اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پنجاب کالج واقعہ: لڑکی کی جعلی ماں بن کر ویڈیو بنانے والی ٹک ٹاکر گرفتار

حرا خلیل by حرا خلیل
نومبر 2, 2024
in اہم خبریں, سیاست کی خبریں
پنجاب کالج واقعہ لڑکی کی جعلی ماں بن کر ویڈیو بنانے والی ٹک ٹاکر گرفتار

حالیہ دنوں ایک خاتون ٹک ٹاکر کو گرفتار کر کے عدات پیش کیا گیا ہے جو مبینہ طور پر پنجاب کالج واقعہ میں جعلی طور پر لڑکی کی ماں بنی تھی۔ 

تفصیلات کے مطابق خاتون ٹک ٹاکر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت (ATC) میں پیش کیا گیا ہے۔ عدالت نے خاتون کو پولیس کی مزید تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ پر دے دیا ہے۔ 

اس واقعے کے بعد سے پنجاب کالج اور لاہور کے دیگر تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات میں شدید احتجاج کی لہر پیدا ہوئی ہے جس میں کالج کی سکیورٹی اور انتظامیہ پر بھی سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

مبینہ طور پر اس واقعے میں خاتون اور دیگر ملزمان کی گرفتاری کے بعد پولیس نے انہیں عدالت میں پیش کیا اور ان کے خلاف شواہد اکھٹے کرنے اور مزید تفتیش کی اجازت طلب کی۔ احتجاجی طلباء نے پولیس اور کالج انتظامیہ کے خلاف آواز اٹھائی اور الزام عائد کیا کہ تعلیمی اداروں میں طلباء کے تحفظ کے حوالے سے سنجیدہ اقدامات نہیں کیے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  مریم نواز نے ٹویٹر پر "امپورٹڈ حکومت نامنظور" کے ٹرینڈ کو جعلی قرار دے دیا
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان ریلویز ٹرینیں معطل

پاکستان ریلویز ٹرینیں معطل: بڑھتے ہوئے اخراجات اور خسارے کے باعث 8 مسافر ٹرینیں بند

مئی 30, 2026
فوربز 30 انڈر 30 ایشیا 2026

فوربز 30 انڈر 30 ایشیا 2026: پاکستان کے وہ 7 نوجوان جنہوں نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی

مئی 30, 2026
پنجاب اسکول سمر کیمپ

پنجاب اسکول سمر کیمپ 2026: دفتری اوقات، 12 اضلاع کی لسٹ اور فیس کے سخت قوانین

مئی 30, 2026
سولر سسٹم

سولر سسٹم: حکومت کے نئے سمر گرڈ اور نیٹ بلنگ قوانین آپ کی بچت پر کیسے اثر انداز ہوں گے؟

مئی 30, 2026
Infinix Hot 70

Infinix Hot 70: تھرمو سینسنگ اور رنگ بدلنے والی بیک باڈی سے لیس نیا فون

مئی 30, 2026
کینیڈا ورک پرمٹ

کینیڈا ورک پرمٹ: پاکستانیوں کے لیے پروسیسنگ ٹائم میں تاریخی کمی

مئی 30, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان ریلویز ٹرینیں معطل

پاکستان ریلویز ٹرینیں معطل: بڑھتے ہوئے اخراجات اور خسارے کے باعث 8 مسافر ٹرینیں بند

مئی 30, 2026
فوربز 30 انڈر 30 ایشیا 2026

فوربز 30 انڈر 30 ایشیا 2026: پاکستان کے وہ 7 نوجوان جنہوں نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی

مئی 30, 2026
پنجاب اسکول سمر کیمپ

پنجاب اسکول سمر کیمپ 2026: دفتری اوقات، 12 اضلاع کی لسٹ اور فیس کے سخت قوانین

مئی 30, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔