا گھر اسکیم میں آن لائن رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار

اپنی چھت اپنا گھر اسکیم میں آن لائن رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار

نومبر 10, 2025
اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

نومبر 8, 2025
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے لائیو کیسے دیکھیں

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے: لائیو کیسے دیکھیں

نومبر 8, 2025
چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

 چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

نومبر 8, 2025
27ویں آئینی ترمیم: حکومتِ پاکستان کی اہم تجاویز اور مقاصد کیا ہیں؟

27ویں آئینی ترمیم: حکومتِ پاکستان کی اہم تجاویز اور مقاصد کیا ہیں؟

نومبر 8, 2025
پنجاب اسکول ٹیچر انٹرن شپ (STI) پروگرام 2025 کے لیے درخواست دینے کا طریقہ

پنجاب اسکول ٹیچر انٹرن شپ (STI) پروگرام 2025 کے لیے درخواست دینے کا طریقہ

نومبر 7, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اپنی چھت اپنا گھر اسکیم میں آن لائن رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار

اپنی چھت اپنا گھر اسکیم میں آن لائن رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار

نومبر 10, 2025
اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

نومبر 8, 2025
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے لائیو کیسے دیکھیں

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے: لائیو کیسے دیکھیں

نومبر 8, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔